نتائج تلاش

  1. سویدا

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ

    پاکستان، جوہری تابکاری پررپورٹنگ کا خطرہ علی سلمان بی بی سی http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110615_radiation_repoert_security_sz.shtml کتنا عجیب لگے گا یہ خبر سن کر کہ’ایک کبوتر پرواز کر کے جب چھت پرلوٹا تو اس کی آنکھیں اوپر کو چڑھ گئیں‘ یا یہ خبر کہ ’دریا سے ایسی مری ہوئی...
  2. سویدا

    قائد اعظم اگر زندہ ہوجائیں !

    استاذ: اگر قائد اعظم ایک دن کے لیے زندہ ہوجائیں تو کیا کریں گے ؟ شاگرد: ملک انگریزوں کو واپس کردیں گے اور ساتھ میں سوری بھی کہیں گے۔
  3. سویدا

    مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

    السلام علیکم مجھے علمی اردو لغت یا فیروز اللغات پی ڈی ایف فارمیٹ میں درکار ہے اگر کسی کے علم میں کوئی لنک ہو تو از راہ کرم عنایت فرمایے شکریہ
  4. سویدا

    ان پیج پر قرآن ، ترجمہ ، تفسیر فائل فورمیٹ

    السلام علیکم ان پیج پر اگر قرآن کا ترجمہ کمپوز کرنا ہو تو اس کے لیے فائل فورمیٹ کیا بنے گا اور کس طرح یعنی ایک لائن میں آیت ہو اور اس سے نیچے ترجمہ ہو اگر کسی کے پاس اس قسم کی فائل موجود ہو تو از راہ کرم یہاں شامل کریں تاکہ اس سے رہنمائی حاصل کی جاسکے شکریہ
  5. سویدا

    فنکشن کیز کا مسئلہ

    السلام علیکم آج میں نے اپنی ونڈوز سیون کو سروس پیک 1 کے ذریعے اپڈیٹ کیا اس کے بعد ایک سے ایک عجیب مسئلے سے دو چار ہوں از راہ کرم اس سلسلے میں کوئی میری رہنمائی فرمائے فنکشن کیز جو ایف + این کے ساتھ ملاکر استعمال ہوتی ہیں وہ ڈائریکٹ ہوگئی ہیں اور کورل یا ان پیج یا ورڈ میں جن آپشنز میں ایف 11...
  6. سویدا

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    السلام علیکم اردو نستعلیق کمپوز کرتے ہوئے درمیان میں عربی عبارت آجاتی ہے اور ہم اس عربی کو کسی عربی نسخ فونٹ میں تبدیل کرتے ہیں تو وہ عربی فونٹ نستعلیق کے مقابلے میں تھوڑا نیچے یا تھوڑا اوپر ہوتا ہے اب میرا سوال یہ ہے کہ اس عربی نسخ فونٹ کو فونٹ کرئیٹر میں کھولنے کے بعد کس جگہ جاکر یہ تبدیلی...
  7. سویدا

    عوام اور حکمران

    عن أبي الدرداء قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : " إن الله يقول : أنا الله لا إله إلا أنا مالك الملوك وملك الملوك ، قلوب الملوك بيدي ، وإن العباد إذا أطاعوني حولت قلوب ملوكهم عليهم بالرأفة والرحمة ، وإن العباد إذا عصوني حولت قلوبهم عليهم بالسخط والنقمة فساموهم سوء العذاب ، فلا تشغلوا...
  8. سویدا

    کائنکٹ، تیز ترین فروخت کا ریکارڈ

    مائیکروسافٹ کے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے ساتھ استعمال ہونے والا کائنکٹ سنسر نظام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی برقی ڈیوائس بن گیا ہے۔ کائنکٹ ایکس باکس 360 کے ساتھ استعمال ہونے والا ایک انفراریڈ کیمرا ہے جو کھیلنے والے کی جسمانی حرکات پر نظر رکھتا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق...
  9. سویدا

    مخیر حضرات لاہور میں جلسہ عام کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں، الطاف حسین

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام اور بالخصوص مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان پر 10/اپریل کو ایم کیو ایم کے تحت ہونے والے جلسہ عام کی تیاریوں اور انتظامات کے لیے اپنے عطیات زیادہ سے زیادہ تعداد میں جمع کرائیں، ایک بیان میں الطاف...
  10. سویدا

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    اسلام آباد… وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی ایٹ تھری میں واقع اپنی والدہ کے گھر سے سرکاری گاڑی نمبرجی وی 444میں دفتر جانے کیلئے نکلے تھے ، جب وہ50میٹر کے فاصلے پر ہی...
  11. سویدا

    Hp 4050 پرنٹر ڈرائیور ونڈوز سیون کے لیے درکار ہے

    مجھے ونڈوز سیون کے لیے hp 4050 لیزرپرنٹر کا ڈرائیور درکار ہے کافی تلاش کے بعد مجھے تو نہیں مل سکا از راہ کرم کوئی رہنمائی فرمائے شکریہ
  12. سویدا

    ’امریکی شہری کی گرفتاری غیر قانونی ہے‘بی بی سی

    امریکی سفارتخانے نے اخبارات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جنیوا کنونشن کے تحت کسی بھی ملک میں تعینات سفارتی عملے کو گرفتاری سے استثنیٰ حاصل ہوتا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ استثنیٰ سفارتخانے میں کام کرنے والے تکنیکی اور انتظامیہ کے ارکان کو بھی حاصل ہوتا ہے۔ بیان کے مطابق ریمنڈ ڈیوس...
  13. سویدا

    اسلام مخالف ویب سائٹس اور ایس ایم ایس سروس بند کرنے کا حکم

    اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمن ملک نے اسلام مخالف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس اور ایس ایم ایس سروسز فوری بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں پی ٹی اے، پیمرا اور ایف آئی اے کے نمائندوں پر کمیٹی قائم کردی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ رحمن ملک...
  14. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    طالبان کے بارے میں مولانا فضل الرحمن سے بی بی سی کا انٹرویو http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2010/12/101201_moulana_fazlurrehman_interview.shtml پاکستان میں تحریک طالبان کی کاروائیوں سے جس قدر خطرہ ملک کے ریاستی ڈھانچے کو ہے اتنا ہی ان معتدل مذہبی قوتوں کو بھی ہے جو اپنا مذہبی ایجنڈا آمریت...
  15. سویدا

    خوشی

    السلام علیکم آج جب میں فورم پر آیا تو مجھے یہ پیغام موصول ہوا Hello سویدا it appears that you have not posted on our forums in several weeks, why not take a few moments to ask a question, help provide a solution or just engage in a conversation with another member in any one of our forums...
  16. سویدا

    27ویں شب میں عمرہ

    السلام علیکم کل 27 ویں شب کے شدید ازدحام میں الحمد للہ عمرہ کی سعادت حاصل ہوئی اللہ تعالی قبول فرمائے محفل اور اراکین محفل کو اس موقع پر فراموش نہ کرسکا آپ سب سے بھی دعاوں کی درخواست ہے
  17. سویدا

    اردو ٹیوشن یا اردو ٹیوٹر

    میرے ایک غیر ملکی دوست کو اردو سیکھنے کے لیے کسی اردو ٹیوٹر یا اردو ٹیوشن سوفٹ وئیر کی ضرورت ہے اگر کسی کو اس بارے میں کچھ علم ہو تو از راہ کرم مجھے آگاہ فرمائیں کسی نے اردو ٹیوشن نامی ایک سوفٹ وئیر کا ذکر کیا تھا لیکن نیٹ پر سرچ کرنے سے وہ تو نہیں ملا مجھے ۔
  18. سویدا

    مولوی“ سلمان گیلانی سے ماسٹراللہ دتہ تک!....روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی

    یہ منظر میں نے سرگودھا میں پنجاب کالج کے کل پاکستان مزاحیہ مشاعرے میں دیکھا۔ ایک نوجوان ”مولوی“ سٹیج پر آیا۔ پنڈال میں تین ہزار طلبہ کا اجتماع تھا۔ آنکھوں میں ڈورے والا سرمہ اور ٹخنوں سے اونچی شلوارپہنے اس ”مولوی“ نے پہلاشعر ترنم سے پڑھا تو مجمع قہقہوں سے گونج اٹھا۔ پھر دوسرا، پھر تیسرا! اورہر...
  19. سویدا

    اندیشہ ہائے دوردراز .....سویرے سویرے …نذیرناجی

    بالآخر سینئرکالم نگار نذیر ناجی بھی اب یہ لکھنے پر مجبور ہوگئے بہت دیر کی مہربان آتے آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندیشہ ہائے دور دراز از نذیر ناجی پہلے تو یہ عرض کر دوں کہ کراچی میں جن جماعتوں پر ٹارگٹ کلنگ کے الزامات لگائے جا رہے ہیں‘ ان میں کوئی قصور وار نہیں۔ اے این پی‘ ایم کیو ایم‘ اہل سنت‘...
  20. سویدا

    سورہ فاتحہ خط سید نفیس الحسینی

Top