آپ کے مندرجہ بالا الفاظ میرے تحریر کردہ تجزئیے کی تائید کرتے ہیں ۔ انشاء اللہ میری یہ باتیں آپ کو زندگی کے اس موڑ پر بہت یاد آئیں گی جب خدانخواستہ آپ کو ٹھوکر لگے گی آپ کے اس رویّہ کی وجہ سے ۔ ہر شخص اپنے کردار کا مالک ہے ۔ میرا کام صرف سمجھانے کی کوشش کرنا ہے ۔
میرے تجزئیے کو بچگانہ قرار دینے...