نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    شکریہ فاروق صاحب آپ نے مفید باتیں بتائیں
  2. دل پاکستانی

    شیر کی شادی اور کتا

    مجھے معلوم ہے۔ اگر آپ کے جذبات اس لطیفے سے مجروح ہوئے ہوں تو میں معذرت خواہ ہوں :worried:
  3. دل پاکستانی

    اختر شیرانی یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری!

    یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری! ہر لفظ پر ہے جس کے قربان جاں ہماری! مصری سی تولتا ہے‘ شکر سی گھولتا ہے جو کوئی بولتا ہے میٹھی زباں ہماری! ہندو ہو پارسی ہو عیسائی ہو کہ مسلم ہر ایک کی زباں ہے اردو زباں ہماری! دنیا کی بولیوں سے مطلب نہیں ہمیں کچھ اردو ہے دل ہمارا ‘ اردو ہے جاں ہماری! دنیا...
  4. دل پاکستانی

    میر تا بہ مقدور انتظار کیا (میر تقی میر)

    شکریہ عمران صاحب خوبصورت غزل شئیر کرنے کیلئے۔
  5. دل پاکستانی

    موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

    آپ کا بیحد شکریہ کہ آپ نے انتہائی قیمتی معلومات سے نوازا مگر ۔۔۔ زیادہ بہتر ہوتا کہ آپ اُس سافٹ ویئر کے بارے میں بھی آگاہ کرتے تاکہ کچھ ہمارا بھی بھلا ہو جاتا :)
  6. دل پاکستانی

    سوات معاہدہ ختم ہو چکا ۔ ہالبروک

    ان کی شامت آئی یا نہیں لیکن وہاں کے عوام کی شامت ضرور آ گئی ہے!
  7. دل پاکستانی

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    جی بالکل بھی نہیں! میں زرداری کے زیراثر ایک پرامن زندگی گزار رہا ہوں! لیکن کیا کروں دس لاکھ ہموطنوں کو بے گھر دیکھ کے دل بہت جلتا ہے :)
  8. دل پاکستانی

    بلوچستان کی آزادی کے نعروں کی کوئی حیثیت نہیں‘ گورنر مگسی

    یحیٰی خان بھی کچھ ایسا ہی کہا کرتا تھا مشرقی پاکستان کے بارے میں
  9. دل پاکستانی

    شیر کی شادی اور کتا

    تو جناب شئیر کیوں نہیں کیا؟
  10. دل پاکستانی

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے - محمد وارث

    نہیں جناب بدلہ لینے والی بات میرے ذہن میں نہیں تھی۔ اس سے پہلے کہ میرے نام کے ساتھ پھر صاحبہ لگا دیا جائے، میں نے اپنی تصویر چسپاں کر دی ہے :biggrin:
  11. دل پاکستانی

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے - محمد وارث

    م - م - مغل صاحب / صاحبہ غزل پر خوبصورت رائے کا شکریہ۔
  12. دل پاکستانی

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے - محمد وارث

    آپ کا بلاگ دیکھ رہا تھا کہ یہ غزل سامنے آگئی۔ اچھی لگی سو یہاں شئیر کردی۔ یہ غزل کیسی ہے اس کے بارے میں اوپر م م مغل صاحب / صاحبہ کا تبصرہ تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہو گا۔ آپ کے بلاگ کے بارے میں میری تجویز یہ ہے کہ صفحہ اول پر پوسٹس کی تعداد 20 سے کم کر کے 5 یا زیادہ سے زیادہ 10 کر دیں۔ غیر...
  13. دل پاکستانی

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    ہاہاہا ۔۔۔ اور اُس خطرے سے خوب نمٹا بھی!
  14. دل پاکستانی

    شیر کی شادی اور کتا

    (شادی شدہ لوگوں سے معذرت کے ساتھ) جنگل میں شیر کی شادی تھی۔ سب شیر اسی خوشی میں ناچ رہے تھے۔ کہیں سے ایک کتا آ گیا اور وہ بھی کچھ فاصلے پہ ناچنا شروع ہو گیا ۔ شیروں کو بڑی حیرانی ہوئی۔ وہ سب کتے کے پاس چلے گئے اور اس سے پوچھا "شادی تو شیر کی ہے، تم کیوں ناچ رہے ہو؟ تم تو ایک کتا ہو!"...
  15. دل پاکستانی

    اکبر الہ آبادی انہیں شوق عبادت بھی ہے اور گانے کی عادت بھی - اکبر الہ آبادی

    انہیں شوق عبادت بھی ہے اور گانے کی عادت بھی نکلتی ہیں دعائیں ان کے منہ سے ٹھمریاں ہو کر تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا ہے مزے اب وہ کہاں باقی رہے بیوی میاں ہو کر نہ تھی مطلق توقع بل بنا کر پیش کر دو گے میری جاں لٹ گیا میں تمھارا مہماں ہو کر حقیقت میں میں بلبل ہوں مگر چارے کی خواہش ہے...
  16. دل پاکستانی

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    میں نے سنا ہے کہ چھپکلی مارنا ثواب کا کام ہے۔ کیا یہ بات سچ ہے؟
  17. دل پاکستانی

    بھارت کو کبھی خطرہ نہیں سمجھا - زرداری

    واشنگٹن (اے پی پی + جی این آئی + آن لائن) صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھارت کو خطرہ نہیں سمجھا‘ پاکستان پہلے ہی شدت پسندوں کے خلاف بہت کر چکا ہے‘ بھارتی سرحد پر تعینات فوج کو شمالی علاقوں ک جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کے دورہ کے موقع...
Top