نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    حسرتیں

    اک بوڑھا اسپتال میں دیتا تھا یہ صدا ہے کوئی جو غریب کا گُردہ خرید لے ؟ مزدور کی حیات اِسی کوشش میں کٹ گئی اک بار اُس کا بیٹا بھی بستہ خرید لے ہم سر کٹا کے بیٹھے ہیں مقتل کی خاک پہ دشمن سے کوئی کہہ دے کہ نیزہ خرید لے جب اُس سے گھر بنانے کے پیسے نہ بن سکے وہ ڈھونڈتا رہا کوئی نقشہ خرید لے بیٹی کی...
  2. رباب واسطی

    سیاسی غزل

    گرچہ ہیں بہت اس کے کمالات سیاسی کیا ! اس کو بچا لیں گے بیانات سیاسی آتا ہو خوشامد کا بھی فن جس کو زیادہ ہوتے ہیں بلند ا سکے ہی درجات سیاسی ہوتا ہے صحیح معنوں میں جو قوم کا لیڈر سچ کہتا ہے وہ کرتا نہیں بات سیاسی ہیں خوار بہت ان دنوں پیران, سیاست چلتی نہیں اب ان کی کرامات سیاسی شطرنج کا اک...
  3. رباب واسطی

    ہم بھی دنیا میں عجب لے کے مقدر آئے

    ہم بھی دنیا میں عجب لے کے مقدر آئے جتنے غم اترے فلک سے، وہ ہمیں پر آئے مسٗلے دوڑ کے بچوں کی طرح آلپٹے مدتوں بعد جو ہم لوٹ کے گھر پر آئے وہم کے خواب سے جب جاکے کہیں آنکھ کھلی خود نمائی کی، جو ہم دنیا سے باہر آئے اجنبی شہر میں سمجھوں گا شناسا ہے کوئی منتظر ہوں میری جانب کوئی پتھر آئے عمر بھر...
  4. رباب واسطی

    میرا ہے , یقیں مجھ کو دلاتا بھی نہیں ہے

    میرا ہے , یقیں مجھ کو دلاتا بھی نہیں ہے لکھ لکھ کے مرا نام مٹاتا بھی نہیں ہے کہتا ہے کہ آ جاوں گا , آتا بھی نہیں ہے دل ہے کہ ستمگر کو بھلاتا بھی نہیں ہے ہونٹوں پہ تبسم بھی ہے آنکھوں میں نمی بھی غم ہے کہ خوشی دل کو , بتاتا بھی نہیں ہے انکار بھی کرتا نہیں , بیگانہ روی بھی رہتا ہے خفا مجھ سے ...
  5. رباب واسطی

    نعت رسولﷺ

    مانگنے سے قبل ہی منشا میسّر ہو گیا جو کہیں ممکن نہ تھا، وہ ان کے در پر ہو گیا چشمۂ حکمت رواں تھا ان کی چوکھٹ پر سدا جس کو اک قطرہ ملا وہ خود سمندر ہو گیا نرمیِ کردار کے تابع ہوا ہر سخت دل ضربِ رحمت جب پڑی، پتھّر میں بھی در ہو گیا اُن کی نورانی جبیں کو دیکھنا بھی ذکر تھا جس نے دیکھا اس کا چہرہ...
  6. رباب واسطی

    سلام

    سید اقبال رضوی شارب غمِ شبّیر پہ صادر ہوئے فتوے کیا کیا ہم نے دیکھے ہیں زمانے میں تماشے کیا کیا سبطِ احمد کی شہادت پہ رہیں مہر بہ لب اپنا مر جائے تو دیتے ہیں دلاسے کیا کیا کربلا دیں کے لئے ایک چمکتا سورج چند اسلاف نے ڈلوائے ہیں پردے کیا کیا مثل حیدر کوئی ہم شکلِ پیمبر کوئی حق...
  7. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری علامہ اقبال
  8. رباب واسطی

    بھیڑ چال

    سوچ سے عاری معاشرہ! (شیخ خالد زاہد) بھیڑ چال ایک محاورہ ہے اور اسکی وضاحت یہ ہے کہ جیسا معاشرہ چل رہا ہو ویسے ہی چلا جائے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ہر خاص و عام اس اصطلاح کی گردان کرتا سنائی دیتا ہے یعنی ہم لوگ یہ جانے بغیر کہ جانے والی سڑک پر گاڑیاں واپس کیوں آرہی ہیں بس جلد سے جلد مڑ جانے کی کوشش...
  9. رباب واسطی

    فراز مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے

    اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے ہوا میں نشہ ہی نشہ فضا میں رنگ ہی رنگ یہ کس نے پیرہن اپنا اچھا رکھا ہے بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیں سو میں نے رشتہ غم کو بحال رکھا ہے ہم ایسے سادہ دلوں کو...
  10. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    وہ تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر
  11. رباب واسطی

    منتشر خیالیاں

    حیرت انگیزطورپر چیف جسٹس آبادی کنٹرول کروانا چاہتا ہے اورحکومت عوام کو "دیسی مرغ "کھلانےکاسوچ رہی ہے کیسے ہوگی آبادی کنٹرول؟ آج ایک مرغےکو بہت غصےکی حالت میں دیکھا،کلغی تنی ہوئی تھی،غصے سےکہہ رہا تھاہماری عورتوں پرکسی نے معیشت کا بوجھ ڈالا تو حکومت کے لئے ٹھیک نہیں ہو گا پچھلی سے پچھلی پی پی...
  12. رباب واسطی

    مسکراہٹ

    مسکراہٹ ایک ایسا انمول تحفہ ہے جو غریب سے غریب آدمی بھی کسی کو پیش کر سکتا ہے۔ جس طرح دنیا کے تمام لوگوں کا ایک ہی نام انسان ہے مگر ہر انسان کا چہرہ مختلف ہے، اسی طرح مسکراہٹ کے مختلف مواقع پر مختلف معنی ہوتے ہیں۔ ایک مسکراہٹ وہ ہوتی ہے، جو تصویر بنواتے وقت فوٹوگرافر کے کہنے پر زبردستی چہرے پر...
  13. رباب واسطی

    بابا نجمی شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے

    شیشے اتے دھوڑاں جمیاں کندھاں جھاڑی جاندے نے جِلداں سانبھ رہے نے جھلے ورقے پاڑی جاندے نے اوہناں دا وی توں یؤں ربّ ایں ایہدا اج جواب تے دے عیداں والے دن وی جیہڑے کرن دہاڑی جاندے نے جہناں دے گل لیراں پئیاں اوہناں ولے تکدے نئیں قبراں اتے طِلے جڑیاں چدراں چاڑھی جاندے نے رسی کتھوں تیک کرینگا ڈھیلی...
  14. رباب واسطی

    اردو

    *اُردُو* پر *اسد الله* ہمیشہ *"غالب"* رہے، *"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے اور *"فیض"* کا فیض جاری ہے، کوئی ندی ہے، کوئی دریا اور کوئی سمندر، ہمیں ادب سے *"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق*" میں نہیں رہتے، اردو میں *"میر"* ہی نہیں *"امیر*" ترین لوگ بھی ہیں، اردو پر کسی قسم کا داغ نہیں ہاں...
  15. رباب واسطی

    تلاشِ گمشدہ

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی نے 28 نومبر کو والدہ کی تلاش کے لیے اشتہار دیا تھا ، اب اس شخص کو والدہ سے ملنے کے بعد قرار آ گیا ہے، واضح رہے کہ شخص نے اشتہار میں لکھا تھا کہ میں ڈاکٹر ذیشان سبحانی عرف شانی ولد قمر الزمان سبحانی،ابتدائی رہائش A۔399، بلاک ڈی، نارتھ ناظم آباد...
  16. رباب واسطی

    کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے

    ایک زمانہ تھا جب دوست و احباب کے درمیان ذرا سا بھی نفرتوں کا شائبہ ہوتا تو سوشل میڈیا آن کر لینا جہاں جھوٹی یا دکھاوے کی ہی سہی لیکن ہر طرف محبت ہی محبت بکھری نظر آتی تھی کوئی وصال کے گیت شئیر کررہا ہوتا تھا تو کوئی محبوب کی شان میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہا ہوتا تھا کہیں کوئی دل جلا عاشق...
  17. رباب واسطی

    حقیقی بزنس مین

    ایک سردار نیویارک کے ایک بنک کے کاوٗنٹر پر گیا اور کہا: "مجھے کچھ کاروباری مصروفیات کی بنا پر یورپی ممالک کے دورے پر جانا ہے اور میرا بجٹ نہائت مختصر ہے لہذا مجھے پانچ ہزار ڈالر کا قرض درکار ہے" کاوٗنٹر کلرک نے کہا:"کوئی مسٗلہ نہیں ہے، اگر آپ کے پاس سود سمیت قرض لوٹانے کی کوئی ضمانت موجود ہے...
  18. رباب واسطی

    سوشل میڈیائی شادیاں

    بات یہ نہیں کہ والدین کی اپنی اولادوں پر گرفت نہیں رہی، یا ان پر نظر رکھنے کا دور چلا گیا ہے .... ایسا بھی نہیں کہ والدین سوشل میڈیا کی اہمیت اور نقصان سے آشکار نہیں ہیں اور ہماری نوجوان نسل کن کن طریقوں سے اس ٹیکنالوجی سے ”مستفید“ ہو رہی ہے .... بات یہ بھی نہیں کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی...
  19. رباب واسطی

    انسانی رشتے۔ جھوٹ اور فریب ِ نظر

    اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کی سب سے زیادہ نازک، عارضی اور ناقابل اعتبار شے کون سی ہے تو میرا جواب ہوگا انسانی تعلقات، انسانی رشتے۔ آپ کو یہ بات کتابوں میں لکھی ہوئی نہیں ملے گی لیکن اگرآپ کتاب زیست پڑھیں تو اس میں انسانی تعلقات اور رشتوں کی بے شمار کہانیاں ملیں گی۔ بلاشبہ نہ زندگی کا اعتبار...
  20. رباب واسطی

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔

    یوٹرن یا رجعت قہقری ۔۔۔ اطہر علی ہاشمی آج کل ذرائع ابلاغ میں یو۔ٹرن کا بڑا چرچا ہے، اور ہر ایک اپنی سمجھ کے مطابق اس کے معانی نکال رہا ہے۔ اس کے لیے اردو میں ایک لفظ ہے جو کم کم استعمال ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی پڑھنے میں آجاتا ہے، اور یہ لفظ ہے ’’رجعت قہقری‘‘۔ بنیادی طور پر تو یہ دونوں الفاظ عربی...
Top