نتائج تلاش

  1. سویدا

    شکریہ اردو محفل

    مجھے کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے تقریبا بارہ سال ہوگئے ان بارہ سالوں‌میں‌کمپیوٹر پر میری مصروفیت اور شوق کا محور صرف اور صرف ان پیج رہا نیٹ استعمال کیا لیکن بہت کم اور وہ بھی خبروں یا برقی ڈاک کی حد تک بارہ سالوں‌میں‌ان اردو اور ان پیج کے کوچے ہی کی آوارہ گردی کرتا رہا فونٹ اور اس سے...
  2. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    عربی کے رسم الخط یعنی فونٹ جمع کرنے کا مجھے بہت شوق رہا اب میرے پاس تقریبا ہزار سے زائد عربی کے فونٹ ہیں‌، کیا یہ تمام فونٹ یونی کوڈ میں‌منتقل ہوسکتے ہیں‌ کیونکہ جو فونٹ میرے پاس ہیں‌وہ عربی کے ہیں‌اور صرف عربی کی بورڈ پر ہی چلتے ہیں‌۔
  3. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    ان پیج سے اگر یونی کوڈ پر منتقل کرنا ہو تو اس کے لیے سب سے بہترین اور اچھا سوفٹ وئیر کونسا رہے اور اس کا لنک بھی اگر بتادیں تو بہت نوازش ہوگی کہ کہاں‌سے اس کو اتارا جائے بعض‌کنورٹر میں حروف ٹوٹ جاتے ہیں ایسا نہ ہو
  4. سویدا

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    مجھے ایک سلسلے میں‌آپ حضرات کی مدد درکار ہے ان پیج میں‌جس طرح‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ بن جاتا ہے کیا اس طرح کا یوزر ڈیفائن کی بورڈ ورڈ میں‌بھی بن سکتا ہے اور کس طرح‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ بنایا جائے گا؟
  5. سویدا

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    میرے پاس ایک اپنی کمپوز فائل ہے ان پیج کی ، اندراجات کے بعد محفوظ کرتے وقت اس میں‌ایک مسئلے کا سامنا ہے میں‌ تصحیح کرکے اب اس فائل کو جب محفوظ کا حکم دیتا ہوں تو یہ پیغام آتا ہے اور فائل کو وہ محفوظ نہیں‌کرتا اور یہ پیغام آتا ہے : Unable to save file G:\ajeb\ina03676. insufficient...
  6. سویدا

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    مستشرقین ، مغرب اور مغرب زدہ بہت سارے لوگوں‌کا اسلام پر یہ اعتراض‌ہے کہ اسلام نے غلامی کو فروغ دیا ہے اور ہمارے بہت سارے مسلمان بھائی بہن بھی اس غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں اور ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں‌ہوتا اس بات کو ذرا اچھی طرح‌سمجھ لینا چاہیے کہ غلام اور باندی کا تصور اسلام نے...
  7. سویدا

    اوریکل میں‌اردو کی سپورٹ

    کیا اوریکل میں‌اردو کی سپورٹ ہوتی ہے ؟
  8. سویدا

    لمحہ فکریہ !

    دو باتیں آج کل کافی سننے میں‌آرہی ہیں‌: پہلی بات آج کل آئے دن موبائل پر پیغام کی صورت میں اور نیٹ پر میل کی صورت میں‌یہ خبر ہمیں‌ملتی رہتی ہے کہ دنیا کے فلاں‌ملک یا فلاں‌علاقے میں‌آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا قرآن کی توہین کی گئی اور مسلمانوں‌کو اس کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے یا اس کے خلاف کوئی...
  9. سویدا

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    اس بارے میں میری کوئی بھی رہنمائی کردے کہ میں ورڈ کس طرح‌سیکھوں مجھے اردو کتابوں کی کمپوزنگ کرنی ہوتی ہے اب تک میں‌ان پیج استعمال کرتا رہا لیکن اب اردو محفل اور اس کے احباب کے توجہ دلانے سے ان پیج کی طرف منتقل ہونے کا ارادہ ہے اس بارے میں‌از راہ کرم میری رہنمائی فرمائیں شکریہ
  10. سویدا

    یونی کوڈ میں بہترنستعلیق فونٹ

    میری کوئی اس طرف رہنمائی کردے کہ یونی کوڈ ٹائپ میں‌سب سے بہترین نستعلیقی فونٹ کونسا ہے ؟ جو ایک کتاب کی کمپوزنگ کے لیے بہترین رہے ، اورکہاں‌سے ڈا؂ن لوڈ ہوسکے گا؟
  11. سویدا

    شکایت

    میں‌ابھی کسی بھی دھاگے پر جواب محفوظ کررہا ہوں‌تو یہ پیغام آرہا ہے : Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting یہ اچانک مجھ پر کیوں‌پابندی لگ گئی کیا جرم کیا ہے میں‌نے کہ میری پوسٹ پر یہ پیغام آجاتا ہے مجھے اس کی وجہ بتائے گا...
  12. سویدا

    اردو پریس ؟؟؟

    اردو پریس سوفٹ وئیر کن مقاصد کے لیے ہے ؟ میں نے ڈاون لوڈ تو کرلیا ہے لیکن یہ انسٹال کس طرح‌ہوگا ؟ میرے ان طفلانہ سوالات پر برا مت منائیے میں‌اس محفل میں‌نیا ہوں۔ شکریہ
  13. سویدا

    اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

    انگریزی سے اردو ترجمہ کے لیے کیا کوئی سوفٹ وئیر موجود ہے ؟ اور کہاں‌سے کس طرح‌مل سکے گا؟ تمام تفصیلات سے آگاہ فرمائیے ، شکریہ
  14. سویدا

    ان پیج میں‌ فونٹ کی انسٹالیشن

    اردو سوفٹ ویئر ان پیج سے متعلق میرا یہ سوال ہے کہ کیا ہم ان پیج میں اس کے اپنے فونٹ کے علاوہ اردو یا عربی کا کوئی اور فونٹ انسٹال کرسکتے ہیں اگر کرسکتے ہیں‌ تو کس طرح اور اگر نہیں‌ کرسکتے تو کیوں نہیں‌ اور ہاں ان پیج کا کشش والا ورژن میں‌ نے سنا تھا کہ وہ آچکا ہے اس بارے میں کیا...
  15. سویدا

    تعارف رہنمائی

    السلام علیکم میرا نام فواد ہے اور میں اس محفل میں نو وارد ہوں یہاں موضوعات کا تنوع دیکھ کر انتشار کا شکار ہوگیا ہوں سمجھ نہیں آرہا کس کو پڑھوں اور کسے چھوڑوں اس فورم کے پرانے اور تجربہ کار ساتھی اگر میری رہنمائی کردیں تو ممکن ہے کہ میں "گم راہی" سے بچ جاوئں گا ورنہ
Top