نتائج تلاش

  1. سویدا

    رکشہ ڈرائیور

    ساحل سمندر پر رکشہ دھونے والے ڈرائیور کو پولیس اہل کار نے مرغا بنایا ہوا ہے
  2. سویدا

    ڈآکٹر شاہد مسعود اب اے آر وائے پر !

    ڈاکٹر شاہد مسعود۔۔۔۔۔اے آر وائے، جیو اور عوامی ترجمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود جیسا صحافی جس ادارے میں بھی ہوتا ہے اس ادارے کی پالیسی کے مطابق چلنا اس کے بس میں نہیں ہوتا بلکہ اس ادارے کی پالیسی کو (اپنی آزادی رائے کے حق کو استعمال کرتے ہوئے) اپنے مطابق بنانے کےلیے پالیسی سازی میں بھی شریک...
  3. سویدا

    عربی سیکھنے کے لیے مفید لنک

    آج ہی بذریعہ میل عربی زبان سیکھنے کے لیے درج ذیل لنک موصول ہوا عربی انگریزی گرامر کے تقابلی جائزے کے ذریعے اس لنک سے استفادے کے لیے عربی گرامر سے شدبد ہونا ضروری ہے قارئین محفل کے لیے پیش خدمت ہے http://wahdatullisan.blog.com/
  4. سویدا

    خوش خبری !

    ان پیج کے شائقین کے لیے ایک اہم خوش خبری ہے بہت جلد ان پیج 3 کریک ہوکر منظر عام پرآنے والا ہے محفل کی کئی اہم اور سرگرم شخصیات اس کار خیر کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھ چکی ہیں۔ ویسے یہ عجیب بات ہے ان پیج کی برائی بھی کی جاتی ہے پھر اس کو کریک کرنے کے لیے بھرپور کوششیں...
  5. سویدا

    این آر جی فائل فارمیٹ

    میں نے ایک سوفٹ وئیر کو ان زپ کیا تو وہ این آر جی فائل بن گئی اب اس کو کیسے این آر جی سے عام فائل میں کنورٹ کیا جائے گا شکریہ
  6. سویدا

    ”شہاب نامہ“ از خامہ بگوش (مشفق خواجہ)

    خدا بخشے قدرت اللہ شہاب بڑی خوبیوں کے آدمی تھے ، تین سربراہان مملکت کے سیکرٹری کی حیثیت سے وہ ہمارے قومی زوال کے قریب ترین تماشائی ہی نہیں ، جزو تماشا بھی تھے ، ان کے مزاج میں بے حد لچک تھی ، غلام محمد جیسا معذور اور نیم دیوانہ ہو یا اسکندر مرزا جیسا عیش پسند یا ایوب خاں جیسا خود پسند ، وہ سب کے...
  7. سویدا

    مائیکل جیکسن کی آواز میں حمد؟؟

    کیا یہ حمد واقعی مائیکل جیکسن کی آواز میں ہے ؟ http://www.dailymotion.com/video/x4ot99_michael-jackson-give-thanks-to-alla_music
  8. سویدا

    ’’شریف‘‘ طالبان

    ماخذ: بی بی سی اردو ہارون رشید طالبان میں مختلف قوموں اور نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد آغاز سےہی تھے۔ یہ کبھی بھی محض پشتون تحریک نہیں رہی تھی۔ ہاں پشتون اکثریتی ضرور تھی۔ لیکن آج کل کے اخبارات پڑھنے سے لگتا ہے یہ شدت پسند تحریک بھی ہماری دائمی نسلی تقسیم کا شکار ہوگئی ہے۔ بیرون ملک آپ...
  9. سویدا

    فونٹ پاک لوتس فونٹ

    http://arifkarim.no/Public/pak%20lotus.rar السلام علیکم ایک عدد فونٹ ‌پیش خدمت ہے اس فونٹ میں‌کوئی جدت یا ندرت نہیں‌ہے سوائے اس کے کہ یہ ایک طفل مکتب نے تیار کیا ہے اور اس کے پیچھے اصل ہاتھ برادرمحترم عارف کریم کا ہے جنہوں نے قدم قدم پر میری رہنمائی کی فونٹ کرئیٹر سے لے کر وولٹ تک...
  10. سویدا

    غلاف کعبہ !

    میرے ایک جاننے والے ہیں بھائی عبدالعزیز ان کے پاس غلاف کعبہ کا ایک ٹکڑا موجود ہے اگر کوئی صاحب اس کو لینے کے خواہش مند ہوں‌تو ان سے رابطہ کرسکتے ہیں اس کا ہدیہ کیا ہے یہ وہ خود ہی بتادیں‌گے ، اس قسم کی چیزیں بیچنا تو نہیں‌چاہیئں لیکن ان کے مالی حالات کچھ اس نوعیت کے ہیں‌جس کی وجہ سے وہ ایسا...
  11. سویدا

    فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

    رسم الخط یعنی فونٹ کے بارے میں‌میری دلچسپی کافی زیادہ ہے اور میں‌چاہتا ہوں‌کہ اپنے تمام مسائل از خود حل کرسکوں اس سلسلے میں‌کچھ اصطلاحات اور باتیں تاحال مجھے سمجھ نہیں‌آسکیں میرے سوالات کافی سارے ہیں جس کے لیے پیشگی معذرت خواہ ہوں 1: فانٹ میں‌کرننگ سے کیا مراد ہوتا ہے ؟ 2: لیگچر بیسڈ فونٹ...
  12. سویدا

    پی ٹی سی ایل وائرلیس نیٹ یوایس بی کی اسپیڈ؟؟؟

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پی ٹی سی ایل نیٹ یو ایس بی کے سگنل کس طرح‌ بہتر اورصحیح آسکتے ہیں‌! مسئلہ یہ ہے کہ آفس میں‌تو بہترین سگنل آتے ہیں‌اور ڈاون لوڈنگ اسپیڈ بھی بہترین جبکہ گھر پر اسپیڈ اور ڈاون لوڈنگ دونوں ہی کم ، گھر پرسگنل تو پورے ہوتے ہیں لیکن اسپیڈ کم ہوتی ہے یعنی اگرآفس میں‌2 ایم بی...
  13. سویدا

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    میں نے نئے ان پیج یعنی 3۔3 میں اپنے پرانے ان پیج کی فائلز اوپن کی تو جہاں کہیں‌اعداد تھے وہ سب کے سب الٹے ہوگئے اب اس فائل میں‌صفحات تو کافی سارے ہیں‌اب ہر ہر صفحے پہ جاکر تاریخ کو یا کسی بھی مرکب عدد کو ٹھیک کرنا یہ تو بہت دشوار لگ رہا ہے کیا اس کا کوئی حل ہے از راہ کرم رہنمائی فرمائیں‌...
  14. سویدا

    ونڈوز کے لیے ضروری فونٹ

    بسا اوقات ونڈوز میں‌بہت سارے غیر ضروری فونٹ انسٹال ہوجاتے ہیں اور فونٹ کی کثرت کی وجہ سے سسٹم پر بھی بوجھ پڑتا ہے اب میرا سوال یہ ہے کہ ونڈوز کے اپنے فونٹ کون کونسے ہوتے ہیں‌جو ضروری ہوتے ہیں‌تاکہ بقیہ غیر ضروری فونٹ کو ڈیلیٹ کردیا جائےاور سسٹم میں‌صرف ونڈوز کے لیے ضروری فونٹ اور اپنے...
  15. سویدا

    جے سوریا سیاست کے میدان میں

    ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں سری لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز سنتھ جے سوریا نے آٹھ اپریل کو سری لنکا میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ جے سوریا نے جو اب ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں، بی بی سی تمل سروس کے سوامی ناتھن نتاراجن کو بتایا کہ وہ سری...
  16. سویدا

    غزل - کہا تھا نا کہ میں ‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے - شاعر نامعلوم

    ‪کہا تھا نا کہ میں‌نازک ہوں ‌مت تراش مجھے جنوں میں‌کردیا تو نے تو پاش پاش مجھے وہ مجھ کو بانٹ کے کچھ وقت کاٹ لیتے ہیں سمجھ لیا ہے مرے دوستوں نے تاش مجھے وہ حادثہ تھا کہ اندر سے ہوگیا ہوں ‌خنجر بظاہر آئی نہیں‌ ہے کوئی خراش مجھے میں ‌ایک راز تھا کہ دفن تیرے سینے میں بھگت نتیجہ کہ تو نے کیا...
  17. سویدا

    عربی فونٹ کی یونیکوڈ میں منتقلی کے لیے بہتر نسخ فونٹ

    میں ایک عربی نسخ فونٹ کو یونی کوڈ بنانا چاہ رہا ہوں جو عربی اردو اور فارسی پر عبور رکھتا ہوں اگر محفل کا کوئی ساتھی مجھے ایسا عربی نسخ یونی کوڈ فونٹ بتادے جس میں‌حروف کی زیادہ سے زیادہ شکلیں ہوں تاکہ میں‌اس پر اس عربی فونٹ کو منتقل کرسکوں عربک ٹائپ یا محفل نسخ فونٹ میں‌حروف کی اشکال بہت ہی...
  18. سویدا

    اقبال کی شاعری میں ملا کا کرادر از شاہ نواز فاروقی

    اقبال کی شاعری میں‌ملا کا کردار شاہ نواز فاروقی دس بارہ سال تک طالبان کی مسلسل حمایت کے بعد جو لوگ اچانک اُن کے خلاف ہوگئے ہیں اُن میں ایک نام ملک کے معروف کالم نویس ہارون الرشید کا بھی ہے۔ وہ طالبان اور ان کی ملاّئیت کے خلاف ہوگئے ہیں تو خیر یہ اُن کا ذاتی مسئلہ ہے‘ مگر وہ اپنے ایک کالم میں...
  19. سویدا

    فونٹ میں‌الف ہمزہ وصل کا مسئلہ ؟ حل !

    مجھے ایک مسئلہ در پیش ہے نسخ جیسے تمام یونی کوڈ فونٹس میں‌ منسلکہ تصویرسے اس مسئلہ کی وضاحت ہوجائے گی القلم کے تقریبا تمام فونٹ میں‌ اس طرح‌ہورہا ہے اور اس کا کیا حل ہے ؟ نیز واوین یعنی اقتباس کی علامت وہ فونٹ کی نہیں‌ہے بلکہ ونڈوز کے کسی انگریزی فونٹ کی لگ رہی ہے
  20. سویدا

    میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

    کلک کے ذریعے کچھ خطاطی کی تھی میں‌نے اس کے نمونے حاضر خدمت ہے
Top