محترم ساجد صاحب ۔ السلام علیکم
میں نے کسی خاص گروہ کا نام لئے بغیر اصل صورتِحال واضح کی ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری قوم کی اکثریت جس میں مولانا کہلانے والے بھی شامل ہیں عملی طور پر خود غرض ہیں ۔ اور جو کوئی دوسرے کا بھلا کرے جبکہ اسے خود کوئی فائدہ نہ ہو یا نقصان ہو تو لوگ اسے بیوقوف یا پاگل...