میرے علم کے مطابق اس خبر میں کوئی مبالغہ آمیزی نہیں ۔ جامعہ حفصہ کی 3500 طالبات میں 600 سے زائد ایسی طالبات بھی تھیں جو اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں اپنے خاندان میں سے اکیلی زندہ بچی تھیں وہ سب آگ لگانے والے اور ہائی ایکسپلوسِو گولوں سے جل گئیں یا ٹکڑے ٹکڑے ہو گئیں ۔ان کو پوچھنے والا بھی کوئی نہیں...