نتائج تلاش

  1. س

    کینوس پر 27 دسمبر کا منظر

    ستائس دسمبر کی شام کو لاشعوری طور پر یہ خون آلود تصویر بن گئی جس میں مرحوم بینظیر جھلکتی ہیں پاکستان میں صوبہ سندہ کے ایک آرٹسٹ نے ستائیس دسمبر کی شام کو اپنی پینٹنگ میں یاد کیا ہے۔ فنکار نے ایبسٹریکٹ مصوری میں جو تصویر بنائی ہے اس میں سرخ رنگ تمام رنگوں پر حاوی ہے اور لکیروں سے جو نقش ابھر...
  2. س

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    مبارک ہو بھائی میری طرف سے بھی
  3. س

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    میں سوچ رہا تھا اگر آپ باضابطہ مزاح لکھنا شروع کریں(مضامین اورشاعری کی صورت) تو اردو پڑھنے والوں کا بھلا ہوگا۔ آپ میں یہ خوبی بہت زیادہ ہے۔ شکریہ
  4. س

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    شکریہ جناب میں‌ان لغات کو دیکھ لیتا ہوں۔ لیکن میں‌نے جس شخص کا حوالہ دیا تھا۔احمدندیم قاسمی مرحوم جیسے لوگ ان کی رائے کااحترام کرتے تھے۔ انھوں نے اس ضمن میں‌مختلف ادبی جراید میں بحث کی۔ میں‌خود مطمع نظر لکھتا تھا لیکن اس بحث کو پڑھنے کے بعد اُن کا موقف درست لگا۔اسی پر عمل پیرا ہوں۔ سخنور...
  5. س

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    محفل پر آپکو کیا پسند ہے؟ تمام ادبی سلسلے *پڑھنا * ٹاپک پوسٹ کرنا * کمنٹ دینا تینوں پسند ہیں *محفل کا وہ کونسا سیکشن ہے جس کا وزٹ کیے بغیر آپ رہ نہیں سکتے اور کس ممبر کے جواب/کمنٹ پڑھنے میں بہت مزا آتا ہے ؟ ادبی حصہ *محفل پر ایسا لمحہ جب خود پر رشک آیا ہو؟ ابھی تک تو نہیں آیا *کوئی...
  6. س

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    تمام کارڈ خوب صورت ہیں‌مگر جہانزیب کے کارڈ میں‌معنویت زیادہ ہے۔
  7. س

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    شکریہ شمشادبھائی اس دھاگے کو دیکھتا ہوں۔کیا وہ بحال ہے؟ سیکھنے میں شرمندگی تو نہیں ہونی چاہیے۔ اگر مجھے کوئی بات سمجھ نہیں آتی میں بلا جھجک پوچھ لیتا ہوں۔کوئی اصلاح کردے اس کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
  8. س

    تعارف خوش آمدید مرک

    خوش آمدید محترمہ
  9. س

    مبارکباد خاورچودھری۔م۔م۔مغل اور محسن حجازی کومبارک باد

    خاورچودھری محمدمحمود مغل اورمحسن حجازی کودل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور یہ امید بھی کہ یہ لوگ اپنی بے لوث خدمات محفل کے لیے وقف رکھیں گے۔
  10. س

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں
  11. س

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    مغل صاحب شکریہ مطمح نظر کے حوالے سے پروفیسر ریٹائرڈ آصف ثاقب(شاعر۔نقاد) نے مختلف ادبی جراید میں تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ انھوں نے مطمع نظر کو بھی غلط العام قرار دیا ہے۔ فیروز الغات میں‌بھی مطمح نظر درج ہے جو اس طرح‌ہے۔ مطمح۔۔۔۔۔۔۔۔عربی۔ا۔مذکر(1) نظر پڑنے کی جگہ(2) مقصود مطمح نظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نگاہ کا...
  12. س

    کیا ہاتھ صرف کام کرنے کے لیے ہوتے ہیں؟

    بہت اچھی پوسٹ‌ہے۔ فراز نے کہا تھا دوست ہوتا نہیں‌ہر ہاتھ ملانے والا سانپ کی طرز کا ہاتھ دیکھ کر یہی مصرع یاد آیا۔ ویسے ہاتھوں سے اپنا منہ اور بال بھی نوچے جاسکتے ہیں۔
  13. س

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    لکھیے صاحب کیوں کوئی پابندی ہے؟
  14. س

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    شکریہ نبیل صاحب بہت بہت
  15. س

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  16. س

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    میم میم مغل صاحب کو بھی مبارک ہو
  17. س

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    مجھے ایسی کسی چیز سے واسطہ نہیں پڑا لیکن ایک کہانی (حقیقی واقعہ) سن رکھی ہے وہ سناتا ہوں۔ لگ بھگ چالیس سال پہلے گاوں سے رات کے پچھلے پہر"پچھ پیری" گزرا کرتی تھی۔ وہ جب بھی گزرتی گھنگرووں کی صدا دور دور تک پھیل جاتی۔ لوگ خوف سے گھروں‌میں دبکے رہتے۔ اس کا گزر دو مرتبہ ہوتا تھا۔ یعنی آمد اور رفت...
  18. س

    جماعت اسلامی

    شکریہ ہمت علی صاحب مخالفت بھی خوش سلیقگی سے ہی بھلی ہوتی ہے۔
Top