صاحبان جہالت والی بات اس لئے کہی تھی کہ ہماری ہمعصر قومیں کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہیں اور ہماری عوام ابھی تک نور بشر کے چکروں میں پڑی ہے۔ اکثریت کو یہ وہم ہے کہ ان پہ بھوت پریت کا سایہ ہے جس کی وجہ سے ان کا کوئی کام سیدھا نہیں ہوتا۔ اور پھر ان کے توڑ کیلئے جو عجیب و غریب حرکتیں کی جاتی ہیں وہ ایک...