نتائج تلاش

  1. فرخ

    لاحول ولا قوۃ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  2. فرخ

    وزارت پٹرولیم کے 12 ادراروں‌کے سربراہوں کی ماہانہ تنخواہ 79 لاکھ اور۔۔۔۔

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:pumpkin:
  3. فرخ

    مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔۔۔

    السلام و علیکم اگر کسی کو اس غزل کا پتا ہو تو لنک وغیرہ فراہم کردیں: دل نے ہمارے بیٹھے بٹھائے، کیسے کیسے روگ لگائے۔ تم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں‌میں‌اپنی آنسو آئے۔ مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ یہ شائید نصرت فتح علی نے گائی ہے۔ مگر اگر کسی ساتھی کو کسی اور گلوگار کی آوازمیں‌پتا ہو تو...
  4. فرخ

    ہمارا دوپٹہ۔۔۔۔۔

    خاوند -غصے سے: یہ تم کیا ہر چیز کو میری، میری کہہ کر بات کرتی ہو؟کبھی میرا گھر، کبھی میری کار، کبھی میری الماری، کبھی میرے برتن، کبھی میری زندگی۔۔۔۔ کبھی "ہمارا" بھی کہا کرو، کتنا اچھا لگتا ہے ہمارا گھر، ہماری کار ، ہماری زندگی۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ اب الماری میں کیا ڈھونڈے چلی جا رہی...
  5. فرخ

    شاہ محمود کا بیٹا، جان کیری کا ملازم!!!!

    کہیں یہ وجہ تو نہیں کہ شاہ محمود قریشی کو کیری لوگر بل بہت پسند ہے؟
  6. فرخ

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    السلام و علیکم اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد صارفین سے انکی کمپنی کے بارے میں‌انکے تجرے میں‌آنے والے مشاھدات حاصل کرنا ہے۔ اس سلسلے میں‌اس تھریڈ کے ساتھ ایک رائے شماری کا سلسلہ بھی منسلک ہے۔ پاکستان میں اب بہت کم لوگ ایسے ہیں جو موبائل فون استعمال نہیں‌کرتے اور اب یہ سوال اکثر لوگوں‌کے ذھنوں...
  7. فرخ

    تم نے لکھا کیا، ہم نے پڑھا کیا!!! (اوباما کافر؟؟؟؟)

    السلام و علیکم کل جیو دیکھتے ہوئے ایک بریکنگ نیوز چلی اور ساتھ ہی ہمارے ماموں بھی پھڑک کر بولے، کہ ذرا غور سے دیکھو، نیوز میں اوباما کو کافر لکھا گیا ہے۔ اور میں نے موقع دیکھتے ہی اس کی تصویر کھینچ لی۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے گا ذرا۔۔۔۔۔ بس دیکھنے والی آنکھ ہونی چائہیے...
  8. فرخ

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم ایک دوست کی وساطت سے یہ کالم پڑھنے کو ملا۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے: اسکا لنک یہ ہے: http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100712309&Issue=NP_LHE&Date=20090910 ماشاءاللہ، ہمیں "غداروں" کی کمی نہیں۔۔ :mad: ایک شعر ذھن میں بنا۔ (اصل شاعر سے معذرت کے ساتھ)...
  9. فرخ

    فونٹ سازی پر کوئی بالکل بنیادی ٹیوٹوریل؟؟؟؟؟

    السلام و علیکم کیا محفل پر کوئی فانٹ سازی سے متعلق ، بہت بنیادی ٹیوٹوریل موجود ہے جہاں میرے جیسے بالکل نا جاننے والے بندے کے لئے کوئی مدد ہو؟ میں دراصل فانٹ سازی سے متعلق جو ٹیکنیکی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں، ان سے بھی ٹھیک طرح واقف نہیں ہوں، جیسے ترسیمیا جات، لیگیچرز وغیرہ یہ بھی جاننا...
  10. فرخ

    چوتھی سیف گیمز، اسلام آباد کے نغمات کی وڈیوز۔۔۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم سخنور کی سہیل رعنا کی پوسٹ :http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23327 سے مجھے خیال آیا کہ دوستوں سے پوچھ لوں کہ کسی کو اسلام آباد میں ہونے والی چوتھی سیف گیمز 1989 میں گائے جانے والے نغمات کے بارے میں علم کے کہ وہ کہاں سے ملیں گے؟ یا اس کی افتتاحی اور اختتامی...
  11. فرخ

    دشمن کاسامنانہ کرنے کی آرزو اور جنت تلواروں کے سائےتلے۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم بہت عرصہ پہلے میں نے اس حدیث کا صرف اتنا حصہ سُنا تھا "جنت تلواروں کے سائے تلے ہے" یا "جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں"۔ مگر پوری حدیث اب ملی اور شدت سے محسوس ہوا کہ اس حدیث میں*اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فراست و حکمت کی جو مثال ہےوہ بھی لوگوں تک بدرجہ اتم...
  12. فرخ

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    السلام و علیکم میں نے ابھی Eclips میں Flex SDK کے ذریعے فلیش کی ڈویلوپمنٹ کا کچھ مواد دیکھا تھا اسکے ساتھ ساتھ کچھ Microsoft Silverlight کے بارے میں بھی معلومات لے رہا تھا۔ نبیل نے شائید ایک دفعہ Eclipse میں جاوا کے استعمال کا ذکر بھی کیا تھا اسی سے مجھے خیال آیا کہ یہاں پوسٹ کرنا چاہئیے اس...
  13. فرخ

    پیشہ ور قاتلو، تم سپاہی نہیں۔۔۔ (وڈیو نظم)

    السلام و علیکم یہ نظم پہلے بلال خاور بھائی نے سیاست کے فورم میں لکھ کر پوسٹ کی تھی۔ مگر مجھے یہ وڈیو کے ذریعے ملی ۔ اسے میں اپنی پسندیدہ شاعری کے طور پر یہاں‌پسندیدہ کلام میں‌اسلئیے پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک تو یہ میرا پسندیدہ کلام ہے، دوسرا اس وڈیو میں جس طرح اسے پڑھا گیا ہے، وہ کافی پُر اثر ہے...
  14. فرخ

    یہ نفرت کیوں۔۔۔۔ (اوریا مقبول جان)

  15. فرخ

    بے وضو نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک صاحب، اپنے علاقے کے مولوی صاحب کے پاس آئے اور پوچھا: صاحب:مولانا صاحب، کیا وضو کے بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ مولانا: نہیں‌جناب۔ صاحب: مولانا صاحب، میرا خیال ہے ہوجاتی ہے!!! مولانا: نہیں جناب، نہیں‌ہوتی۔ صاحب: تھوڑا سا ڈرتے ہوئے، نہیں مولوی صاحب، میں‌پھر کہہ رہا ہوں ہو جاتی ہے!! مولانا...
  16. فرخ

    پاکستان کے کچھ وفاقی وزرا نیویارک میں ۔۔۔۔

    کل صبح ایک ای میل میں یہ تصاویر موصول ہوئیں اور اسکے ساتھ تھوڑی سی رپورٹ بھی، سوچا، یہاں پوسٹ ہی کرتا چلوں،شائید حکومت کے حمائیتی لوگوں کو کچھ سمجھ لگے۔ آپ نے کبھی لیموزین دیکھی ہے؟ یقیناً کچھ لوگوں‌نے نہیں بھی دیکھی ہوگی۔میں نے بھی نہیں‌دیکھی،لیکن کیمرے کے آنکھ سے محفوظ شدہ کچھ تصاویر میں‌دیکھی...
  17. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔ (مزید)

    السلام و علیکم اس سے پہلے میں‌یہ پوسٹ کر چُکا ہوں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14837 وقت کے ساتھ، اللہ نے موقع عطا فرمایا اور فوٹو گرافی کا شغل جاری رکھا۔ کچھ تصاویر جو فلکر پر اپلوڈ کی تھیں، پیش خدمت ہیں۔ آپ ان تصاویر پر کلک کر کے ان کی اصل سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ یہ فلکر پر...
  18. فرخ

    پاکستان کے خلاف طالبان کے پیچھے کون؟ ایک امریکی ریڈیو پروگرام پر فکر انگیز گفتگو

    السلام و علیکم ویسے تو اس سیزیر کے مختلف پروگرام لوگوں نے سُن اور دیکھ رکھے ہونگے مگر، طالبان کے بارے میں‌جو گفتگو یہاں‌کی گئی، وہ واقعی کافی معنی خیز اور فکر انگیز ہے۔ اور یہ غیر ملکی ہیں جو طالبان کے پیچھے بھارت کا کردار اور خود بھارت میں ہندؤوں کی حقیقت کے بارے میں گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں،...
  19. فرخ

    ایک فلسطینی لڑکی کی نظم۔۔۔۔میں ایک فلسطینی ہوں۔۔۔۔۔

    یوٹیوب پر شائید یہ بہت پہلے پوسٹ کی گئی تھی۔ اور دیکھتے ہوئے بے اختیار آنسو آگئے۔ یہ ہے تو عربی زبان میں، مگر انگریزی ترجمے کے ساتھ ہے۔ ذرا غور سے پڑھئیے گا ۔۔۔۔۔۔ ۔ میں ایک فلسطینی ہوں، میرا نام فلسطینی ہے۔۔۔ ۔ ۔ - (۔۔۔صلاح الدیں میرے اندر سے بولتا ہے۔۔۔۔۔) ۔ ۔ ۔ ۔(مسجدِ اقصٰی...
Top