نتائج تلاش

  1. سویدا

    اردو عربی املا تصحیح

    میں نے اردو عربی املا تصحیح‌کے حوالے سے محفل پر موجود کافی سارے دھاگے کا مطالعہ کیالیکن میں‌از خود کسی نتیجے پر نہیں‌پہنچا کہ اب میں‌کونسی لغت اتاروں‌تاکہ ورڈ میں‌اردو عربی کی تصحیح کی سہولت حاصل کرسکوں از راہ کرم اس بارے میں‌میری رہنمائی فرمائیں‌اور اس لغت کا لنک بھی جہاں‌سے اسے اتارا جاسکے...
  2. سویدا

    عربی یونی کوڈ قدریں

    میرے دو سوال ہیں‌ از راہ کرم میری رہنمائی فرمائں پہلا سوال : عربی اور اردو کی یونی کوڈ اقدار میں‌کیا فرق ہے اور کہاں‌کہاں‌فرق ہے ؟ دوسرا سوال : میں‌نے عربی یونی کوڈ کی قدروں‌کا چارٹ ‌تو اتار لیا ہے لیکن وہاں چار چارٹ ہیں‌، ان چاروں میں‌کیا فرق ہے ؟ وہ چار درج ذیل ہیں‌: U0600 u0750...
  3. سویدا

    اسکینر کونسا لیا جائے؟

    مجھے ایک عدد اسکینر خریدنا ہے اور مجھے اسکینرکے بارے میں‌زیادہ معلومات نہیں‌ہے آپ حضرات کی رہنمائی اور توجہ درکارہے کونسااسکینر لیا جائے ؟ اور کن خصوصیات کا حامل ہو ؟ مجھے عام دستاویزات کی اسکیننگ کی ضرورت رہتی ہے میں‌جاکر سیدھا سادا کوئی سا بھی لے لوں‌گا لیکن اگر مناسب قیمت میں‌کوئی...
  4. سویدا

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    مجھے عربی یا اردو او سی آر درکار ہے اس سلسلے میں‌کوئی مدد یا رہنمائی اگر ہوجائے تو مہربانی ہوگی شکریہ او سی آر کے نام کی نشاندہی کردی جائے یا اس کا لنک ذپ کردیا جائے جس میں‌آسانی ہو
  5. سویدا

    عربی فونی ٹیک کی بورڈ

    السلام علیکم مجھے عربی کا فونی ٹیک کی بورڈ درکار ہے لیکن ایسا جس میں‌اردو کی بھی مکمل سپورٹ ہو کیا یہ کسی کے پاس بنا ہوا موجود ہوگا عربی فونی ٹیک کی بورڈ لیکن اردو کی مکمل سپورٹ کے ساتھ شکریہ
  6. سویدا

    انٹر نیٹ پر براہ راست کرکٹ میچ ؟؟؟

    اگر کوئی بھائی میری رہنمائی کردے کہ انٹرنیٹ پر براہ راست پاکستان آسٹریلیا کا دوسرا ون ڈے میچ میں کہاں دیکھ سکتا ہوں اگر کسی کے پاس لنک ہو تو مجھے بھی شامل کریں‌شکریہ
  7. سویدا

    فونٹ کو یونی کوڈ میں‌کس طرح‌ڈھالاجائے؟؟؟

    کسی بھی فونٹ کو یونی کوڈ میں‌کس طرح‌ڈھالا جاتا ہے میں‌چاہتاہوں‌کہ خود یہ کام کرسکوں‌ از راہ کرم رہنمائی فرمائیں
  8. سویدا

    ڈیٹا ریکوری کیسے ہوگی ؟؟

    ونڈوز ایکس پی کی تنصیب کے دوران غلطی سے میری ڈی ڈرائیو فارمیٹ ہوگئی اب میں‌چاہتا ہوں‌کہ اس کا ڈیٹا ریکور کرلوں‌ اگر کوئی بھائی میری رہنمائی فرمادیں کہ اس کا آسان طریقہ کیا ہوگا ؟ شکریہ
  9. سویدا

    دو انتہاوٴں کے درمیان!..........

    دو انتہاوٴں کے درمیان!.......... محمد شفیع چترالی وطن عزیز پاکستان کو اس وقت جن خطرناک داخلی اور خارجی چیلنجوں کا سامنا ہے، ان کے پیش نظر ہونا تو یہ چاہئے کہ پوری قوم متحد اور متفق ہو اور اندرونی و بیرونی دشمن قوتوں کا مل کر ایک مشترکہ قومی لائحہ عمل کے ساتھ مقابلہ کیا جائے، دنیا کی تمام...
  10. سویدا

    نو افریقی باکسروں نے اسلام قبول کر لیا

    کراچی…جنگ نیوز…شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں وسطی افریقا سے تعلق رکھنے والے نو باکسروں نے اسلام قبول کرلیا۔ نو مسلم باکسرز کے اسلامی نام علی اکبر، محمد علی، تیمور حسین، فیض الرحمان، اقبال حسین ، محمد اکرم ،محمد سمیع، محمد یاسر اور محمد ارشد رکھے گئے ہیں۔اسلام قبول کرنے والے...
  11. سویدا

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    آج کی دو خبریں‌بہت اہم ہیں‌اور یہ دونوں‌اسی نظریے کی تایید کرتی ہے کہ القاعدہ اور طالبان امریکہ کی سرپرستی میں‌کام کررہی ہے پہلے آپ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان پڑھیے : http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=399939 طالبان قیادت پاکستان میں نہیں، دہشت گرد یمن اور صومالیہ...
  12. سویدا

    اکوارک ایکسپریس اور ایڈوب ان ڈیزائن

    ان دونوں‌سوفٹ وئیر کے متعلق اگر کسی کو معلومات ہوں‌تو از راہ کرم مجھے بتایے میں‌نے سنا ہے کہ پبلشنگ سوفٹ وئیرز یا پیج میکنگ میں‌یہ سب سے بہترین ہے؟ اگر کسی رکن محفل کو اس بارے میں علم ہو تو مجھے آگاہ فرمایے شکریہ
  13. سویدا

    ورڈ سے کورل ڈرا؟؟؟

    مجھے ورڈ پر اردو لکھ کر کورل ڈرا میں‌لانی ہے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا مجھے ؟ ورڈ پر اردو یونی کوڈ فونٹ میں‌ہے اس کا آسان طریقہ کیا ہوگا ؟ اگر کوئی ہم نفسان محفل میری رہنمائی فرمائیں‌تو بہت ممنون ہوں‌گا
  14. سویدا

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ نیا اسلامی ہجری سال ۱۴۳۱ھ شروع ہونے کو ہے اور اس کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ” افضل الصیام بعد صیام شھر رمضان شھر الله المحرم “ (ترمذی) ترجمہ: ماہِ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے افضل محرم الحرام کے روزے ہیں۔ “ محرم کے...
  15. سویدا

    محفل پر تصویر کس طرح‌شامل کی جائے ؟

    میں‌یہاں‌اپنے بچوں‌کی تصویریں‌شامل کرنا چاہ رہا تھا تصویریں‌شامل کرنے کا آسان طریقہ کار کیا ہوگا از راہ کرم اس سے آگاہ فرمائیں‌!
  16. سویدا

    محترمی ومکرمی جناب نبیل صاحب !

    نبیل بھائی اگر آپ برا نہ منائیں‌تو کیا میں‌یہ پوچھنے کی جسارت کرسکتا ہوں‌کہ کن وجوہ کی بنا پر میری پوسٹ کو حذف کیا گیا ہے ؟؟؟ مجھے نیا ان پیج درکار تھے اس کے لیے میں‌نے پوچھا تھا ایسی کون سی گستاخی کا میں‌مرتکب ہوگیا ہوں جس کی مجھے یہ سزا دی گئی ؟؟؟ یہ میری شکایت ہرگز نہیں‌ہے آپ...
  17. سویدا

    دہشت گردی اور علمائے کرام کا فتوی

    دو چار روز سے دہشت گردی اور خود کش حملوں‌کے خلاف علما سے فتوے کا مطالبہ کیا جارہا ہے تمام مکاتب فکر کے علما متفقہ طور پر یہ فتوی جنوری 2008 میں‌دے چکے ہیں‌ از راہ کرم ملاحظہ فرمائیں‌! http://www.jang.com.pk/jang/dec2009-...-2009/col3.htm
  18. سویدا

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    گذشتہ تین یا چار مہینے سے میں اس سوچ میں‌غلطاں‌وپیچاں‌ہوں‌کہ جنگ اور جیو کیوں‌اتنے زیادہ پیپلز پارٹی اور زرداری کے خلاف ہوگئے ہیں ‌، پیپلز پارٹی یا زرداری سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں‌ہے کیا پاکستان کی تاریخ‌میں‌پہلی بار صرف زرداری یا پیپلز پارٹی ہی کرپٹ ہیں اس سے پہلے کبھی جنگ نے ایسا طرز...
  19. سویدا

    مبارکباد عید مبارک

    گذشتہ پانچ روز سے میں‌علیل تھا اس لیے محفل پر نہ آسکا اہل محفل کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک
  20. سویدا

    گوگل اردو ٹرانسلیشن ؟؟؟

    گوگل ٹرانسلیشن پر اردو کی سہولت موجود ہے یا نہیں‌؟ دنیا کی ہر زبان سے ہندی میں‌تو ترجمہ ہورہا ہے لیکن اردو کا کوئی نام تک نہیں‌؟ اگر کسی صاحب کو اس بارے میں‌تفصیلی علم ہو تو ازراہ کرم مجھے آگاہ فرمائیں‌، شکریہ
Top