رَب۔َنَا لَا تُزِغ قُلُوبَنَا بَعدَ اِذ ھَدَیتَنَا وَھَب لَنَا مِن ل۔َدُنکَ رَحمَۃ اِن۔َکَ اَنتَ الوَھ۔َابُ
اے ہمارے رب! ہمارے دلوں کو کج نہ کیجیے بعد اس کے کہ آپ ہم کو حق کی طرف ہدایت کر چکے ہیں اور ہم کو اپنے پاس سے رحمت خاصہ عطا فرما دیجیے(اور وہ رحمت یہ ہے کہ راہ مستقیم پر ہم قائم رہیں۔ بلا...