منتظمین صاحبان
جب کوئی پیغام ارسال کیا جاتا ہےتواس دوران لکھا ہوا آتا ہے
برائے مہربانی انتظار کیجیے
صحیح لفظ ہے براہِ مہربانی
صاحبانِ فن سے پوچھ لیجیے۔اگر میں غلط ہوںتو میری اصلاح ہو جائے گی۔
اسی طرح بعض لوگ
پروا---------کو پرواہ--------- گمبھیر کو گھمبیر---------- مطمح نظر کومطمع...
اتنا سخت عنوان نہیں دینا چاہیے تھا۔
دل آزاری ویسے بھی گناہ ہے۔ اور فاضل مصنف بھی تو جماعت کی تھالیاں چاٹتے رہے ہیں۔ میں نظریاتی طورپرجماعت کی سیاست کا مخالف ہوں۔ لیکن درست لہجے کے ساتھ۔
امید ہے محسوس نہیں کریں گے۔
سسی بھٹو پاکستان پہنچ گئیں
نثار کھوکھر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سکھر
سسی بھٹو ایسے وقت میں پاکستان پہنچی ہیں جب بھٹو خاندان کے باقی ماندہ افراد کے درمیاں موروثی ملکیت پر اختلافات تیز ہوگئے ہیں
پاکستان کےسابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے مرحوم بیٹے شاہنواز بھٹو کی اکلوتی...
زبردست
نبیل صاحب آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے خدائے لم یزل سے آپ کے لیے استقامت مانگتا ہوں اور یہ بھی کہ آپ کے درمیان خلوص کا رشتہ یوں ہی قائم رہے۔۔آمین
جناب علی
میں خاور صاحب کے ہمراہ وہاں جایا کرتا تھا اور دال خوری بھی خوب کی۔ کچھ بڑوں سے ہاتھ ملانے کا شرف بھی ملا۔اب یقینا وہاں ٹی ہاوس نہیں بلکہ سننے میں آیا ہے کہ وہاں پلازہ کھڑا کردیا گیا ہے۔آخری بارجب ہم گئے تھے تو صرف کھانا ملا تھا،ادیب نہیں،ادیب حضرات ناصرباغ کے چوپال اٹھ آئے تھے۔