نتائج تلاش

  1. فرخ

    رفیع کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔۔ محمد رفیع سٹیج پر لائیو۔۔۔

    محمد رفیع سٹیج پر لائیو گاتے ہوئے۔ کیا ہوا تیرا وعدہ، وہ قسم، وہ ارادہ بھولے کا دل، جس دن تمہیں، وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا۔
  2. فرخ

    ملٹی فارمیٹ سافٹ وئیر۔۔۔۔ TXT, TIFF, PDF, DjVu, Comic Book Archive (CBR or CBZ), XPS

    السلام و علیکم القلم کی اردو لائبریری میں موجود کتب ایک خاص فارمیٹ میں موجود ہیں۔یہ فارمیٹ DjVu کہلاتا ہے اور اسکے لئے ایک الگ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے۔ کچھ دن پہلے ایک بہت مفید پروگرام نظر سے گزرا، جو کہ میرے خیال میںالقلم لائبریری میں موجود کتب کو دیکھنے کے لئے ایک بہت مفید ٹُول...
  3. فرخ

    متحدہ قومی موومنٹ اور بلیک واٹر کی کراچی کی تباہی میں کردار لندن پوسٹ

    کراچی کی حال ہی میں، تباہی، جس میں خاص طور پر محرم الحرام کے جلوس میں بم دھماکا اور اسکے بعد دکانوں کو آگ لگانا شامل ہے سے متعلق۔۔۔ متحدہ قومی موومنٹ اور بلیک واٹر کے ملوث ہونے سے متعلق لندن پوسٹ کا یہ آرٹیکل کافی دلچسپ مگر خطرناک حقائق کے ساتھ شایع ہوا۔ ملاحظہ کیجئے...
  4. فرخ

    پاکستان میں بلیک واٹر اور کراچی میں‌حکمران جماعت کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔

    پاکستان میں بلیک واٹر کی کاروائیاں اور کراچی میں حکومت کی اتحادی جماعت کے ساتھ تعلقات اور تعاون کی کہانی ذرا یہاں دیکھئے: اور عوام بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ حکمران جماعت کون ہے اور کیوں قادیانیوں کی تبلیغ کی بات کرتی ہے۔
  5. فرخ

    ہم دشتِ جنوں کے سودائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم دوستو یہ میری پسندیدہ نظموں میں سے ایک منتخب شدہ نظم ہے۔ اسکے شاعر کا مجھے معلوم نہیں۔ اور اگر یہ نا مکمل ہو تو برائے مہربانی اسکو مکمل کر دیجیے گا۔ ہم دشتِ جنوں کے سودائی۔۔۔۔۔۔۔ ہم گردِ سفر، ہم نقشِ قدم۔۔ ہم سوزِطلب، ہم طرزِ فغان--- ہم رنج چمن، ہم فصل خزاں ۔۔۔ ہم حیرت و...
  6. فرخ

    مبارکباد مجھے محفل پر چار سال مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)۔

    السلام و علیکم لوگو، کسی کو کچھ یاد بھی ہے، نہیں نا!!!!!!!!!!!!!!!!!! مجھے پہلے ہی پتا تھا، کسی کو یاد نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔:rolleyes: :mad: حسب روایت، مجھےخود ہی اپنے آپ کو پھر مبارکباد دینی پڑی۔ یعنی یہ توفیق بھی اللہ نے مجھے ہی عنایت فرمائی۔ :cool: تو جناب، آج 20 جنوری 2010 کے دن مجھے...
  7. فرخ

    راحت فتح علی دل تو بچہ ہے جی۔۔۔ راحت فتح علی

    بڑی عمر کے حضرات کے لئے خاص طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes: فلم "عشقیہ" کا ایک بہت دلچسپ گانا۔۔۔۔ دل تو بچہ ہے جی۔ ایسی اُلجھی نظر اُن سے ہٹتی نہیں۔۔۔۔ ۔ ۔ دل تو بچہ ہے جی۔۔۔ ' ' ' دل سا کوئی کمینہ نہیں۔۔۔۔
  8. فرخ

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    ویسے تو مجھے پتا ہے کہ یہاں لوگ صرف آپس میں ہی مبارکباد کھیلتے ہیں،لہٰذا میں نے فیصلہ کیا، کہ اپنے آپ کوخود ہی مبارکباد پیش کروں، کسی اور کو تو توفیق ہو گی نہیں خود سے ایسا کرنے کی۔۔۔۔۔ تو جناب فرخ صاحب، آپ کو ۱۰۰۰ سے اوپر مراسلات کرنے پر مبارکباد اور اسکے ساتھ ہی "ماہر" ہو جانے پر ایک اور...
  9. فرخ

    زرداری جتنے سال جیل میں رہے اتنا عرصہ صدر رہیں گے‘ گورنر پنجاب سلمان تاثیر

    اس خبر میں ذرا اندازِ بیاں ملاحظہ کیجئے گا۔ :idontknow: لاہور (سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن تین ماہ میں ہونے چاہئیں۔ پیپلز پارٹی ان میں حصہ لے گی اور دیگر الیکشنوں کی طرح یہ بھی جیت کر دکھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی وزارتوں کی کوئی اہمیت ہے نہ پنجاب میں...
  10. فرخ

    امریکہ میں مقیم پاکستانی بھاری سرمایہ کاری کرنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔ مگر۔۔۔

    لاہور (خبرنگار خصوصی) امریکہ میں مقیم پاکستانی جمہوری حکومت کے قیام کو پاکستان کے استحکام کا ذریعہ سمجھتے ہوئے یہاں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کیلئے تیار تھے لیکن بدقسمتی سے یہاں دہشت گردی کے رجحان اور خصوصاً پلاننگ کے فقدان کے باعث ایسا نہ ہوسکا۔ امریکہ کی ترقی کا راز وہاں مضبوط جمہوری سسٹم‘...
  11. فرخ

    چھوٹے چور جیلوں‘ بڑے چور اسمبلیوں میں: عمران خان

    لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کریں اگر سپریم کورٹ کی آزادی ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو عدلیہ کی آزادی کی تحریک کی منزل گوجرانوالہ میں نہیں رکے گی بلکہ اسلام آباد جاکر دم لے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ بڑے چور اسمبلیوں میں اور...
  12. فرخ

    لیاری آپریشن کیخلاف ہزاروں مکینوں کی ریلی رحمن ملک اور فاروق ستارکے استعفی کا مطالبہ

    کراچی (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + نیوز ایجنسیاں) لیاری میں آپریشن اور بےگناہ لوگوں کی گرفتاریوں کےخلاف پیپلز امن کمیٹی کے تحت لیاری کے ہزاروں مکینوں نے لیاری سے کراچی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرےین نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے کر رحمن ملک کے پتلے کو نذر آتش کر دےا اور مظاہرین نے سپریم...
  13. فرخ

    نصرت فتح علی دل نے ہمارےبیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے (ابن انشاء)۔ ۔۔ نصرت فتح علی

    السلام و علیکم ابن انشاء کی یہ غزل آخر مجھے مل ہی گئی۔ نصرت فتح علی خان کی آواز میں‌ملاحظہ کیجئے: دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے تم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں میں اپنی آنسو آئے جتنی زبانیں، اتنے قصے، اپنی اداسی کے کارن کے لیکن لوگ ابھی تک یہ سادہ سی پہیلی بوجھ نہ...
  14. فرخ

    سورج کرے سلام، چندا کرے سلام۔۔ (بچپن کا پاکستان)

    السلام و علیکم آج بچوں کا گایا ہوا ایک بہت پرانا نغمہ سننے کو ملا اور اسے سن کر نہ صرف بچپن یاد آگیا، بلکہ آنکھیں بھی بھیگ گئیں، یہ سوچ کر کہ میرے پاکستان کو کس کی نظر کھا گئی۔۔ یہ پی ٹی وی کا وہ زمانہ تھا، جب موسیقار سہیل رعنا کے ملی نغمے بہت مشہور تھے۔۔ ان میں سے ایک اس لنک پر ملاحظہ کیجئے...
  15. فرخ

    آف لائن ڈکشنری۔۔ انگلش سے اردو سپورٹ کے ساتھ۔۔۔

    السلام و علیکم انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ایک ڈکشنری ملی۔ جس کے ساتھ انگریزی سے اردو کی سپورٹ بھی پائی گئی۔ ایک تو یہ مٍفت میں‌ہے، دوسرے اس میں پروفیشنل ڈکشنریوں‌کی طرح یہ سپورٹ بھی موجود ہے کہ آپ ونڈوز میں موجود کسی بھی لفظ کا معانی پتا کر سکتے ہیں‌، محض ماؤس کے کلک کے...
  16. فرخ

    مبارکباد نیا اسلامی سال 1431 ھ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہِ و برکاتہ۔ آپ سب کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1431ھ، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جل شانہ اس سال اور آگے آنے والے سالوں‌میں مسلمانوں‌ پر رحمتیں نازل فرمائیں اور گناہوں‌سے درگزر فرمائیں اور دین اسلام کا بول بالا فرمائیں اور پورے عالم اسلام میں امن و شانتی کا وقت آئے۔...
  17. فرخ

    جانِ بہاراں۔۔۔ سلیم رضا

    سلیم رضا کا گایا ہوا اصلی اور بہت مشہور نغمہ۔۔۔۔ جانِ بہاراں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. فرخ

    کھماج۔ مورا سیاں منہ سے بولے نہ۔۔ شفقت امانت علی خان

    یہ بہت مشہور نغمہ ہے۔ اور کوک سٹوڈیو میں نئے سرے سے ریکارڈ کیا گیا۔ ملاحظہ کیجئے:
  19. فرخ

    تتلیاں۔۔۔ سٹرنگز۔۔

    سٹرنگز کا گایا ہوا ایک بہت خوبصورت اُداس نغمہ۔۔۔ تتلیاں۔۔۔
  20. فرخ

    کچھ عجب کھیل ۔۔پرانا راگ اور جدید موسیقی ۔ شفقت امانت علی خان

    مجھے اس راگ کا نام تو نہیں‌پتا، مگر جدید موسیقی پر اس راگ کا ملاپ بہت خوب لگا۔ ملاحظہ کیجئے
Top