نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    آخرت کا بنک اکاوٗنٹ

    آج ٹویٹر پر دو ٹویٹس نظر سے گذریں تو سوچا آپ سے اس موضوع پر اپنی سوچ - اپنا خیال شیئر کیا جائے ہم میں سے اکثریت کا اپنا بنک اکاوٗنٹ اور اس میں موجود بیلنس کا حساب کتاب رکھنا ہماری روز مرہ زندگی کے معمولات میں شامل ہے لیکن ہماری نظروں سے اوجھل ہمارا ایک اور بنک اکاوٗنٹ بھی ہے اور وہ ہے ہماری...
  2. رباب واسطی

    مقصدِ تخلیق

    موبائل فون در اصل کال کرنے کیلئے بنایا گیا تھا پھر ترقی کرتے کرتے اس میں ایک پورا جہان سما گیا، لیکن اب بھی جب کال آتی ہے تو اسکا سسٹم باقی سب کام چھوڑ کر کال کو ترجیح دیتا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ انسان سے بہتر تو یہ موبائل ہی ہے جو اپنی تخلیق کے اصل مقصد کو نہیں بھولا
  3. رباب واسطی

    سوچ

    یہ دنیا ھے.. دنیا کا نطام چلتا رھتا ھے.. یہاں بڑے سے بڑے سورما آئے' دانشور آئے' ایسے لوگ آئے جو سمجھتے تھے کہ دنیا کو ان کی ضرورت ھے.. مگر آج وہ نہیں ھیں اور دنیا کا نظام چل رھا ھے.. اسی طرح ایک دن ھم بھی نہیں ھونگے.. فیس بک کا اکاونٹ تو ھوگا ' ھمیں کوئی نہ کوئ ٹیگ تو کرتا رھے گا مگر ھمارا تعلق...
  4. رباب واسطی

    ہتھ سُٹ

    کسی شہر میں شوکی اور طیفا نامی دو بہت گہرے ہم نوالہ ہم پیالہ دوست (پنجابی میں بولے تو "لنگوٹیئے یار") رہا کرتے تھے۔ دونوں بہت غریب تھے اور محنت مزدوری کرکے گذر بسر کیا کرتے تھے۔ ان میں سے شوکی نامی دوست کا تکیہ کلام تھا "ہتھ سُٹ" (ہاتھ پھینک)۔ ایک روز مزدوری کرکے گھر واپس آرہے تھے کہ انہیں گھر...
  5. رباب واسطی

    مثبت احساسِ کمتری

    احساسِ کمتری یہ لفظ پڑھتے ہی اس کے شکار کے بارے میں کچھ لوگوں میں احساسِ ہمدردی جاگ اُٹھتا ہے یا پھر کچھ لوگوں کے ذہن میں منفی خیالات ابھر آتے ہیں کہ یقیناً اس شخص میں کوئی خامی ایسی ہے یا اس کا احساسِ کمتری اس کی منفی سوچ کا نتیجہ ہے کیونکہ بقولے احساسِ کمتری کے شکار لوگ نہ تو مثبت سوچتے ہیں...
  6. رباب واسطی

    نیوٹن

    *نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ* *کسی وجہ سے لکھنا بھول* *گیا تھا۔۔* *1۔ منتظر قطاروں کا قانون:* اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ منتظر قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔ *2۔ مکینکی قانون:* کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے...
  7. رباب واسطی

    اصلاح درکار ہے

    جو خواہشوں کے اسیر ہوتے ہیں اکثر وہی بےضمیر ہوتے ہیں بلند ایوانوں پہ نظر ہوتی ہے ارادے ان کے گھمبھیر ہیں غربت ان کی نظر میں لعنت ہے زباں پہ طعنے نہیں ، تیر ہوتے ہیں لکیر فرقوں کی ایجاد ہے ان ہی کی انہی لکیروں کے فقیر ہوتے ہیں تعوذ ان کا تکیہ کلام ہوتا ہے یہی شیطان کے سفیر ہوتے ہیں ربابؔ دامن...
  8. رباب واسطی

    دلچسپ تصاویر

    ‏اک معصوم خواہش
  9. رباب واسطی

    برائے اصلاح

    السلام علیکم اصلاح کی غرض سے عرض کیا ہے جہاں جہاں سے بھی گذرے نشان چھوڑ آئے سچ سمیٹ لیئے اور گمان چھوڑ آئے درونِ سینہ جو غم رہے برسوں پنہاں ہم ان کا بٹا کر دھیان چھوڑ آئے وہ جن سے راز و نیاز ہوتے تھے وہ ڈال پھولوں کی، وہ گلستان چھوڑ آئے وہ جن کی آنکھوں میں ہم کھٹکتے تھے مشکلیں ان کی...
  10. رباب واسطی

    تعارف آداب

    السلام علیکم میں سیدہ رباب مظہر واسطی، سادہ سی گھریلو عورت، شادی شدہ، تعلیم میٹرک (ایف اےتین بار ٹرائی کیا لیکن بورڈ والوں کو میری دس دس بارہ بارہ امتحانی شیٹوں پر لکھی باتیں یا تو پسند نہیں آئیں یا پھر سرے سے وہ لوگ سمجھ ہی نہیں پائے) جائے پیدائش ، میکہ اور سسرال = لاہور کہتے ہیں خواتین سے...
  11. رباب واسطی

    نامکمل علم

    استخارہ کی تاکید اور اہمیت کے حوالے سے اچھی خاصی تعداد میں احادیث نبویﷺ صحائح ستہ میں مذکور ہیں۔ زندگی میں جب کبھی ایسا مقام آجائے کہ کوئی کام کیا جائے یا نہ کیا جائے کا اجتماعی یا انفرادی طور پرفیصلہ نہ کیا جا سکے تو استخارہ کی تاکید بھی کی گئی ہے اور اہمیت بھی بیان کی گئی ہے۔ آج بھی بہت سے...
  12. رباب واسطی

    زندگی

    ہر انسان کی سوچ و نظر کے مطابق زندگی کے معنیٰ اپنے اپنے ہیں کوئی کہتا ہے دولت، مسرت اور عیش و عشرت زندگی ہے کسی کی سوچ ہے کہ اچھے اور خوبصورت رشتے زندگی ہوتے ہیں کسی کا خیال ہے کہ اچھا کاروبار اور کسی کے مطابق تفریح کے مواقع زندگی ہیں کسی کا عقیدہ ہے اپنے باطن کی گہرائی کو پا لینا زندگی ہے کسی...
Top