نتائج تلاش

  1. ماوراء

    خواہش

    خواہش اس تپتي دھوپ ميں ہر کوئي سايہ تلاش کرتا ہے، پرندے اپنے اپنے گھونسلوں ميں پناہ ليتے ہيں۔انسان اپنے گھروں ميں چھپ جاتا ہے کہ گرمي کي لو سے بچ سکے، ايسے ميں ميرے گھر کے قريب ہي سائيکلوں کي دکان پر دس سال کا ایک بچہ کام کرتا تھا۔ آج جب ميں اسکول سے گھر آرہا تھا کہ اچانک ميري نظر اس...
  2. ماوراء

    ویل ڈن حمزہ کاظمی !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں محفل کے سب سے کم عمر رکن حمزہ کاظمی کی شرکت -----$$$-----
  3. ماوراء

    عقلمند نوکر

    عقلمند نوکر ايک بادشاہ نے اپنے تمام وفادار خادموں کو کھانے کي دعوت پر مدعو کيا، جب دستر خوان بچھايا گيا اور بادشاہ اپنے تمام تر جاہ و جلال سے انکے سامنے آکر بيٹھا۔اسي دوران خادم ايک تھالي ميں سالن لے کر آيا بادشاہ کے رعب و دبدبے کي وجہ سے اس پر کپکپي طاري ہوگئي جس کي وجہ سے تھوڑا سا سالن...
  4. ماوراء

    ویل ڈن شگفتہ !

    -----$$$----- گوشۂ اطفال میں سیدہ شگفتہ کی شرکت -----$$$-----
  5. ماوراء

    بسم اللہ کی تاثیر۔۔!!

    بسم اللہ کي تاثیر *** بادشاہ روم قيصر نے حضرت عمر فاروق رضي اللہ عنہ کي طرف ايک خط ميں لکھا کہ ميرے سر ميں درد رہتا ہے، کوئي علاج بتائیں۔ حضرت عمر رضي اللہ عنہ نے اس کے پاس ٹوپي بھیجی کہ اسے سر پر رکھا کرو، سر کا درد جاتا رہے گا۔ چنانچہ قيصر جب وہ ٹوپي سر پر رکھتا تو درد ختم ہو جاتا اور جب...
  6. ماوراء

    مظلوم اونٹ

    مظلوم اونٹ دوستو سندھ کے ريگستاني علاقے ميں ايک چھوٹا سا گاؤں تھا، اس گاؤں میں ايک لڑکا رہتا تھا، اس کا نام خدا بخش تھا مگر گاؤں والے اس کو بخشو کہہ کر پکارتے تھے۔ يہ گاؤں صحرائے تھر کے ساتھ لگتا تھا، گاؤں والوں کيلئے پينے کا پاني حاصل کرنا بڑا مسئلہ تھا، ان کي زندگي کے قيمتي اوقات کا ايک...
  7. ماوراء

    اک چراگاہ

    اک چراگاہ اک چراگاہ ہری بھری تھی کہیں تھی سراپا بہار جس کی زمیں کیا سماں اس بہار کا ہو بیاں ہر طرف صاف ندیاں تھیں رواں تھے اناروں کے بے شمار درخت اور پیپل کے سایہ دار درخت ٹھنڈی ٹھندی ہوائیں آتی تھیں طائروں کی صدائیں آتی تھیں کسی ندی کے پاس اک بکری چرتے چرتے کہیں سے آ نکلی جب ٹھہر کر ادھر...
  8. ماوراء

    کٹہرا۔۔۔!!!

    کٹہرا سے آپ کو اندازہ ہو ہی گیا ہو گا کہ یہ کس قسم کا تھریڈ ہو گا۔ کٹہرے میں کسی بھی شخص کو کسی بھی عمل کی وضاحت کے لیے بلایا جا سکتا ہے اور یہاں خوشگوار ماحول میں طنز مزاح کے پیرائے میں دلائل اور بحث ہوا کرے گی اور اس کے بعد فیصلہ بھی صادر ہوا کرے گا۔
  9. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین لکھاری(آپ کی تحریریں)

    آپ کے خیال میں “آپ کی تحریریں“ میں بہترین تحریر کس کی ہے؟؟ تفسیر اظہرالحق دوست ظفری جاوید اقبال محب علوی ثناءاللہ شعیب صفدر فیصل عظیم فہیم (اسلم) فرذوق احمد
  10. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    ناظمِ خاص دو ہی ہیں۔ شمشاد اور قیصرانی۔ آپ کا پسندیدہ ناظم کون ہے؟
  11. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین کھانے کی ترکیب؟؟

    آپ کے خیال میں کچن کارنر میں بہترین کھانے کی ترکیب کون سی ہے؟ کچن میں جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  12. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    آپ کا پسندیدہ منتظمِ اعلی کون ہے؟ نبیل زکریا یا آصف
  13. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ امن نے کافی ارکان کا انٹرویو لیا ہے۔ آپ کے خیال میں سب سے اچھا انٹرویو کس کا ہے؟ انٹرویو ود فرزانہ انٹرویو ود شگفتہ انٹرویو ود شمشاد انٹرویو ود محب علوی انٹرویو ود حجاب انٹرویو ود دوست انٹرویو ود قیصرانی انٹرویو ود اعجاز اختر انٹرویو ود...
  14. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے “آپ کی شاعری“

    آپ کے خیال میں محفل میں سب سے اچھا شاعر کون ہے۔ یا آپ کس کی شاعری سے متاثر ہیں؟ میں نے “آپ کی شاعری“ زمرے میں جن جن کی شاعری پوسٹ ہے سب کے نام لکھے ہیں۔ پھر بھی اگر کوئی نام رہ گیا ہو تو آپ وہ نام اس لسٹ میں شام کر سکتے ہیں۔ اعجاز اختر شاکرالقادری تفسیر فرزانہ
  15. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین رکن برائے شعر و شاعری

    آپ کے خیال میں محفل میں بہترین رکن برائے شعر و شاعری کون ہو سکتا ہے۔ کچھ نام میں نے تجویز کیے ہیں۔ اگر کسی کا نام مجھ سے رہ گیا ہو تو آپ بھی اس کا نام لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں۔ شمشاد ضبط پاکستانی فرحت عیشل حجاب سارہ
  16. ماوراء

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    میری اور حجاب کی طرف سے اہلِ محفل کو محفل کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔اور سالگرہ کی خوشی میں ہی ہم نے کچھ ممبرز (جن کے بارے میں میں ہم لکھ سکتے تھے) کے لیے ان کی شخصیت کے لحاظ سے اشعار لکھے ہیں۔امید ہے آپ سب ان سے لطف اندوز ہوں گے۔ اگر کسی کو کچھ برا لگے تو پیشگی معذرت۔
  17. ماوراء

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    پیارے بچو، گپ شپ میں تو ویسے بہت سے ارکان ماہر ہیں۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنے پسندیدہ رکن کا نام دیں۔ تاکہ ان کے درمیان ووٹنگ کروائی جا سکے۔ مجھے تو گپ شپ میں شمشاد بھائی ہی اچھے لگتے ہیں۔ ہر دھاگے پر پہنچے ہوتے ہیں۔ :P
  18. ماوراء

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    السلام و علیکم، میری ایک پیاری سی دوست ندا ہے۔ جس کو میں نے اردو محفل پر انوائیٹ کیا ہے۔ اور وہ فوراً ہی رجسٹر ہو گئی ہے۔ بہت شکریہ ندا کے تم میرے کہنے پر آئی ہو۔ تمھیں محفل میں خوش آمدید۔ مجھے امید ہے کہ تم محفل میں خوب انجوائے کرو گی۔ اور دیکھنا کہ تمھیں یہاں اپنائیت کا احساس ہو گا۔...
  19. ماوراء

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ اراکینِ محفل، جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ محفل کی دوسری سالگرہ ٣٠ جون کو منائی جا رہی ہے۔ اور اس کے لیے اراکین کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اور ہر کسی کے ذہن میں اس سالگرہ پر کچھ نیا کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی آئیڈیا ضرور ہے۔ انھی میں سے ایک ایوارڈ لسٹ کا...
  20. ماوراء

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    محب علوی ذرا کٹہرے میں تشریف لے آئیں۔
Top