نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    صلہ رحمی عمر کو بڑھا تی ہے

    قال انس بن مالک ان رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم قال: من أحب ان یبسط لہ فی رزقہ، وأن ینسالہ في اثرہ، فلیصل رحمہ ۔ ۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝(خ ۲؍۸۸۵) حضرت اَنَس بِن مالک رَضی اللہ عنہُ نے بتایا کہ جناب رَسولُ اللہ صلی اللہُ علیہِ وَسلم نے فرمایا: جِس کو یہ پسند ہو کہ اُس کی روزی کشادہ کردی جائے اور اُس کے...
  2. فارقلیط رحمانی

    فریضہ ٔ زکوٰۃ فرض بھی ضرورت بھی

    فریضۂ زکوٰۃ عبادت بھی ضرورت بھی مولانا مفتی محمد عمر صاحب رفیق دارالافتاء مظاہرعلوم سہارنپور ماہ مبارک عنقریب اپنی بے شمار رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، جس میں فرض کی ادائیگی کا ثواب ستر گنا اور نفل کا ثواب فرائض کے برابر کردیا جاتا ہے، اس لیے اس ماہ میں زکوٰۃ کی ادائیگی...
  3. فارقلیط رحمانی

    Wonderful story….with POWERFUL lesson

    Amirul Haque Wonderful story….with POWERFUL lesson A woman baked chapatti (roti) for members of her family and an extra one for a hungry passerby. She kept the extra chapatti on the window sill, for whosoever would take it away. Every day, a hunchback came and took away the chapatti. Instead of...
  4. فارقلیط رحمانی

    دیوان محامد خاتم النبیین تصنیف مفتی امیر احمد صاحب امیر مینائی

    کرے حمدِ رِب ہے یہ کس کی زبان نبی کو ہے اِقرارِ عجز بیان یہاں طاقتِ نُطق پاتا نہیں کہ کوزے میں دریا سماتا نہیں اسی طرح نعتِ رسول کریم بیان کس سے ہو جز خدائے قدیم وہ ہیں آسمانِ نُبوت کے بدر خدا ہی کو معلوم ہے ان کی قدر مناسب ہے اس سے بھی عطف عنان کروں مختصر حال اپنا بیان بجا ہے امیر احمد اسم فقیر...
  5. فارقلیط رحمانی

    اخبار۔۔۔۔۔۔۔ساتویں جماعت کی درسی کتاب کا ایک سبق

    BBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBاَخبار BBBBکسی واقعہ یا حادثہ کی اطلاع کو’خبر‘ کہتے ہیں۔’اخبار‘،حالانکہ عربی لفظ’ خبر‘ کی جمع ہے لیکن اردو میں خبرنامہ یا نیوز پیپر کے معنیٰ میں بطور واحداِستعمال ہوتا ہے۔ وہ پرچہ جس میں مختلف مقامات کے مختلف حالات، خبریں اور مضامین چھپتے ہیں اور وقتِ مقررہ پر شائع کیا...
  6. فارقلیط رحمانی

    دُعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: محمد شفیع الدین نیر (ٹیگور کی مشہور کتاب گیتانجلی کے ایک گیت سے متاثر ہو کر)

    دُعاء ٹیگور کی مشہور کتاب ’’گیتانجلی‘‘ کے ایک گیت سے متاثر ہو کر - رابندر ناتھ ٹیگور (پیدائش: ۷، مئی ۱۸۶۱ ؁ء - وفات:۷،اگست۱۹۴۱ ؁ء) رابندر ناتھ ٹیگور بنگالی زبان کے شاعر تھے۔ اصل نام رابندر ناتھ ٹھاکر، ٹیگور، ٹھاکر کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ انہیں بنگالی زبان کا شیکسپیئر بھی کہتے ہیں۔مشہور افسانہ...
  7. فارقلیط رحمانی

    علامہ انور صابری صاحب کی ایک غزل

    لب پہ کانٹوں کے ہے فریادو فغاں تیرے بعد کوئی آیا ہی نہیں آبلہ پا تیرے بعد اب نہ وہ رنگِ جبیں ہے نہ بہارِ عارض لالہ رویوں کا عجب حال ہوا تیرے بعد چند سوکھے ہوئے پتے ہیں چمن میں رقصاں ہائے بے گانگئ آب وہواتیرے بعد منہ دھلاتی نہیں غنچوں کا عروس شبنم گرد آلود ہے کلیوں کی قبا تیرے بعد آدمیت شکنی...
  8. فارقلیط رحمانی

    بندوں کی اللہ سے صلح

  9. فارقلیط رحمانی

    سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔از: جگن ناتھ آزاد

    جگن ناتھ آزادؔ نام: جگن ناتھ آزادؔ تخلّص: آزادؔ پیدائش: ۱۹۱۸ ؁ء عیسیٰ خیل (مغربی پنجاب) آزاد کو شعرو ادب کا ذوق اپنے والِد تلوک چند محرومؔ سے وِرثے میں ملا تھا۔ تلوک چند محرومؔ اُردو کے معروف شاعر تھے۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی تعلیم کی طرف خاص توجہ کی۔تعلیم سے فارِغ ہونے کے بعد آزادؔ ہندو مُسلم...
  10. فارقلیط رحمانی

    گل عباس::::::::::::از غلام عباس

    گلِ عبّاس ۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃغلام عبّاس ُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُُ[وِلادت: ۱۹۰۹؁ء ----- وفات:۱۹۸۲؁ء] [اردو کے مشہور افسانہ نگار غلام عبّاس امرتسر میں ۱۹۰۹؁ء میں پیدا ہوئے تھے۔انیسویں صدی کے وسط میں سیاسی اُتھل پاتھل سے متاثر ہو...
  11. فارقلیط رحمانی

    گل عباس::::::::::::از غلام عباس

    گلِ عبّاس غلام عبّاس [وِلادت: ۱۹۰۹؁ء ----- وفات:۱۹۸۲؁ء] [اردو کے مشہور افسانہ نگارغلام عبّاس امرتسر میں ۱۹۰۹؁ء میں پیدا ہوئے تھے۔انیسویں صدی کے وسط میں سیاسی اُتھل پاتھل سے متاثر ہو کر ان کے خاندان نے افغانستان سے ہندوستان کو ہجرت کی تھی۔اُن کے خاندان کے لوگ پہلے لدھیانہ میں مقیم ہوئے، بعد ازاں...
  12. فارقلیط رحمانی

    وضو میں کلی کی سنتیں

    وُضو کرتے وقت کلی کرنے میں پانچ سنتوں کا خیال رکھنا چاہیے: 1۔ تثلیث: یعنی تین مرتبہ کلی کرنا (بحر صفحہ: 21، جلد1) 2۔ ترتیب: یعنی پہلے کلی کرنا بعد میں ناک میں پانی ڈالنا، اس ترتیب کو ملحوظ رکھنا یعنی اس ترتیب کا خیال رکھنا۔ 3۔ تجدیدالماء: یعنی کلی کرنے کے لیے ہر مرتبہ نیا پانی لینا۔ 4۔ دائیں...
  13. فارقلیط رحمانی

    عرس خواجہ غریب نواز کے موقعہ پر :حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ کی ایک غزل

    آپ بہت صاحبِ حال بزرگ گزرے ہیں جن کاظاہر شریعت سے مزین اور باطن طریقت و معرفت سے لبریز ہے بالفاظ دیگر ظاہر،باطن اور باطن، ظاہرکا نورہی نور تھا ۔دنیا میں ان کا فیض ہمیشہ جاری ہے ۔ان کی شاعری بناوٹ،تصنع،دکھاوا وغیرہ سے پاک رہی ۔ وہ شاعری شاعری نہیں بلکہ سب اسرار و رموزاِلٰہی کا بیان ہے ۔رب تعالی...
  14. فارقلیط رحمانی

    اللہ (عزّوجلّ )

    اللہ (عزّوجلّ ) اللہ کی ذات اور صفتوں کے بارے میں ہمارے عقیدے اِس طرح ہیں، یعنی ہم مانتے ہیں کہ، ۱۔ اللہ (عزّوجلّ )ایک ہے۔ (وَحْدَہٗ) ۲۔ کوئی اُس کا شریک نہیں، نہ ذات میں، نہ صِفات میں، نہ حُکموں میں، نہ ناموں میں، نہ کاموںمیں۔ (لا شریک لہٗ) ۳۔اُس کا وُجوٗد ضروری ہے۔ (واجب الوجود) ۴۔ اُس کا...
  15. فارقلیط رحمانی

    ایمان اور صاحب ایمان

    ایمان کا لفظامن سے مشتق ہے :جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایمان لاکر آدمی اپنے آپ کو آخرت اور عذاب سے بچالیتا ہے۔ ایمان سے مراد اللہ تعالیٰ کے وجود اُس کی اُلوہیت ووحدانیت کو تسلیم کرنا نیز رسول اللہﷺکو برحق رسول اور سارے اَنبیاءومُرسلین میں سب سے آخری نبی و رسول تسلیم کرنے کو کہتے ہیں۔ علاوہ بریں...
  16. فارقلیط رحمانی

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

    جس شخص نے اِس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سِواجس شخص نے اِس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سِوا کوئی معبود نہیں اور اُس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور یہ کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں اور اُس کا وہ کلمہ ہیں جو اُس...
Top