نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    بلاگ سپاٹ پر میرا بلاگ http://urdufont-poetry.blogspot.com یہ اردو شاعری پر مشتمل بلاگ ہے جس میں صرف اردو کی غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔ میں بلاگ سپاٹ کیلئے ونڈوز لائیو رائٹر استعمال کرتا ہوں
  2. دل پاکستانی

    ناصر کاظمی ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی - ناصر کاظمی

    ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی تیرے کرم سے اے عالمِ حُسنِ آفریں دل بن گیا ہے دوست کی خلوت کبھی کبھی جوشِ جنوں میں درد کی طغیانیوں کے ساتھ آنکھوں میں ڈھل گئی تیری صورت کبھی کبھی تیرے قریب...
  3. دل پاکستانی

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعثِ ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھُپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں زیست سے تنگ ہو اے...
  4. دل پاکستانی

    عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں - خاموش دہلوی

    عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شبِ غم کی سحر ہو ضروری تو نہیں چشمِ ساقی سے پیو یا لبِ ساغر سے پیو بے خودی آٹھوں پہر ہو یہ ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خدا کو سجدے اُس کے سجدوں میں اثر ہو...
Top