نتائج تلاش

  1. فرخ

    روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت اور جائز۔۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم میں کچھ دن سے ایک سائٹ سے روزآنہ ایک سافٹ وئیر مفت میں حاصل کر رہا ہوں جو ویسے قیمتاً دستیاب ہوتا ہے۔ یہ سائٹ ایک دن کے لئے اسطرح سافٹ وئیر ایک مخصوس سیریل نمبر یا رجسٹریشن کے ساتھ دیتی ہے جس میں استعمال کنندہ کا نام انکی سائٹ ہوتا ہے یعنی" giveawayoftheday" مفت سافٹ وئیر...
  2. فرخ

    خطاطی کا کوئی پراجیکٹ اور کلک کے فانٹ۔۔۔

    السلام و علیکم کیا کلک کی طرح خطاطی کا کوئی پراجیکٹ بھی زیر غور ہے؟ اور کیا کلک میں‌استعمال کئے گئے فانٹ کے بارے میں کسی کو کچھ معلومات ہیں کہ کیا وہ دوسرے پراجیکٹ میں بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں یا ان کا کوئی کاپی رائٹ کا مسئلہ بھی ہے؟ میں دراصل سوچ رہا تھا کہ آخر یہاں ساتھی اتنے سارے...
  3. فرخ

    ہنگ، ہنگ ، ہنگ۔۔۔

    یہ شائید کافی لوگوں نے پہلے سے سُن رکھا ہو، تو جنہوں نے نہیں سُنا، ان کے لیئے :) ایک پاگل خانے کے سیل میں‌ تمام پاگلوں کو ایک نیا دورہ پڑا۔ ایک پاگل کے علاوہ ، سب کے سب ہاتھوں آگے یوں پھیلائے ہوئے گویا موٹر سائیکل کا ہینڈل پکڑا ہو، اور منہ سے ہینگ ہینگ کی آوازیں نکالتے ہوئے پورے سیل کا چکر...
  4. فرخ

    جاپانی وزیراعظم اور انگریزی۔۔۔۔۔

    جاپان کے وزیراعظم مسٹر موری اورامریکہ کے سابق صدر کلنٹن کے درمیان ملاقات طے ہوئی۔ اسی سلسلے میں مسٹر موری کو بنیادی انگریزی کی تعلیم دی جا رہی تھی، تاکہ وہ کلنٹن سے ملاقاتی رسومات میں انگریزی استعمال کر سکیں۔ انسٹرکٹر: جناب وزیراعظم صاحب، جب آپ صدر کلنٹن سے ہاتھ ملائیں تو کہیے گا : ?How...
  5. فرخ

    مبارکباد نیا اسلام سال سن 1430 بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہِ و برکاتہ۔ آپ سب کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1430ھ بہت بہت مبارک ہو۔ :hatoff: By farrukh اللہ تعالٰی آپ کو اور آپکے تمام خاندان والوں کو تمام زندگی اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔ آمین، ثم آمین۔ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں رکھیے گا۔ جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
  6. فرخ

    کلک خطاطی: سب کچھ اللہ ہی کے لیئے ہے (القرآن)

    السلام و علیکم اس سے پہلے کہ کلیک کی ٹرائل مُدت ختم ہو جائے، ایک اورخطاطی پیشِ خدمت ہے۔۔ والسلام
  7. فرخ

    تصویری نظم :فاطمہ بنتِ عبداللہ (شہید) از اقبالٌ

    السلام و علیکم کلیاتِ اقبالٌ کے مجموعہْ کلام سے میری پسندیدہ نظم "فاطمہ بنتِ عبداللہ (شہید)"۔ ایک عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ سنہ 1912میں مجاھدین کو پانی پلاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ اللہ تعالٰی اُسے جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ ملاحظہ کیجئے علامہ اقبالٌ کا خراج تحسین: والسلام فرخ
  8. فرخ

    کلک کی مدد سے کچھ خطاطی۔۔۔

    السلام و علیکم کل میں نے کلک اپنے کمپیوٹر پر وی ایم میں نصب کیا اورآج پھر کچھ خطاطی کر کےایڈوب السٹریٹر میں لا کے کچھ یہ 2ڈیزائن بنا پایا ہوں۔ خطاطی کے لیئےکلک واقعی ایک بہت اچھا پروگرام ہے ۔ اس میں استعمال شُدہ فانٹ بہت محنت سے تیار کردہ ہیں۔ By farrukh at 2008-12-10 اور By...
  9. فرخ

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    السلام و علیکم فائر فاکس کے صارفین جانتے ہیں‌ کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں فائر فاکس اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے مانا ہوا پروگرام ہے اور اسے استعمال کرنے والے اسکے فوائد سے بہت اچھی طرح واقف ہیں، اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مقابلے میں فائر فاکس اپنی اچھی سپیڈ اور دیگرصلاحیتوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے، جن...
  10. فرخ

    تصویری نظم -- مُلا اور مجاھد

    السلام و علیکم یہ آج تیزی کے ساتھ ایڈوب السٹریٹر (Adobe Illustrator CS3) میں نے اپنے بلاگ کے لیئے ڈیزائن کی۔ سوچا فورمز پر بھی پوسٹ کر کے دیکھوں۔ (اسی پر کلک کرکے میرے بلاگ تک پہنچا جا سکتا ہے) اُمید ہے، آپ سے کو میری یہ حقیر سی کوشش پسند آئیگی۔۔۔
  11. فرخ

    بُش، اوباما اور تیسری عالمی جنگ.....

    بُش اور اوباما ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھے گپ مار رہے تھے. ایک آدمی نے پوچھا، آپ لوگ یہاں‌کیا کر رہے ہیں بُش : "ہم دونوں‌ تیسری عالمی جنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں" آدمی: حیرت سے، اچھا!!! اور اس جنگ میں کیا ہوگا؟؟؟؟" بُش: اس جنگ میں ہم 140 ملین مسلمانوں اور ایک خوبصورت لڑکی کو مار دیں گے...
  12. فرخ

    عدالت میں شرم۔۔۔

    جج: تم تیسری بار عدالت میں آ رہے ہو، تمہیں شرم نہیں‌آتی؟ ملزم: جناب، آپ تو روز آتے ہیں، آپکو آتی ہے؟ :beating:
  13. فرخ

    تصویری نظم - تمہیں کیا خبر، میں اپنے خدا سے کیا مانگتا ہوں؟؟؟

    بہت مدت پہلے یہ میرے پاس ایک ای میل میں آئی تھی۔ اور آج میں اسے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں اللہ ہمیں بھی اس طرح کی سوچ عطا فرمائیے۔ آمین
  14. فرخ

    خدا کی بستی

    خدا کي بستي گذر گیا اب وہ دور ساقی، کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہاں میخانہ، ہر کوئی بادہ خوار ہوگا کبھی جو آوارہ جنوں تھے، وہ بستیوں میں پھر آبسیں گے برہنہ پائی وہی رہے گی، مگر نیا خارزار ہوگا جو ایک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کرکے ہمیں دکھایا یہی اگر کیفیت ہے تیری، تو پھر کسے...
  15. فرخ

    ایک لفظ کا مطلب چاہیئے۔۔۔

    السلام و علیکم اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ ایک لفظ کا مطلب بتا دیں۔ لفظ ہے: سُتواں اور یہ استعمال ہوا ہے ایک مشہور نظم کے شعر میں۔۔۔ "تیرا سُتواں جسم ہے تیرا، بول کہ جاں اب تک تیری ہے" مشہور نظم ہے " بول کہ لب آزاد ہیں‌تیرے" عین نوازش ہوگی۔
  16. فرخ

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    السلام و علیکم میں نے بہت پہلے Urdutech.net پر ایک بلاگ حاصل کیا تھا اور پھر اس پر زیادہ کام نہیں کر سکا۔ بہت مدت بعد آج جب میں نے اسکی تھیم بدلی اور چاہا کہ اس میں اردو سے متعلق تبدیلیاں کروں تو پتا چلا کہ میں اس کی تھیم میں تبدیلیاں نہیں کر سکتا۔یا اگر میں ورڈ پریسس کی اپنی اردوائی ہوئی...
  17. فرخ

    اے جی۔۔۔۔۔

    شوہر: یہ تم مجھے بھرے بازار میں A.G کیوں کہہ کر بُلاتی ہو؟ بیوی: اب بھرے بازار میں "ابے گدھے" کہوں گی تو کیا اچھا لگے گا۔۔۔۔؟ :hatoff:
  18. فرخ

    حساب کے طالب علم کا محبت نامہ ۔۔۔۔۔

    السلام وعلیکم ہمارے کالج میں‌حساب کے مضمون پڑھانے والے پروفیسر شاکر صاحب (اللہ تعالٰی انہیں‌کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں رکھے۔ آمین، ثم آمین) نے ایک مرتبہ ہمیں‌یہ خط سنایا۔جو ہم سب نے پھر ان سے لکھوانے کے لیئے اصرار کیا جو انہوں نے پھر لکھوایا۔ اور یہ آج میری پرانی ڈائری میں سے نکل آیا آپ بھی...
  19. فرخ

    بہن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک صاحب اپنی فیملی کو لے کر رشتہ دیکھنے گئے۔ گھر والوں نے کہا کہ کچھ دیر لڑکا اور لڑکی کو بات چیت کرنے دی جائے، تاکہ ایک دوسرے کو جان لیں صاحب: بہن جی، آپ کتنے بہن بھائی ہو؟ لڑکی: غصے سے، پہلے 3 تھے، اب چار ہو گئے ہیں۔
  20. فرخ

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    السلام و علیکم دوستو.... آج کا دن کچھ ایسے ہی یادگار دن کے طور پر سامنے آیا ہے جیسے کوئی نیا ملک وجود میں‌آگیا ہو، یا جیسے کسی قوم کو غلامی سے آزادی مل گئی ہو. کم از کم میں‌ تو خوشی کے مارے چھلانگیں لگائے بغیر نہیں رہ سکتا :d علوی نستعلیق اپنی ریلیز کی خبر اور نمونے جات کے ظاہر ہونے کے بعد سے...
Top