نتائج تلاش

  1. ع

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ سال بھی اداس رہا روٹھ کر گیا تجھ سے ملے بغیر دسمبر گذر گیا جو بات معتبر تھی،وہ سر سے گذر گئی جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اُتر گیا
  2. ع

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    الاؤ بن کے دسمبر کی سرد راتوں میں تیرا خیال میرے طاقچوں میں رہتا ہے بچا کے خود کو گذرنا محال لگتا ہے تمام شہر میرے راستوں میں رہتا ہے
  3. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پزا پکایا نہیں:) کھایا ہے ریڈی میڈ
  4. ع

    بات

    مانا کہ ہم فراق میں روئے کبھی نہ تھے لیکن وہ یاد آئے بھی اتنے کبھی نہ تھے اے دل تمہارے ساتھ یہ کیا بات ہو گئی تم مضطرب تو تھے مگر ایسے کبھی نہ تھے
  5. ع

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کسی خبر کہ ہمیں اب بھی یاد ہیں محسن وہ کروٹیں غم کی،وہ حوصلے تیرے
  6. ع

    خواب

    اک بہتی ریت کی دہشت ہے اور ریزہ ریزہ خواب میرے بس اک مسلسل حیرت ہے کیا ساحل کیا گرداب میرے
  7. ع

    غم

    گھنی چھاؤں تلے سستا رہا ہوں تمازت کا مجھے کچھ غم نہیں ہے مرے پیشِ نظر ہے ماں کا چہرہ جو حجِ اکبری سے کم نہیں ہے۔
  8. ع

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اب کوئی بھی جو آن لائن آئے۔
  9. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    تکہ،پکوڑے اور چاٹ
  10. ع

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اچھا میں ہو گئی آن لائن۔
  11. ع

    آج کا شعر

    تو جو بدلا تو بدل گئے ہم بھی محبت کی تھی بندگی تو نہیں وقت کٹ ہی جائے گا بہر صورت تو کوئی شرطِ زندگی تو نہیں
  12. ع

    آج کا شعر

    نکالا مجھ کو جنت سے فریبِ زندگی دے کر دیا پھر شوق جنت کا،یہ حیرانی نہیں جاتی
  13. ع

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    بہت اچھی نظم ہے سلیم کوثر کی
  14. ع

    جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں

    اچھا انتخاب ہے
  15. ع

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    چلیں شکر کہ دیکھ لیا آپ نے ورنہ کان سے پکڑنے کو وارنٹ جاری اور پکڑنے والے پکڑنے کو تیار بھی ہو جاتے باجو۔:( بالکل میں بھی شیئر کروں گی بس تھوڑا سا فارغ ہو جاؤں،پھر سوچتی ہوں،فکر نوٹ۔:)
  16. ع

    اب کسے جانا ہے؟

    اب میں بھی چلی صبح 5 بجے اٹھنا ہے۔
  17. ع

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    اور پیارے بھائی کو بہت بہت شادی مبارک ہو۔۔
Top