اردو محفل کے دھاگوں میں جب کسی مراسلے کا جواب دیا جاتا ہے یا اقتباس لیا جاتا ہے تو مذکورہ مراسلے الگ رنگ کے ڈبے میں مقتبس ہو کر شامل ہو جاتے ہیں اور ایک اوپر کے نشان کا تیر بھی آجاتا ہے جو اس مراسلے کا لنک ہوتا ہے جس کا جواب دیا گیا ہے ۔
کیا ایسا کوئی آپشن ہے جس سے پتہ چل پائے کہ کسی مراسلے کا...