احوالِ دیگراں
(نیا سلسلہ)
اردومحفل کے ادبی ذوق کے حامل ارکان کے حوالے سے یہ لڑی شروع کرتے ہوئے مجھے خوشی ہورہی ہے
کہ اس لڑی میں شاعروں ادیبوں کے حوالے سے میل ملاقاتوں ، ان کے کلام کے بارے میں رائے، شخصیت کے بارے میں رائے،
ادبی چشمکوں ، شکر رنجیوں، پسند ناپسند اور تجربات کو سپردِ قرطاس کیا جا سکے...