سالگرہ
آپ کی دعاؤں کیلئے مشکور ہوں ۔ جب مجھے کوئی سالگرہ مبارک کہتا ہے تو میں پریشان ہو جاتا ہوں کیونکہ یہ وہ دن ہے جس دن نام نہاد امن پسند ملک امریکہ نے دہشتگردی کی انتہاء کر دی تھی اور ہروشیما میں بسنے والے تمام بوڑھوں ۔ جوانوں اور بچوں کو ایٹم بم گرا کر نہ صرف ہلاک کر دیا تھا بلکہ آنے...