نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    سوات میں جھڑپیں

  2. دل پاکستانی

    اسرائیل پر اقوامِ متحدہ کی کڑی تنقید

    اقوامِ متحدہ نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی جانب سےاس (اقوامِ متحد) کی عمارتوں کو نشانہ بنانے پر اسرائیل پر کڑی تنقید کی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی اقدام کی وجہ سے اقوامِ متحدہ کی عمارتوں پر نو بڑے حملوں میں سے چھ کے دوران ہلاکتیں، لوگوں کا...
  3. دل پاکستانی

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    اگر ایم کیو ایم والے دہشت گرد ہیں تو وہ حکومت میں کیسے ہیں؟ عوام ان کو ووٹ دے کر اپنے سر پہ کیوں سوار کرتی ہے؟ آخر کب تک ہمارے وطن میں خون کی ہولی کھیلی جاتی رہے گی؟
  4. دل پاکستانی

    اعتبار ساجد یہ حسیں لوگ ہیں, تو ان کی مروت پہ نہ جا ۔ اعتبار ساجد

    یہ حسیں لوگ ہیں, تو ان کی مروت پہ نہ جا خود ہی اٹھ بیٹھ کسی اذن و اجازت پہ نہ جا صورت شمع تیرے سامنے روشن ہیں جو پھول ان کی کرنوں میں نہا, ذوق سماعت پہ نہ جا دل سی چیک بک ہے ترے پاس تجھے کیا دھڑکا جی کو بھا جائے کو پھر چیز کی قیمت پہ نہ جا اتنا کم ظرف نہ بن, اس کے بھی سینے میں ہے دل اس کا...
  5. دل پاکستانی

    اعتبار ساجد یونہی تنہا تنہا نہ خاک اُڑا، مری جان میرے قریب آ ۔ اعتبار ساجد

    یونہی تنہا تنہا نہ خاک اُڑا، مری جان میرے قریب آ میں بھی خستہ دل ہوں تری طرح مری مان میرے قریب آ میں سمندروں کی ہوا نہیں کہ تجھے دکھائی نہ دے سکوں کوئی بھولا بسرا خیال ہوں نہ گمان میرے قریب آ نہ چھپا کہ زخم وفا ہے کیا، تری آرزؤں کی کتھا ہے کیا تری چارہ گر نہ یہ زندگی نہ جہان میرے قریب آ...
  6. دل پاکستانی

    عدیم ہاشمی کیوں میرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے - عدیم ہاشمی

    کیوں میرے لب پہ وفاؤں کا سوال آ جائے عین ممکن ہے اسے خود ہی خیال آجائے ہجر کی شام بھی سینے سے لگا لیتا ہوں کیا خبر یونہی کبھی شامِ وصال آ جائے گھر اسی واسطے جنگل میں بدل ڈالا ہے شاید ایسے ہی ادھر میرا غزال آ جائے دھنک ابھرے سرِ افلاک کڑی دھوپ میں بھی دشتِ وحشت میں اگر تیرا خیال آ جائے...
  7. دل پاکستانی

    وہ مستِ ناز جو گلشن میں آ نکلتی ہے

    وہ مستِ ناز جو گلشن میں آ نکلتی ہے کلی کلی کی زباں سے دعا نکلتی ہے الٰہی پھولوں میں وہ انتخاب مجھ کو کرے کلی سے رشک گل آفتاب مجھ کو کرے تجھے وہ شاخ سے توڑیں زہے نصیب ترے تڑپتے رہ گئے گلزار میں رقیب ترے اٹھا کے صدمۂ فرقت وصال تک پہنچا تری حیات کا جوہر کمال تک پہنچا (علامہ...
  8. دل پاکستانی

    میں نے پاکستان کو دوبار ٹوٹنے سے بچایا- زرداری

    شکریہ راشد صاحب زرداری کے لطائف شیئر کرنے کیلئے ۔ زرداری نے ایس ایم ایس کی دنیا میں جان ڈال دی ہے :biggrin:
  9. دل پاکستانی

    رسم شبیر جواں آج بھی ہے --- احمد شمیم

    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالمِ پیری
  10. دل پاکستانی

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    ماشااللہ ۔ یہی وہ جذبہ ہے جو کفر اور اس کے چیلے مسلمانوں کے دل سے نکالنا چاہتے ہیں۔
  11. دل پاکستانی

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    ہاہا جن کو کمزوری تھی وہ تو کب کے گزر چکے یہ تو صرف ان کے خیالات ہیں
  12. دل پاکستانی

    برمودہ تکون -- ایک معمہ

    اس صفحہ پر کچھ مضمون میری نظر سے گزرے ہیں http://zarbpk.blogspot.com/search/label/Mufti%20Abu%20Lubaba
  13. دل پاکستانی

    ذوق اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے - ابراہیم ذوق

    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے سامنے چشم گہر بار کے کہہ دو دریا چڑھ کے گر آئے تو نظروں سے اتر جائیں گے لائے جو مست ہیں تربت پہ گلابی آنکھیں اور اگر کچھ نہیں دو پھول تو دھر جائیں گے بچیں گے رہ گزر یار تلک کیونکر ہم پہلے جب تک...
  14. دل پاکستانی

    ذوق پھرتا لیے چمن میں ہے دیوانہ پن مجھے ۔ ابراہیم ذوق

    بہت شکریہ وارث صاحب آپکی شفقت کا
  15. دل پاکستانی

    اقبال نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری - علامہ اقبال

    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رُہبانی یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالمِ پیری
  16. دل پاکستانی

    ذوق لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے ۔ ابراہیم ذوق

    لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے اپنی خوشی نہ آئے، نہ اپنی خوشی چلے بہتر تو ہے یہی کہ نہ دنیا سے دل لگے پر کیا کریں جو کام نہ بے دل لگی چلے ہو عمرِ خضر بھی تو کہیں گے بوقتِ مرگ ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے دنیا نے کس کا راہِ فنا میں دیا ہے ساتھ تم بھی چلے چلو یونہیں جب تک چلی چلے نازاں...
Top