شمشاد بھائی آپکی بات درست ہے میں نے بھی سیر کا بس ایسے ہی کہہ دیا اصل مقصد اس کا یہ ہے کہ جب ہم پاکستان کی سرحدوں کی اسےکے ہمسائے کی بات کرتے ہیں تو ذہن میں کوئی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ کیسے ہیں کس حد تک پھیلےہوئے ہیں ۔ ان کی سرحدوں کی شکل وصورت کیسی ہے یہ سب جاننے کے لیے ایسے نقشے ہی بہترین...