السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔