یہ بات ہمارے ایک دوست نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مصنفین سے معلوم کی تھی۔ انھوں نے بتایا تھا کہ صحیح رسم الخط وہی ہے۔ سرحد ٹیکسٹ بک بورڈ والوں نے یہ شکل خاص طور پر تیار کروائی ہے اور ہر صوبہ کی ٹیکسٹ بک میں آپ اس فرق کو واضح محسوس کریں گے۔اگر آپ ان پیج پر اس طرح لکھنے کی کوشش کریں گے تو ہر گز اتنی...