نتائج تلاش

  1. ع

    بیت بازی

    یوں تو ملے تھے اک لمحے کو عدیم عمر ساری چاہیئے اس کو بھلانے کے لیئے
  2. ع

    "میری پسند"

    کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد لحد پہ میری کھلیں جاوداں گلاب کے پھول
  3. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    رو نہیں رہی بس سر میں درد ہے اس وجہ سے :cry:
  4. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جو بھی آن لائن آ جائے وہی
  5. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پکایا کچھ بھی نہیں،،،کھایا میکڈونلڈ کا چکن برگر
  6. ع

    اداسی ۔ اشعار

    اداسی بھی عدم احساسِ غم کی ایک دولت ہے بِسا اوقات ویرانے بھی حسیں معلوم ہوتے ہیں
  7. ع

    خوبصورت نظمیں

    ہم خوابوں کے بیوپاری تھے پر اس میں ہوا نقصان بڑا کچھ اب کے غضب کا کال پڑا کچھ راکھ لیئے جھولی میں اور سر پہ ساہوکار کھڑا جب دھرتی صحرا صحرا تھی ہم دریا دریا روئے تھے جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیں اور سر سنگیت میں کھوئے تھے تب ہم نے جیون کھیتی میں کچھ خواب انوکھے بوئے تھے کچھ خواب سجل...
  8. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اکیلے کس طرح ہم حل کریں محبت اجتماعی مسلہ ہے
  9. ع

    بات

    کام ان سے آپڑا ہے مقّدر کی بات ہے ہم جن سے گفتگو کے روادار بھی نہ تھے
  10. ع

    عشق

    دل میرا اک کتاب کی صورت جس میں وہ ہے گلاب کی صورت حسن کچّے گھڑے کا شیدائی عشق موجِ چناب کی صورت
  11. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    وقتِ رخصت آگیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں اس کو ہم کیا کھوئیں جس کو کبھی پایا نہیں
  12. ع

    "میری پسند"

    شکریہ
  13. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    دل کو آباد کیوں نہیں کرتا وہ مجھے یاد کیوں نہیں کرتا مجھ کو اپنا بنا نہیں سکتا پھر وہ آزاد کیوں نہیں کرتا
  14. ع

    بیت بازی

    یاد پھر آیا وہ گذرا ہوا ساون مجھ کو پھر میری آنکھ نے رونے کا بہانہ چاہا
  15. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    جو بھی ابھی آن لائن ہو
  16. ع

    بیت بازی

    کچی عمر میں کل کے دکھوں سے آج الجھنا ٹھیک نہیں پہلا ساون بھیگنے والو شاد رہو آباد رہو
  17. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    بڑی خوشی کی بات ہے پھر جو آن لائن ہے وہی۔۔۔
Top