نتائج تلاش

  1. فرخ

    شفیق الرحمان سفر کا حال۔۔۔ مزید حماقتیں

    دریائے سندھ عبور کرنے کا ارادہ کرر ہے تھے ۔ معلوم ہوا کہ "سید با یزید ابن یزید یزدانی" آستان بوسی کی سعادت کے متلاشی ہیں۔ جب بُلایا، تو دیکھا کہ فقط ایک آدمی تھا۔ ہم نے ازراہ تلطف اسے گلے لگا لیا اور پیار سے بھینچا۔ وہ بے ہوش ہو گیا۔ اسے فوراً باہر لے گئے، لخلخہ سُنگھایا گیا، مالش کی گئی۔ دیر کے...
  2. فرخ

    شفیق الرحمان لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ (مزید حماقتیں)

    سندھ کے علاقے سے وفد آیا کہ وہاں کے عمائدین بے تاب ہیں کہ ہم ان کو سرفراز فرمائیں۔ ساتھ ہی ایک مشہور خانقاہ کی گَدی کی پیشکش بھی تھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ اس ملک میں عجیب دستور ہے۔ کوئی گھاگ چند ہتھکنڈے دکھا کر بھولے بھالے انسانوں کو رام کر لیتا ہے۔ یہ شخص پیر کہلاتا ہے۔ اور معتقدین مرید کہلاتے...
  3. فرخ

    دل میں اک لہر اُٹھی ہے ابھی۔۔۔

    ایک لیڈی ہارٹ سپیشلسٹ سے۔۔ میں ترے پاس آتا نہ کبھی مگر کیا کروں دل میں اک لہر سی اُٹھی ہے ابھی۔ (ڈاکٹر انعام الحق جاوید)۔
  4. فرخ

    میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ کچھ عرصہ پہلے اردو ورلڈ پر ایک کیلیگرافی کا چیلنج منعقد ہوا۔ انہی دنو‌ں میں‌"انک سکیپ" پر کام کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس طرح مجھے ایک ٹارگٹ مل گیا۔ کیلک کی مدد سے خط ثلث میں ٹائپ کرنے کے بعد انک سکیپ اور کچھ السٹریٹر میں‌ڈیزائننگ کرنے کے بعد کچھ نہ کچھ بن ہی...
  5. فرخ

    رائے مطلوب ہے: ویکٹر گرافکس کے لئے ++C يا #C ؟

    السلام و علیکم مجھے احباب سے کچھ مشورہ درکا ہے۔ ایک گروپ ویکٹر گرافکس سے متعلق ڈویلوپمنٹ کرنا چاہ رہا ہے، ابھی اس ہوم ورک میں ہے کہ اس مقصد کے لئے کونسی پروگرامنگ زبان استعمال کی جائے؟ ++C يا #C ۔۔۔ #C جس کی بنیاد میں ڈاٹ نیٹ ہے، میں گرافکس کی کافی اچھی لائبریریاں موجود ہیں، مگر کچھ...
  6. فرخ

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو جسکیفیائیڈ ہونے کا نمونہ....

    السلام و علیکم کچھ پوسٹس پر ورڈ کے بارے میں اکثر یہ شکائیت پڑھنے میں آتی ہے کہ اس میں اردو صحیح طور پر جسٹیفائیڈ (Justified) نہیں ہوتی۔ خاص طور پر وہ احباب جو ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہیں وہ اکثر یہ شکائیت کرتے نظر آتے ہیں۔ میں نے کچھ دن پہلے مائیکروسافٹ آفس(7020) کا اردو لینگویج پیک انسٹال کیا...
  7. فرخ

    میرا تقریبا ۲۰ سال پرانا قلم۔۔۔ جس سے میں خوشخطی کی کوشش کیا کرتا تھا۔

    السلام و علیکم سکول کے زمانے میں ایک استاد کی خوشخطی سے متاثر ہوکر میں نے ان سے خوشخطی سیکھنے کی کوشش کی۔مگر ہائے رے نالائقی، پوری طرح نہ سیکھ سکا۔ اور پھر سکول کے بعد تو خیال ہی نہ رہا کہ کسی استاد کی شاگردی اختیار کی جائے۔ ّمگر آج ایک الماری کے کسی کونے سے یہ قلم برآمد ہوا اور بچپن کی یادیں...
  8. فرخ

    کہے فقیر۔۔۔ یدِ بیضا لیئے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں۔

    ”آپ نے دیکھا ہوگا کہ مساجد میں ہم بڑی لمبی دعائیں مانگتے ہیں۔ گزشتہ باسٹھ سال سے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ دوسری طرف ہم نماز ِ استسقا کے بعد جب کسی کھلی جگہ جا کربارش کیلئے دعا مانگتے ہیں اور رب کے حضور اپنی مادری زبان میں گڑگڑاتے ہیں تب زبان میں ایسا...
  9. فرخ

    پاکستان کے "پرمانو بم"۔۔۔ ہندوستانی میڈیآ کی کچھ مزاحیہ رپورٹس۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔ ُپاکستان کے "پرمانو بموں" پر ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس۔۔۔ مجھے اُمید ہے آپ مسکرائے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔۔۔۔
  10. فرخ

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    السلام و علیکم ریاست فلطسین کافی عرصے سے اقوام متحدہ کی ممبر شپ کی کوششیں کر رہی ہے۔ اب اُسے عرب لیگ کی حمائیت بھی حاصل ہو گئی ہے http://www.guardian.co.uk/world/2011/jul/14/palestinian-state-palestine-un-arab-league مگر امریکہ کی اسرائیل نوازانہ بے غیرتی دیکھئے کہ فورا ہی دھمکی دے دی کہ...
  11. فرخ

    ونڈوز Windows 7 زبان مواجہ پیک۔۔۔

    السلام وعلیکم مائیکروسافٹ ونڈوز 7 کا اردو مواجہ پیک اب دستیاب ہے۔ http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?FamilyID=a1a48de1-e264-48d6-8439-ab7139c9c14d&displaylang=ur یہ انسٹال کرنے سے آپ کی ونڈوز اردو زبان میں ہو جائے گی۔ اور جو حضرات انگریزی میں ونڈوز استعمال کرنے کے بری طرح سے عادی...
  12. فرخ

    میرے سانس کے مسئلے کا علاج بذریعہ قرآت۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم الحمد للہ رب العالمین۔۔ واصلاۃ والسلام و اعلٰی رسولہ الکریم ابھی ایک دوسرے فورم پر ایک صاحب نے اپنے موسمی سانس کے مسئلے کی شکاءیت کی تو مجھے اپنا ہی ایک واقعہ یاد آگیا جب میں خود بھی ایک سانس کے مسئلے میں گرفتار ہوا تھا اور اللہ سبحان و تعالٰی نے میری بڑی ہی زبردست طریقے سے مدد...
  13. فرخ

    - آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی- فیض احمد فیض۔۔۔ میری کمپوزیشن۔۔۔۔

    السلام و علیکم فیض احمد فیض مرحوم کی ایک دعا۔۔ یہ وڈیو فیض کو خراج تحسین پیش کرنے کی میری ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔ ---------------------------------------- آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی ہم جنہیں رسمِ دعا یاد نہیں ہم جنھیں سوزِ محبت کے سوا کوئی بُت کوئی خُدا یاد نہیں آئیے عرض گزاریں کہ نگارِ ہستی زہرِ...
  14. فرخ

    سیاست دانوں کی ایک دوسرے کےمتعلق بے باک تعریفیں اور محبت نامے ۔۔۔۔۔۔

    ویسے تو سیاست دانوں کے نام سے آجکل جو خاکہ ذھن میں بنتا ہے، وہ کسی بد تعریف کا محتاج نہیں ہے، مگر پچھلے دنوں سے ماشاءاللہ کچھ سیاست دانوں نے ایک دوسرے کی جو تعریفیں کیں، اسکے بعد سیاست دانوں کے خاکے پر مزید کچھ چاند لگ گئے۔۔۔ ملاحظہ کیجئے:۔ یہ ہیں جناب چوھدری نثار جو متحدہ قومی موومنٹ کے قائد...
  15. فرخ

    میرا خوبصورت پاکستان، میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔۔ فوٹوگرافی وڈیو۔۔۔

    السلام و علیکم لوگو۔۔ پہلے سوچا اسے تصاویر کے فورم میں لگایا جائے، کیونکہ بنیادی طور پر یہ میری اور چند ایک تصاویر دوستوں کے کیمرے کی ہیں۔ مگر پھر خیال آیا کہ کوئی بھی وڈیو ہو، وہ ہوتی دراصل تصاویر پر ہی مشتمل ہے۔ملاحظہ کیجئے، میری اپنی کمپوزیشن، اپنی فوٹوگرافی کے ساتھ۔ نوٹ اپنے دوستوں کی لی...
  16. فرخ

    مبارکباد یوم آزادی مبارک۔۔میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔

    السلام و علیکم آپ سب کو رمضان المبارک اور یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔ اپنی آوارہ گردی کے دوران ، 14 اگست 2009 کو لی گئی وادئ کاغان سے آگے نوری ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے لی گئی ایک تصویر جسے کھینچ کر میں خود خوشی اچھلتا رہا۔۔۔ Happy Independence Day of Pakistan (belated)..... by Farrukh...
  17. فرخ

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    نوٹ: اس تھریڈ میں کافی تعداد میں تصاویر ہیں جو لوڈ ہونے میں وقت لیں گی۔ پہلے انہیں لوڈ ہو جانے دیں اور پھر آرام سے دیکھئے گا اور اگر یہاں ٹھیک طیریقے سے نہ دیکھ پائیں تو اس تھریڈ کے آخر میں ان تصاویر کے اصل لنک اور سلائیڈ شو کا لنک موجود ہے۔ السلام و علیکم چاچا مستنصر حسین تاڑر، نے پاکستان کے...
  18. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    لو جی لوگو۔۔۔ اگر آپ نے کسی کو دھمکی دینی ہو، تو کیسے دیں گے۔۔۔۔۔۔؟ اور کسے دیں گے۔۔؟ مگر یہ بتانا ضروری نہیں۔۔۔ اشاراۃً بھی یہ حرکت کی جاسکتی ہے۔۔۔۔ اور الفاظ کے چناؤ میں تہذیب کا خیال ضرور رکھئے گا، ورنہ ایڈمن صاحب آپ کے ساتھ میری بھی کلاس لے سکتے ہیں۔۔۔ توجناب، شروع ہو جائیں دھمکیاں دینا۔۔۔
  19. فرخ

    گیسوں کے نام۔۔۔

    اُستاد: کوئی سے 9 گیسوں کے نام بتائیے؟ شاگرد: آکسیجن، کلورین، فلورین، برومین، نورین، عبرین، نسرین اور پروین۔۔
  20. فرخ

    ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کر گئے۔۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون

    آج صبح صبح ہی یہ افسوس ناک خبر سن کر دل پریشان اور اداس ہوگیا۔۔۔۔۔۔ ایسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب ان علما میں سے تھے، جو کسی مدرسے کے محتاج نہیں رہے، بلکہ اللہ جل شانہ نے انہیں اپنے فضل سے ایسا ذھن اور ذرائع عطا فرمائے، کہ انہوں‌ نے دین میں‌ذاتی تحقیق اور تدبر کیا۔ مجھے قیامت کی...
Top