نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    یو ٹرن

    وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی پروین شاکر
  2. رباب واسطی

    محبوب آپکے قدموں میں

    یہ عورت گاؤں کے عالم کو وہ روایتی والا عامل سمجھتی تھی جو گنڈے اور تعویذ کا کام کرتا ہے۔ اس لیئے جاتے ہی اس نے فرمائش کر ڈالی کہ مجھے ایسا عمل کر دیجئے کہ میرا خاوند میرا مطیع بن کر رہے اور مجھے ایسی محبت دے جو دنیا میں کسی عورت نے نا پائی ہو۔ بندہ عام بازاری عامل ہوتا تو جھٹ سے تعویذ لکھتا...
  3. رباب واسطی

    مردان کو مردان کیوں کہا جاتا ہے؟

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ مردان کو مردان کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟ کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں ایک بہت سخت گیر بادشاہ ہوا کرتا تھا۔ جب بادشاہ نے شادی کا ارادہ کیا تو اس نے اپنی سلطنت کی حسیناوٗں کو طلب کیا اور سب کو کچھ بیج دیئے اور کہا کہ یہ گلاب کے بیج ہیں اور تم میں سے جو بھی چھ ماہ بعد گلاب کا پھول...
  4. رباب واسطی

    نفس اور ضمیر کی جنگ

    سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔ لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا کہ بس بھی وہی ہوتی تھی اور بس کا ڈرائیور بھی...
  5. رباب واسطی

    زندگی

    آ دیکھ بستیوں میں یتیمانہ زندگی کیسے سسک رہی ہے غریبانہ زندگی بے کار ہے فضول ہے بے حد ذلیل ہے رکھےجو اس کی یاد سے بے گانہ زندگی تو بھی تو اپنے حصے کا کوئی دیا جلا پھر دیکھ کیاہے شمع و وپروانہ ذندگی رومی کو پڑھ رہے ہیں تو ا قبال کو کبھی ہم تو گزارتے ہیں ہیں فقیرانہ زندگی رہتی ہے اس کی موت سے...
  6. رباب واسطی

    *کمال* (ایک فارسی حکایت)

    ابوسعید ابوالخیر سے کسی نے کہا؛ ’’کیا کمال کا انسان ھو گا وہ جو ھوا میں اُڑ سکے‘‘ ابوسعید نے جواب دیا؛ ’’یہ کونسی بڑی بات ھے، یہ کام تو مکّھی بھی کر سکتی ھے‘‘ ’’اور اگر کوئی شخص پانی پر چل سکے اُس کے بارے میں آپ کا کیا فرمانا ھے’’؟ یہ بھی کوئی خاص بات نہیں ھے کیونکہ لکڑی کا ٹکڑا بھی سطحِ آب...
  7. رباب واسطی

    مدار ِ ہوش سے باہر نکل رہی ہوں میں

    مدار ِ ہوش سے باہر نکل رہی ہوں میں اسی لیئے تو مسلسل سنبھل رہی ہوں میں قدم ہواؤں میں تحلیل ہو رہے ہیں مرے یہ رقص ِ ہجر ہے رسی پہ چل رہی ہوں میں یہ معذرت ہے مرے جسم ِ نا تواں تجھ سے تجھے پتہ ہے رہائش بدل رہی ہوں میں تو آفتاب تھا صدیوں کی برف تھی میں بھی ترے غروب سے پہلے پگھل رہی ہوں میں سمے...
  8. رباب واسطی

    اور پھر ہوا یوں کہ ہم نے ترقی کر لی

    اور پھر ہوا یوں کہ ہم نے ترقی کر لی۔۔۔۔!!!! پہلے ماں کی نظریں بتا دیتی تھی کہ غلطی کر رہے ہیں اور سزا ملے گی پھر ہم نے ترقی کر لی اور ماں موم (Mom) بن گئیں اتنی موم ہو گئی کہ اچھے برے کا فرق بتانے کے لیے سختی کرنا بھول گئیں۔۔۔!!! پہلے شام ہوتے ہی ابو کے آنے کا انتظار ہوتا تھا پھر ہم نے ترقی کر...
  9. رباب واسطی

    دنیا کے مختلف ممالک میں ایک ہی واقعہ پر مختلف ردِ عمل

    واقعہ : ایک شخص سڑک پہ جا رہا تھا۔ اس کے بریف کیس کا کونہ بہت شارپ تھا۔ راہ چلتی ایک خاتون کا اسکرٹ اس میں پھنس گیا اور اسکرٹ ایک کونے سے پھٹ گیا۔ اب دیکھتے ہیں مختلف ممالک میں مختلف ری ایکشنز۔ انگلینڈ: وہ شخص انتہائی شرمندگی سے معذرت کرے گا اور کہے گا کہ میں آج ہی دوسرا بریف کیس لیتا ہوں۔...
  10. رباب واسطی

    ٹوٹا ہوا گلاس

    عین ممکن ہے یہ تحریر پہلے بھی اردو محفل فورم میں شامل کی جاچکی ہو لیکن کہتے ہیں ناں کہ جس طرح کسی پتھر پر گرنے والا قطرہ قطرہ پانی اپنا نشان چھوڑ جاتا ہے اسی طرح اچھی باتوں کو بار بار دہرانا بھی کسی نہ کسی ذی شعور پر اپنا تاثر چھوڑ جاتا ہے۔ لہذا یہی نکتہ نظر سامنے رکھتے ہوئے پیشِ خدمت ہے 2013...
  11. رباب واسطی

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    میں نے ہر پھول کی آنکھوں میں نمی دیکھی ہے کیسے کہہ دوں کہ گلستاں میں بہار آئی ہے
  12. رباب واسطی

    ماں اور جنت

    تحفہ از نصر بھائی لبوں پہ اسکے بدعا نہیں ہوتی بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی لفظ ماں محبت، احساسات، جذبات اور نوازشات کا اک انمول خزانہ ہے ماں اک ایسا شیریں لفظ ہے جس کے زبان سے نکلتے ہی جسم وجان میں اک سرور سا طاری ہو جاتا ہے اس لفظ کی مٹھاس ہمارے لہجے اور زبان پر تادمِ مرگ قائم رہتی ہے...
  13. رباب واسطی

    منقبت

    مصرع کہا یہ جس نے وہ قادر کلام ہے بے حبِ اہلبیتؑ عبادت حرام ہے ان سے ہے کوئی کام نہ کچھ ان سے کام ہے بندہ ہوں میں علیؑ کا وہ میرا امام ہے زینبؑ کے اس خطاب سے تڑپے نہ کیوں یزید اعلانِ فتح بر سرِ دربار شام ہے جو کل تلک تھا ساکنِ دوزخ وہ ایک شخص اب بعدِ عصر حرِ علیہ السّلام ہے من جملہ...
  14. رباب واسطی

    انکل سرگم کی شاعری

    مہنگائی ہو گئی ہے اب جتنی رشوتیں بھی حلال لگتی ہیں اب تو ہر شے میں ملاوٹ ہے ملاوٹیں لازوال لگتی ہیں مخلصی، نیکی، وفا، ایمانداری اب تو خواب و خیال لگتی ہیں کیسے چادر میں پیر پھیلائیں چادریں اب رومال لگتی ہیں فاروق قیصر عرف انکل سرگم
  15. رباب واسطی

    وقت

    وقت کی رفتار ہر انسان کے لیئے ایک ہی وقت میں یکساں نہیں ہوتی کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ وقت کو پر لگ گئے ہیں۔ وقت کی یہ تیز رفتاری اس وقت تکلیف دہ ہوجاتی ہے جب ہمارے ساتھ چلنے والے وقت سے بھی زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ ہم سے اتنا آگے نکل جاتے ہیں کہ اس فاصلے کو طے کرنا ہمارے لیئے نا ممکن ہو جاتا...
  16. رباب واسطی

    تکیہ کلام

    میرے والد مرحوم تقسیمِ ہند سے قبل اک ہندو تاجر کے پاس منشی کا کام کرتے تھے اور پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد ایک شیخ صاحب کے ہاں منشی رہے ان کے کچھ تکیہ کلام اور دیگر جملے جو وہ اکثر مواقع پر بولا کرتے تھے ربوں آئی (اللہ کی طرف سے آئی) بیٹا کتا پال لینا کبھی غلط فہمی مت پالنا اچھے کپڑے کی...
  17. رباب واسطی

    نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

    لفظوں میں اُن کا نقشِ پا دکھائی دے نعتِ نبیﷺ کہوں تو مدینہ دکھائی دے ہر دم ہو جس کو رحمتِ عالمﷺ تیرا خیال طوفان میں بھی اُسکو جزیرہ دکھائی دے نعتِ نبی کے ساتھ میں پڑھتا رہوں درود مجھ کو یہی نجات کا رستہ دکھائی دے دے میری آنکھ کو بھی بصارت میرے خدا جو شخص اُن کا ہو وہی اُن کا دکھائی دے ساری...
  18. رباب واسطی

    شوگر

    شوگر سنٹر سروسز ھسپتال لاھور کے ماھر امراض شوگر ڈاکٹر رضوان خان نیازی نے بتایا کہ پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے تاہم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موثر اقدام نہ کیے گئے تو 2040 میں شوگرکے مویضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی اور...
  19. رباب واسطی

    ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتی ایک تلخ حقیقت

    عورت بکے تو طوائف، مرد بکے تو دولہا 22/10/2018 ✍️ سدرہ ڈار آج کی عورت باہمت بھی ہے اور کسی حد تک با اختیار بھی لیکن اگر کوئی عورت مضبوط نظر آرہی ہے تو اس کے پیچھے ضرور کوئی ایسی وجہ ہے جس نے اس میں یا تو حوصلہ پیدا کیا ہے یا کمزور سے طاقتور بنایا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے ناں ہم دنیا والے ظاہر کو...
  20. رباب واسطی

    جدید تعلیم اور اردو

    تحریر : اقراء جمیل اقوام کی تقدیر کا انحصار ملک کی نوجوان نسل پر ہے اور نوجوان نسل کی ترقی کا انحصارا نکی تعلیم وتربیت پر ہے کیونکہ ترقی کا واحد راستہ تعلیم ہے ملک میں تعلیم کو عام کر کے ہی قومیں ترقی یافتہ ممالک کے شانہ بشانہ چل سکتیں ہیں کیونکہ علم افراد کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور...
Top