نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے - محمد وارث

    بلا کشانِ محبّت کی رسم جاری ہے وہی اٹھانا ہے پتھر جو سب سے بھاری ہے نگاہِ شوق نہیں، آہِ صبح و شام نہیں عجب فسردہ دلی، حیف، مجھ پہ طاری ہے یہی متاع ہے میری، یہی مرا حاصل نہالِ غم کی لہو سے کی آبیاری ہے زبانِ حق گو نہ تجھ سے رکے گی اے زردار جنونِ عشق پہ سرداری کب تمھاری ہے اسد نہ...
  2. دل پاکستانی

    ساغر صدیقی غزل - اے تغیر زمانہ یہ عجیب دل لگی ہے - ساغر صدیقی

    خوبصوت انتخاب ۔ شئیر کرنے کیلئے شکریہ
  3. دل پاکستانی

    میر بے کلی بے خودی کچھ آج نہیں - میر تقی میر

    رہتا نہیں ہے کوئی گھڑی اب تو یار دل آزردہ دل، ستم زدہ دل، بے قرار دل
  4. دل پاکستانی

    میر بے کلی بے خودی کچھ آج نہیں - میر تقی میر

    بے کلی، بے خودی کچھ آج نہیں ایک مدت سے وہ مزاج نہیں درد اگر یہ ہے تو مجھے بس ہے اب دوا کی کچھ احتیاج نہیں ہم نے اپنی سی کی بہت لیکن مرضِ عشق کا علاج نہیں شہرِ خوبی کو خوب دیکھا میر جنسِ دل کا کہیں رواج نہیں
  5. دل پاکستانی

    ترک جہاد باعث ذلت

    اسلام ڈنڈے کے زور پر پھیلا یا زبان کے زور پر، جیسے بھی پھیلا بس پھیل گیا لہٰذا یہ بحث اب فضول ہے کہ اسلام کیسے پھیلا۔ اس وقت مسئلہ اس کی حفاظت کا ہے نہ کہ ہمیں چاہئے کہ ہم اس کو اپنی حرکتوں سے بدنام کرتے پھریں۔
  6. دل پاکستانی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    میں خود کش حملوں کا حمائتی نہیں۔ جس شخص کے سب گھر والے امریکی یا پاکستانی فوج کی بمباری میں مار دیئے جائیں وہ کیا آپ کو پھولوں کے ہار پہنائے گا؟ اس انسانیت کش بمباری میں جتنے بے گناہ ہلاک ہوئے اور ہو رہے ہیں ان کے اعداد و شمار سے آپ اچھی طرح واقف ہیں۔ چونکہ انتقام کی آگ میں جلنے والوں کا بس اصل...
  7. دل پاکستانی

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    جیسے ھمارے کرپٹ سیاستدان پیسے کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں ویسے ہی فوج امریکہ سے بھیک حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کر سکتی ہے۔ اپنے ہموطنوں پر بمباری، مساجد کی بے حرمتی اور اپنے لوگوں کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرنا وغیرہ اس کی واضح مثالیں ہیں۔ عارف صاحب نے ٹھیک کہا کہ نقصان بالاخر غریب عوام کا ہی ہوتا ہے۔
  8. دل پاکستانی

    عدیم ہاشمی کیوں میرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے - عدیم ہاشمی

    آپ سب کا بہت شکریہ احمد بھائی میرا نام سعد ہے۔
  9. دل پاکستانی

    آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم

    شکریہ عارف صاحب
  10. دل پاکستانی

    آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم

    فورم کے ارکان کی درجہ بندی فورم کے ارکان کے ناموں کے ساتھ ماہر، معاون، مبتدی اور مشتاق وغیرہ لکھا ہوتا ہے۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ یہ درجہ بندی کن اصول و ضوابط کے تحت کی جاتی ہے۔ شکریہ
  11. دل پاکستانی

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    امریکی خیرات پر جہاد کرنے والی پاک فوج کو سلام! مارو مارو غریب عوام کو مارو ورنہ تمہیں ڈالر نہیں ملیں گے! فوج کا وہ جہاد عوام کو نہیں بھولا جب انہوں نے فاسفورس بموں سے سیکڑوں معصوم بچیوں کو زندہ جلا کر راکھ کر دیا اور خدا کے گھر کو اپنے بوٹوں تلے روندا۔ یہ خودکش بمبار انھی بہنوں کے بھائی...
  12. دل پاکستانی

    تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

    بالکل درست کہا آپ نے۔ میرے گاؤں کا ایک شخص ٹریفک پولیس میں سپاہی ہے وہ رشوت وصول کرتے ہوئے بالکل نہیں شرماتا۔ ایک دفعہ میں نے اس کو کہا کہ تمہیں معلوم ہے رشوت لینا کتنا بڑا گناہ ہے؟ اس نے جواب دیا میری اتنی تنخواہ نہیں جتنی منتھلی مجھے اپنے افسران کو دینی ہوتی ہے!
  13. دل پاکستانی

    طالبان سرحد کی طرح‌پنجاب میں بھی داخل ہوسکتے ہیں۔ الطاف حسین

    یہ حضرت پہلے خود تو کراچی کا قبضہ چھوڑیں! طالبان سے زیادہ تو آپ کراچی میں انسانیت کا قتلِ عام کر چکے ہیں،
  14. دل پاکستانی

    سوات معاہدہ ختم ہو چکا ۔ ہالبروک

    صوبہ سرحد کے ضلع سوات سے اطلاعات ہیں کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بدھ کو ہونے والی مختلف کارروائیوں میں بارہ بچوں اور چھ خواتین سمیت چوبیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں یہ گل کھلا یا ہے فوج نے اس وقت تک!
  15. دل پاکستانی

    امریکہ کا بلاجواز دباؤ

    پاکستان انکار کر رہا ہے ۔ کیونکہ قیمت تھوڑی لگائی گئی ہو گی!
  16. دل پاکستانی

    سوات معاہدہ ختم ہو چکا ۔ ہالبروک

    معاہدہ ختم ہونا ہی تھا ۔ کیونکہ ہمارے آقا اس پر بہت ناراض تھے!
  17. دل پاکستانی

    اسرائیل پر اقوامِ متحدہ کی کڑی تنقید

    کسی کو اقوامِ متحدہ کے انصاف اور غیرجانبداری پہ کوئی شک؟ کسی کو اسرائیلی فوج کے اعلٰی اخلاق پہ کوئی شک؟
Top