ایک آدمی نے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کے لئے اشتہار دیا۔ اشتہار کا مضمون کچھ یوں تھا:
"ایک ایسے جیون ساتھی کی تلاش ہے جس کا مزاج اچھا ہو، جو وفا دار، خدمت گزار ہو اور کڑی محنت سے نہ گھبرائے۔ جو حکم دوں اس کی تعمیل کر لے اور روکھی سوکھی کھا کر بھی اللہ کا شکر ادا کرے۔ رنگ و نسل اور فرقے کی قید نہیں"...