نتائج تلاش

  1. mwalam

    ترجمہ کیسے کریں

    شاکر مجھے آپکا آئیڈیا بہت پسند آیا ہے ۔
  2. mwalam

    ترجمہ کیسے کریں

    میرے خیال میں وہ پو فائلز جو کہ سو یاں سو سے زائد تھریڈز پر مشتمل ہوں انکو دو یاں دو سے زائد افراد کے طور پر کریں ۔ مثال کے طور پر وہ فائلز جن کی جن کے تھریڈز سو یاں اس سے کم ہوں اسکو ایک ممبر اگر سو سے زائد ہوں تو دو ممبز اسی طرح دو سو تھریڈز سے زائد ہوں تو تین ممبران
  3. mwalam

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    احمر ہم لوگون نے جی نوم کو اردو میں کرنا ہے ۔ اسکی تمام پو فائلز آن لائن موجود ہیں ۔ آپ نے اگر Guidelines to translate Gnome پڑھا ہو تو آپکو پتا چل جائے گا ۔ پلیز آپ لوگ بھی اپنے دوستوں کو اس کام کے لیئے لاؤ ۔
  4. mwalam

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    بلکل صحیح کیا ہے آپنے ۔ میرے خیال میں پہلے ترجمہ کرتے ہیں اورپھر اسکی اصلاحات کو ٹھیک کرتے ہیں ۔ میرے نزدیک تو اسکا یہی حل ہے ۔ میں نے اردو پیجیز پر بھی پوسٹ کر دی ہے ۔ مجھے امید ہے کہ وہاں سے بھی لوگ آئیں گے ۔
  5. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میں نے اس فائل کو اردو میں کیا ہے ۔ [s:7383bfa559]gnome-menus.HEAD.ur.po[/s:7383bfa559]
  6. mwalam

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    میرے خیال میں آپ Project management کا سوفٹ وئیر استعمال کریں ۔ اس سے ہمیں بہت آسانی ہو جائے گی ۔ میں نیچے لنک دے رہا ہوں ۔ http://www.phprojekt.com
  7. mwalam

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    صحیح کہا آپ نے ۔ ایک online ڈیٹا بیس ہونا چاہیے جس میں انگلش کا لفظ اور اسکا ترجمہ ہونا چاہئیے
  8. mwalam

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    نبیل بھائی میرے تزدیک اسکا ایک اور حل بھی ہے ۔ پہلے ہم لوگ ترجمہ کرتے ہیں ۔ بعد میں ان کی اصطلاحات میں تبدیلیاں کرتے رہیں گے ۔ آپکا کیا خیال ہے ۔
  9. mwalam

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    میرے خیال میں ڈیسکٹاپ کا ترجمہ ڈیسکٹاپ ہی رہنا چاہیے ۔ یہ ایک بہت عام اور اہم ٹیکنکل لفظ ہے ۔
  10. mwalam

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    میں نے ترجمہ میں آپ لوگوں کے بتائے ہوئے الفاظ لکھے ہیں ۔ نیچے میں لنک دے رہا ہوں ۔ http://l10n.urduweb.org/entrans/list.php?file_list=yes&file_id=60&page=1
  11. mwalam

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    لیکن فہرست تو Index کا ترجمہ ہے۔
  12. mwalam

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    السلام و علیکم میں نے ایک پو فائل کا ترجمہ کیا ہے۔ جس کی اردو اچھی ہے ۔ وہ اسکو دیکھے اور اس میں موجود غلطیوں کو دور کرے ۔ شکریہ ۔ http://l10n.urduweb.org/entrans/list.php?file_list=yes&file_id=60&page=1
  13. mwalam

    Gnome کا ترجمہ (بہت اہم پوسٹ ہے)

    بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی آپکا ۔ میں گورا کے ترجمہ کا انتظار کر رہا ہوں۔ انکو پلیز کہیں کہ وہ جلدی کریں ۔ تاکہ ہم ترجمہ کے بارے میں فیصلہ کر سکیں۔ میں اردو پیجیز پر بھی پوسٹ کروں گا۔ امید ہے کہ لوگ مجھے اچھا response دیں گے ۔
  14. mwalam

    Gnome کی نئی ٹیم کی میل دیکھیں

    اعجاز بھائی دیکھتے ہیں ۔ اگر قابل عمل ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم لوگ انہیں بھی اپنے ترجمہ میں شامل کر دیں گے ۔
  15. mwalam

    لینکس کا ترجمہ لیکن کیسے؟

    میرے نزدیک SUSE Linux بہتر ہے- کیونکہ یہ Novell کی پراڈکٹ ہے ۔ اسمیں KDE and Gnome دونون موجود ہیں ۔
  16. mwalam

    Gnome کی نئی ٹیم کی میل دیکھیں

    ٹھیک ہے۔ میں انہیں ابھی میل کر دیتا ہوں ۔
  17. mwalam

    Gnome کی نئی ٹیم کی میل دیکھیں

    لیکن انہوں نے جو فائلز یعنی Scans بنائے ہیں انکو اپلوڈ کہاں کروانا ہے ۔
  18. mwalam

    GuideLines for Gnome Translation

    بسم اللہ الرحمٰن آلرحیم السلام علیکم Gnome کے ترجمہ کیلئے میں Guidelines دے رہا ہوں ۔ 1 -سب سے پہلے آپ یہاں سے نفیس ویب نسخ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں ۔ http://www.crulp.org/nafeesWebNaskh.html 3- کی بورڈ اور فونٹ انسٹال کرنے کے بعد آپ آپ یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں گے ۔...
  19. mwalam

    Gnome کی نئی ٹیم کی میل دیکھیں

    السلام و علیکم مجھے انڈین ٹیم کے رکن گورا کی جانب سے ای میل آئی ہے ۔ اب آپ بتائیں کہ کیا کیا جائے ۔ On 6:13:29 pm 06/21/06 Roozbeh Pournader <roozbeh> wrote: > رÙز سÙâØ´ÙبÙØ 2006-06-20 ساعت 18:44 +0200Ø Christian > > Rose ÙÙشت: So you probably see why I am frustrated and > >...
  20. mwalam

    شادی دفتر

    دھیان سے انکا ارادہ افریقا سے لانے کا ہے ۔
Top