نتائج تلاش

  1. مغزل

    غزل : میرے درد آشنا ، اے مرے چارہ گر ، شعر کیسے لکھوں ؟ ------ از : احمد امتیاز

    غزل میرے درد آشنا ، اے مرے چارہ گر، شعر کیسے لکھوں ؟ میری بے مائیگی ہے مری ہمسفر ، شعر کیسے لکھوں ؟ روز ہوتا ہے نذرِ مشقّت بدن ، کیا مرا بانکپن لوٹتا ہوں میں گھر کتنا تھک ٹوٹ کر، شعر کیسے لکھوں ؟ میرے چاروں طرف ایک سیلابِ خوں کس اذیّت میں ہوں کس قدر خوف ہے میرے اعصاب پر ، شعر کیسے لکھوں ؟...
  2. مغزل

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (گفتگو : م۔م۔مغل ) اردو محفل میں شعراءسے مکالمے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جس سے عام تاثراتی ”انٹرویو“ کی حوصلہ شکنی مقصود ہے ، ہماری کوشش ہے کہ اردو محفل میں نئے آنے والے ہمارے شعرا ءسے مکالمہ سے کچھ سیکھ سکیں ۔۔اختلاف رائے رکھنا بھی ہر باشعور انسان کا حق ہے سو...
  3. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ محفل کے طرحی مشاعرے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس مشاعرے کی حیثیت انٹر نیٹ پر ہونے والے باقی مشاعروں کی خاصی مختلف ہو گی۔۔ جیسے کہ ہمارے ہاں تہذیبی مشاعرے ہواکرتے ہیں۔ شعراء کرام کو باقائدہ دعوت اور مصر ع دیا...
  4. مغزل

    خلجان سپردِ قرطاس ------ میری ڈائری کا ایک ورق

    کتھارسس: آج نہ میں آیا ہوں نہ میرا بھوت نہ میرا ہمزاد۔۔۔۔ میں ایک خالی آدمی ہوں خالی گھر کی طرح جو ۔۔سائیں سائیں کرتا ہے۔۔ جو، رو نہیں سکتا۔۔ جس کا سینہ چھلنی بھی ہوجائے تو سانس کی دھونکنی چلتی رہتی ہے۔۔۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو شیزوفرینیا میں مبتلا ہیں ۔۔ جو ہزاروں الفاظ کے مرقع سے اپنے لیے...
  5. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام مغرب کی اذان سے کچھ قبل تھوڑی دیر کے لیے محفل میں حاضری ہوئی تو لڑی میں میل (میلا والا نہیں) ملاقات کا ذکر جاری تھا۔پرّی محوِ پرواز تھی اور ہم بھوت بنے محفل میں ٹامک ٹوئیاں مارتے پھر رہے تھے کوئی ساڑھے چھ بجے کا عمل تھا کہ امین میاں کا برقی مکتوب ملا کہ صاحب فہیم...
  6. مغزل

    امی ابو کی خواہش

    ایک مرغی کا کوّے رشتہ طے ہوگیا ۔۔ جب مرغے کو پتہ چلا تو بھاگم بھاگ مرغی کے پاس گیا اور بولا : مرغا : مجھ میں کیا کمی تھی ؟ ، اسمارٹ ہوں، کوے سے زیادہ خوبصورت ہوں ،تمھاری برادری کا ہوں ، کھاتے پیتے گھرانے سے ہوں ، میری آواز پورے شہر میں گونجتی ہے ، مرغوں کی یونین کا صدر ہوں ۔۔ مرغی : میں...
  7. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    غزل ناز غزل صاحبہ کا جیسے کہ ایک عرصہ قبل میں نے ان کی غزل کے ساتھ تعارف کروایا تھا۔( اور دعوت بھی دی تھی، مگر مصروفیات کی وجہ سے آنا ممکن نہ ہوسکا تھا۔) غزل ناز غزل صاحبہ لڑکیوں کے تعلیمی ادارے میں صدر مدرس (ہیڈ مسٹریس) ہیں ، اسالیبِ ادب میں غزل صاحبہ کا حوالہ بنیادی طور پر غزل اور نظم ہے، مگر...
  8. مغزل

    تبصرہ کتب نئے شاعروں کے لیے خاص کتاب: انور سِن رائے

    نئے شاعروں کے لیے خاص کتاب انور سِن رائے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی کتاب: مبارک احمد مرتب: ایرج مبارک ناشر: مبارک پبلشرز، 11 شاداب کالونی، ٹیمپل روڈ۔ لاہور صفحات: 162 قیمت: دوسو پچاس روپے تاریخ کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو مبارک احمد کے انتخاب میں شامل مضامین، شاعری اور تراجم کو پڑھنے کے بعد...
  9. مغزل

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اورروں کے لیے تو ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے انور شعور
  10. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    فضول تیز ہواؤں کو دوش دیتا ہے اسے چراغ جلانے کا حوصلہ کم ہے
  11. مغزل

    رتجگے کے نام سخن۔۔ ایک نیا سلسلہ

    ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سو ہی جائیں ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سوجاؤ قتیل شفائی
  12. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    خوشبو کا نام پوچھ رہے ہو صبا سے کہا مجھ سے غزل سنو ، تمھیں اس دلربا سے کیا لیاقت علی عاصم
  13. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    یاد آنا تو اِک بہانہ ہوا پھر جو آنکھوں سے خون روانہ ہوا (شاہد حمید شاہد)
  14. مغزل

    تعارف نیلم بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

    نیلم بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ہر چند کہ انہیں محفل میں 260 سے مراسلت کی عبوری عمر کا فخر حاصل ہے مگر باقائدہ لڑی نہیں بنی تھی۔ سو میری جانب اور محفل کے ہررکن کی جانب سے نیلم بہن کو اردو محفل میں قدم رنجہ فرمانے پر خوش آمدید امید ہے آپ اپنا تفصیلی تعارف پیش کریں گی۔ والسلام
  15. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر (چند تصاویر انتقال میں خراب ہوگئی تھیں بہنا، میرا کیم تو خراب ہے یہ امین کے بھائی کے سیل سے لی گئی ہیں) سیدہ بہن موصوف کی کتابوں نے گرد کا لباسِ فاخرہ پہن رکھا تھا۔۔ کلیّاتَ نظمِ حالی جلد اوّل دوم ، گلستانَ سعدی اردو ترجمہ از منشی نول...
  16. مغزل

    نیست ممکن جز بہ قرآن زی ستن : از : اوریا مقبول جان

    نیست ممکن جز بہ قرآن زی ستن : از : اوریا مقبول جان (بشکریہ ، روزنامہ ایکسپریس ، مورخہ 26 نومبر 2011) احباب سے التماس ہے کہ جھگڑے دور کرنے کو یہ مراسلہ شاملِ محفل کیا ہے جھگڑا کرنے کو نہیں ۔۔ لہذا متن کو بغور پڑھیں اور ہم سب اپنا اپنا محاسبہ کریں ۔ جزاک اللہ ۔ جزاک اللہ ۔ احباب کا ممنون...
  17. مغزل

    تاسف راجہ محمد امین (ایم اے راجہ) کے بڑے بھائی کا انتقالِ پُرملال : دعائے مغفرت کی درخواست

    راجہ محمد امین (ایم اے راجہ) کے بڑے بھائی کا انتقالِ پُرملال : دعائے مغفرت کی درخواست : عید کے موقع پر جہاں ہم دوست احباب خوشیوں سے یہ تہوار منارہے ہیں۔ وہاں ہمارے دوست جواں سال شاعر ایم اے راجہ (راجہ محمد امین) کے گھر خوشیوں کے موقع پر صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے، ایم اے راجہ کے بڑے بھائی راجہ...
  18. مغزل

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    ::سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ: : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل ) گزشتہ شام ۶ بج کر ۳ منٹ پر ہمارے پیٹ پاپی ملاقاتی میں مروڑ اٹھا کہ صاحب گزشتہ ۷ ماہ سے میل ملاقات کا ایندھن دستیاب نہیں ہوا، سو تبّحرِ علمی (مراد ہر دو محفلین کے نزدیک ”دقیق“ زبانِ لشکری اردو سے ہے) سے کسے فیضیاب کیا جائے...
  19. مغزل

    :غزل : برہا کی رت آئی ہے ناچوں گاؤں کس کے لیے : از صالح اچھّا (جبران خلیل)

    گنگا جمنی ندیوں کے حسین سرگم سے ہندی سرسوتی گجراتی زبانوں کا مرقّع دوست احباب کی نذر۔ بشکریہ: محفل ِسخن غزل (پریم کا بندھن سب سے اُتّم) برہا کی رت آئی ہے ناچوں گاؤں کس کے لیے رانجھا مجھ سے روٹھ گیا، ہیر سناؤں کس کے لیے آج ملا ہے پَتر تمھارا ، تم نے ساتھی ڈھونڈ لیا بالی نوچوں، کنگن...
  20. مغزل

    ’’ شور ‘‘ ۔۔۔ ایک آزاد نظم ۔۔۔ از : م۔م۔مغل

    شور تمھاری یاد کے موسم ! کسی بے ساختہ پل میں ۔۔ مجھے سرگوشیاں کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔۔ میں خود سے دُور ہوتا جارہا ہوں انہیں اب کیا بتاؤں ؟ تم بتاؤ ناں۔۔ مجھے معلوم ہےا س بار بھی تم کچھ نہ بولوگے۔۔۔ تمھاری خوش لحانی کے بہت سے بد گماں موتی۔۔۔ کسی ویران ساحل پر۔۔۔ ہزاروں سیپیوں کے درمیاں ۔۔...
Top