نتائج تلاش

  1. حجاب

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    او دیس سے آنے والے بتا او دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یارانِ وطن آوارء غربت کو بھی سُنا کس رنگ میں ہیں کنعانِ وطن وہ باغِ وطن فردوسِ وطن وہ سروِ وطن ریحانِ وطن او دیس سے آنے والے بتا او دیس سے آنے والے بتا کیا اب بھی وطن میں ویسے ہی سر مست نظارے ہوتے ہیں کیا اب بھی سہانی...
  2. حجاب

    اختر شیرانی اعترافِ محبت ۔۔۔۔۔

    اعترافِ محبت۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ لو آؤ کے رازِ پنہاں کو رسوائے حقیقت کرتا ہوں دامنِ زبانِ خاموشی کو لبریزِ شکایت کرتا ہوں گھبرا کے ہجومِ غم سے آج افشاں ، افشائے حقیقت کرتا ہوں اظہار کی جرّات کرتا ہوں میں تم سے محبت کرتا ہوں فِکر آباد دنیا میں مری ،اِک مسجود افکار ہو تم شاعرستانِ ہستی...
  3. حجاب

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج ( فوری طبّی امداد )

    سبزیوں اور پھلوں سے علاج، فوری طبّی امداد !!! ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ بھاپ کی جلن۔ اگر ہاتھ یا جسم کا کوئی حصّہ بھاپ سے جل جائے تو کچّا آلو پیس کر لگا دیں چند منٹوں میں ہی کافی آرام محسوس ہوگا ، کچّے آلو لگانے سے جلن میں کمی ہو جائے گی۔ زیادہ چھینکیں روکنے...
  4. حجاب

    سوئس رول ۔

    سوئس رول۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ میدہ ڈیڑھ پیالی۔ انڈے 4 عدد۔ چینی ایک پیالی۔ گھی یا آئل 4 کھانے کے چمچے۔ فلنگ کے لیئے۔فریش کریم 2 پیالی یا جیم ڈیڑھ پیالی۔ ترکیب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ میدے کو 2 مرتبہ چھان لیں ، انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ الگ پھینٹ لیں۔چینی اور گھی کو ملا کر...
  5. حجاب

    موتی چور کے لڈو ۔

    موتی چور کے لڈو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجزاء۔ترکیب۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیڑھ پیالی بیسن اور ڈیڑھ کھانے کے چمچے سوجی ملا کر تین چوتھائی پانی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں۔ سوا پیالی چینی کو ایک کھانے کا چمچہ دودھ اور ڈیڑھ پیالی پانی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور درمیانی آنچ پر مسلسل چمچ چلاتے ہوئے...
  6. حجاب

    مبارکباد امن کی سالگرہ ۔

    15 اگست یعنی امن کی سالگرہ۔ سالگرہ مبارک ہو امن۔ تمہارے حسن کا سورج کبھی نہ ماند پڑے ہر اِک صبح کا سونا تمہارے چہرے پر بکھر بکھر کے نکھرتا رہے دمکتا رہے تمہارے ہونٹ شفق سے گلاب چنتے رہیں تمہارے خواب کُھلی راحتوں میں کھو جائیں تمہارا عکس سدا ساتھ ہر غزل کے چلے صبا تمہارے نقوشِ قدم میں...
  7. حجاب

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    امن بہت مبارک ہو 17 جولائی کو تم نے بھی محفل پر ایک سال بہت کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ، اور معذرت کے آج 19 اسٹارٹ ہو گئی تو تھریڈ اوپن کیا، نیو محفل میں جوائن ڈیٹ ہی نظر نہیں آ رہی تھی:( یاد تو تھا کہ تم نے بھی جولائی میں جوائن کیا ہے مگر ڈیٹ کی تلاش میں 17 سے 19 آ گئی ۔خیر دیر سے سہی مبارک ہو۔
  8. حجاب

    اسپینش رائس ۔۔۔۔

    اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چاول (اُبلے ہوئے ) تین پیالی۔ نمک حسبِ ذائقہ ( شکر ہے قیصرانی کی شادی ہوگئی ، ورنہ میں نمک لکھتے ہوئے شش و پنج میں پڑ جاتی تھی کہ مقدار کیسے لکھوں :P ) لہسن ۔ کچلا ہوا 2 سے 3 جوے۔ پیاز باریک کٹی ہوئی 2 عدد درمیانی۔ ٹماٹر ۔ چوکور کٹے ہوئے 3 عدد۔ زیتون ۔ باریک کٹے ہوئے...
  9. حجاب

    محسن نقوی میرے نام سے پہلے۔۔۔۔

    میرے نام سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔ اب کے اُس کی آنکھوں میں بے سبب اداسی تھی اب کے اُس کے چہرے پر دُکھ تھا ۔۔۔۔ بے حواسی تھی اب کے یوں ملا مجھ سے یوں غزل سنی ۔۔۔۔۔ جیسے میں بھی نا شناسا ہوں وہ بھی اجنبی جیسے زرد خال و خد اُس کے سوگوار دامن تھا اب کے اُس کے لہجے میں کتنا کھردرا پن تھا وہ کہ...
  10. حجاب

    محسن نقوی میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں ۔۔۔۔۔۔

    میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں کوئی شہر ایسا بساؤں میں جہاں فاختاؤں کی پھڑپھڑاہٹ سے نغمہء رازِ حیات میں جھنجھناتی سانسوں کی جھانجھریں جو چھنک اُٹھیں تو دھنک کے رنگوں میں بھیگ جائیں حواس تک جہاں چاند ماند نہ ہو کبھی ، جہاں چاندنی کی رِدا بنے میری بانجھ دھرتی کے باسیوں کا لباس تک جہاں صرف...
  11. حجاب

    محسن نقوی میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی !!!!

    میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی !!!!!! میں کہ اس شہر کا سیماب صفت شاعر ہوں میری تخلیق میرے فکر کی پہچان بھی ہے میرے حرفوں ، میرے لفظوں میں ہے چہرہ میرا میرا فن اب میرا مذہب ، میرا ایمان بھی ہے میر و غالب نہ سہی ، پھر بھی غنیمت جانو میرے یاروں کے سِرہانے میرا دیوان بھی ہے مجھ...
  12. حجاب

    پھول گوبھی کی فیرنی ۔

    [align=right:265165bf28]پھول گوبھی کی فیرنی ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ دودھ ۔ 1 کلو۔ پھول گوبھی ۔ آدھا کلو۔ چینی حسبِ ذائقہ۔ بادام آدھی چھٹانک باریک کٹے ہوئے۔ پستہ آدھی چھٹانک باریک کٹے ہوئے۔ سبز الائچی کے دانے تھوڑے سے۔ کھویا آدھا پاؤ۔ کارن فلور 2 کھانے کے چمچ۔...
  13. حجاب

    آلو کے کباب ۔

    [align=right:fb992bf231]آلو کے کباب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ آلو آدھا کلو ( کدّو کش کرکے پانی اچھی طرح نکال لیں) (آلو چھیل کر دھو لیں ، اُس کے بعد کش کریں ) ہرا دھنیا ۔ تھوڑا سا۔ گرم مصالحہ ۔ 2 چائے کے چمچ۔ نمک۔ حسبِ ذائقہ۔ پسی سرخ مرچ۔ دو چائے کے چمچ۔ انڈا 2 عدد۔...
  14. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    [align=right:f828090239]لبِ شیریں۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪ دودھ ایک کلو۔ مکس فروٹ ٹِن۔ کریم ایک پیکٹ۔ پاستہ سویّاں ( رنگ برنگی )پیکٹ کا چوتھائی حصّہ۔(اُبال لیں ) 2 سیب باریک کٹے ہوئے۔ 3 کیلے لمبائی میں باریک کاٹ لیں۔ 2 آم باریک کاٹ لیں۔ عرقِ گلاب ایک چائے کا چمچ۔ کارن...
  15. حجاب

    جون ایلیا نظم "سزا" ۔ جون ایلیا

    سزا ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اسطرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمین پر ہو میں اُس کا خدا نہیں پس سر بسر اذیت و آزار...
  16. حجاب

    پھولوں کے معالجاتی اثرات ۔

    [align=right:096fea70c1]پھولوں کے معالجاتی اثرات ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ ایروما تھراپی میں کام آنے والے روغنیات، عرقیات، عطریات اور خوشبوئیں مختلف قسم کے پھولوں،پھلوں ، پتّوں ، پیڑوں کی چھالوں وغیرہ سے حاصل کئے جاتے ہیں۔جب کے پودے کی طبعی عمر کے مطابق ہی اس سے حاصل کی جانے والی...
  17. حجاب

    سوکی یاکی ( جاپانی ڈش )

    [align=right:dbb330b4dd]سوکی یاکی ( جاپانی ڈش ) اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ گوشت انڈر کٹ آدھا کلو ۔(باریک قتلے کٹے ہوئے ) یخنی ڈیڑھ کپ ۔ سویا سوس 4 کھانے کے چمچ۔ پالک آدھا پاؤ ( باریک کٹی ہوئی ) پارسلے تین ڈنڈیاں لمبائی میں کاٹ لیں۔ سفید پیاز ایک عدد باریک کتری ہوئی۔ مشروم ایک کپ کٹا ہوا۔ ہری...
  18. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    [align=right:022c5b4c23]دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟ آپ ایسے کئی افراد کو جانتے ہوں گے جن کے لیئے اجنبی لوگوں میں گُھل مل جانا کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔دوسری جانب ایسے لوگوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے جن کے لیئے کسی بھی تقریب میں خود کو آسانی سے ایڈجسٹ کرنا مشکل ہوتا ہے ۔وہ...
  19. حجاب

    گجراتی آلو ۔

    [align=right:b6b85f0b64]گجراتی آلو ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ آلو ( ہاف بوائل ) آدھا کلو۔ سفید زیرہ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔ ثابت لال مرچ۔ 3 یا 4 عدد۔ پسی لال مرچ حسبِ ضرورت۔ گرم مصالحہ پسا ہوا ۔ آدھا چائے کا چمچ۔ آئل یا گھی۔آدھی پیالی۔ ٹماٹر درمیانی سائز کے 2 عدد۔ رائی آدھا...
  20. حجاب

    شکار پوری کڑاہی ۔

    [align=right:d764581168]شکار پوری کڑاہی ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چکن ایک کلو ۔ لہسن ادرک کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ۔ ٹماٹر آدھا کلو۔ ہری مرچ 3 یا 4 گارنشنگ کے لیئے۔ ہری پیاز 2 عدد ۔ کھویا 100 گرام۔ دہی 150 گرام۔ سرخ مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ۔ کالی مرچ ثابت ایک...
Top