نتائج تلاش

  1. ش

    علامہ دہشتناک : صفحہ 58-59 : چھبیسواں صفحہ

    یہ صفحہ پروف ریڈنگ نہیں ہے اس کے لیے میں اپنی ٹیم سے کہا ہے ۔ جب وہ اسے اوکے کردے گی تو میں اپنی اسی پوسٹ کو ایڈیٹ کردوں گا۔ اگر کوئی اور پروف ریڈنگ کرنا چاہے تو ہمیں خوشی ہوگی ۔ کیونکہ ہمیں اپنی ٹیم کے لیے ایک ریڈر کی ضرورت ہے۔
  2. ش

    علامہ دہشتناک : صفحہ 62-63 : اٹھائیسواں صفحہ

    صفحہ ستائیس ، اٹھائیس، انتیس یہ میری ٹیم کے ہوئے ۔ میں صفحہ ستائیس پر کام کررہا ہوں باقی دو صفحوں پر کاشان اور خرم بھائی آپس میں مشورہ کرکے کام شروع کردیں ۔ اس کے بعد تینوں اپنے اپنے صفحے ایک دوسرے کو پروف ریڈنگ کے لیے بیھج دیں ۔ شکریہ۔
  3. ش

    علامہ دہشتناک : صفحہ 64-65 : انتیسواں صفحہ

    صفحہ ستائیس ، اٹھائیس، انتیس یہ میری ٹیم کے ہوئے ۔ میں صفحہ ستائیس پر کام کررہا ہوں باقی دو صفحوں پر کاشان اور خرم بھائی آپس میں مشورہ کرکے کام شروع کردیں ۔ اس کے بعد تینوں اپنے اپنے صفحے ایک دوسرے کو پروف ریڈنگ کے لیے بیھج دیں ۔ شکریہ۔
  4. ش

    علامہ دہشتناک : صفحہ 58-59 : چھبیسواں صفحہ

    علامہ دہشت ناک صفحہ 26 داری حزب اختلاف پر ڈالنا چاہتے ہیں۔!“ اور یہ بھی کہ خود اس سے فرمائش کی تھی کہ اپنے باپ کو محض اس لئے قتل کردے کہ وہ بااہل ہونے کے باوجود بھی سیاست میں حصہ لیتا ہے!“ علامہ کہہ کر ہنس پڑا۔ “جج۔۔۔۔جی ہاں۔۔۔۔!“ “مجذوب کی بڑ۔۔۔۔صرف اسی کا بیان۔۔۔۔شہادت کے لیے تم آٹھوں کے...
  5. ش

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    شکریہ انکل میں تو بس ایسے ہی گھومتے ادھر آنکلا تو یہ ڈاؤن لوڈنگ والا ربط بھی دیکھا ۔ ویسے اس گھومنے بھی فائدہ دیا اور مفید معلومات ملیں۔
  6. ش

    بےنظیر اور نواب اکبر بگٹی کے گھر

    بے نظیر والی تصاویر میں پہلے بھی دیکھی تھیں یاں پھر اس سے ملتی جلتی ، کسی اور کے نام سے ۔ مجھے صحیح یاد نہیں آرہا۔
  7. ش

    لائبریری میں کھیلیں !

    لیجئے جناب اس ٹیم کا تیسرا رکن بھی حاضر ہے ۔ مطلب میں بھی اس ٹیم شامل ہوتا ہوں۔ لیکن میں صرف ٹآئپنگ کرسکوں گا۔ میں نے صفحہ چھبیس پر کام شروع کردیا ہے ۔ خرم شہزاد خرم اور ابو کاشان آپ کس صفحہ پر کام کررہے ہیں ؟
  8. ش

    علامہ دہشتناک : صفحہ 58-59 : چھبیسواں صفحہ

    اس صفحہ کی ٹائپنگ کا کام میں شروع کررہا ہوں
  9. ش

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    اس ربط کو اپ ڈیٹ کیا جائے۔ شکریہ
  10. ش

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کیا شکار کھلنے چلو گے؟
  11. ش

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    یہاں صحیح سے اندازہ نہیں ہورہا شاید آپ مجھ سے مخاطب ہیں ۔ اگر ہاں تو میں صرف ٹائپنگ کے کام میں مدد کرسکتا ہوں چاہے وہ کھیل کھیل میں ہو یاں پھر ویسے آپ جو مناسب سمجھیں وہ کام دے دیں۔ شکریہ
  12. ش

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اتنے میں‌‌ وہاں ایک شکاری
  13. ش

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    کوئی کام ہو تو میں بھی ساتھ دے سکتا ہوں
  14. ش

    ورڈپریس کے لیے مدد درکار ہے۔

    نبیل بھائی تھوڑا تفصیل سے بتائیں میں اس فیلڈ میں بالکل نیا ہوں اور یہ میرا پہلا تجربہ ہے۔ سرور پر میں نے ورڈ پریس بھی سرور پر دیے ہوئے لنک سے انسٹال کیا تھا جس کی تصویر بھی دے رہا ہوں۔ جو ورڈ پریس میں نے اہلوڈ کیا تھا وہ انسٹا ل نہیں ہوا۔ اگر اس کے علاوہ کوئی دوسرا سوفٹورئیر ہے جس میں خوس سے...
  15. ش

    ورڈپریس کے لیے مدد درکار ہے۔

    میں نے بلاگ بنا لیا ہے لیکن اس کی ڈیفالٹ تھیمز صرف دو ہیں مزید تھیمز اپلوڈ کرنے کے لیے مجھے کوئی آپشن نہیں ملا ۔ یہ آپشن کس جگہ ہوتا ہے ۔ یا تھیمز اور پلگ انز کیسے اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔ http://shekari.hyperphp.com/
  16. ش

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ایک آنکھ سے محروم ہوگیا
  17. ش

    ورڈپریس کے لیے مدد درکار ہے۔

    نبیل بھائی شکریہ میں ورڈ پریس کی فائل اپلوڈ کرچکا ہوں اب آپ کے بتائے ہوئے لنک کو چیک کرتا ہوں
  18. ش

    تعارف خوش آمدید مرک

    مرک خوش آمدید اب آبھی جائیں اور اپنا تعارف بھی کرادیں
Top