نتائج تلاش

  1. حجاب

    تربوز ۔

    [align=right:b36f67904c]اللہ کا خاص احسان ہے کہ اُس باری تعالیٰ نے انسان کی خوراک کو بھی موسموں کی مناسبت سے پیدا فرمایا تاکہ انسان موسموں کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکے۔تربوز کا شمار بھی ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے جو نہ صرف انسان کو گرمی کی شدّت و وحدت کے اثرات سے بہت حد تک محفوظ رکھتا ہے بلکہ اور...
  2. حجاب

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    جلتی شمعیں روشن چہرے کامنی لڑیاں نازک سہرے نرگس بیلا موتیا لالہ جوہی چمپا اور بنفشہ ہر کوئی یاں شاد ہے ناں آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا۔۔۔۔ سالگرہ مبارک محب :)
  3. حجاب

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ آپ کی سالگرہ تھی 19 اپریل کو ، سچ مُچ بھول گئی :oops: کب سے یاد تھی ڈیٹ اب بھول گئی ۔خیر ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہے گزرے سالگرہ کو ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک ، خوش رہیں ۔ :)
  4. حجاب

    چاکلیٹ چِپ بسکٹ ۔

    چاکلیٹ چپ بسکٹ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ بلو بینڈ مارجرین ، 125 گرام۔ باریک کی ہوئی شکر، 5 ٹیبل اسپون۔ انڈا ، ایک عدد ( پھینٹ لیں ) میدہ ، 4/3 کپ۔ پلین چاکلیٹ ، 1 کپ ( باریک کش کی ہوئی ) بیکنگ پاؤڈر 1 ٹیبل اسپون۔ گھی یا آئل ۔ 1 ٹیبل اسپون۔ ترکیب۔...
  5. حجاب

    جھینگوں کے کباب ۔

    جھینگوں کے کباب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ جھینگے ۔ آدھا کلو۔ آلو ۔ 4 عدد درمیانے سائز کے۔ ادرک لہسن پسا ہوا ۔ ایک چائے کا چمچ۔ سفید مرچ پاؤڈر ۔آدھا چائے کا چمچ۔ کُٹی ہوئی سرخ مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔(سرخ مرچ نہ ڈالنا چاہیں تو ضروری نہیں ) نمک ۔ حسبِ ذائقہ۔ ڈبل...
  6. حجاب

    چکن اینڈ ویجی ٹیبل سِزلر ۔

    [align=right:f9e29c4332]چکن اینڈ ویجی ٹیبل سزلر۔ ------------------------------------------------- اجزاء ۔ چکن بریسٹ ( چھوٹی بوٹیاں کٹی ہوئی ) ایک پیالی۔ پیاز ۔ ایک عدد۔ شملہ مرچ ۔ ایک عدد۔ ٹماٹر ۔ دو عدد ۔ ادرک لہسن کچلا ہوا ۔ ایک کھانے کا چمچ۔ لال مرچ کُٹی ہوئی ۔ ایک چائے کا چمچ ۔...
  7. حجاب

    ۔Green Tea

    [align=left:6c3d8a9dcc]25 Reasons Why You Should Start Drinking Green Tea Now. Green tea has increasingly become a very popular drink worldwide because of its immensely powerful health benefits. It is extraordinarily amazing what green tea can do for your health. And if you're not...
  8. حجاب

    بارشوں کا موسم ہے ۔

    بارشوں کا موسم ہے روح کی فضاؤں میں غم زدہ ہوائیں ہیں بے سبب اداسی ہے اس عجیب موسم میں بےقرار راتوں کی بے شمار باتیں ہیں ان گنت فسانے ہیں جو بہت خموشی سے دل پہ سہتے پھرتے ہیں اور یہ امرِ مجبوری سب سے کہتے پھرتے ہیں آج موسم بہت اچھا ہے آج ہم بہت خوش ہیں۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
  9. حجاب

    جوآئے ۔جیلانی بانو کا افسانہ ۔

    [align=right:0ca8a90295]جو ا ئے ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ جوائے مقناطیس کا ایسا ٹکڑا تھا جس پر گھر کے بکھرے ہوئے سب ذرّے چمٹ جاتے تھے۔ بھوں ------------ بھوں ----------- بھوں ۔“ اس گھر میں صبح پر یقین جوائے کی آواز سے آتا ہے ۔ میرا گھر جہاں سب ایک دوسرے سے منہ پھیر کر جی رہے تھے ، ایک دوسرے کا جی جلا...
  10. حجاب

    ا دّ ھا ۔ گلزار کا افسانہ ۔

    [align=right:cd8b19b11c]ادّھا ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ سب اُسے " ادّھا “ کہہ کے بلاتے تھے ۔پورا کیا ، پونا کیا ،بس ادّھا --------- قد کا بونا جو تھا ۔پتہ نہیں کس نے نام رکھا تھا ۔ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا ۔ جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو ۔دل دُ کھا ہو...
  11. حجاب

    علی پور کا ایلی ۔(1264 - 1272)

    [align=right:3510c73528]اس خود نوشت میں جس دور کا تذکرہ ہے۔اُس دور میں بٹالے کے مفتی شدید انحطاط کے شکار تھے۔ مصنف یا اُس کے عزیز رشتہ دار --- فرضی نام ---- اصلی نام ----- کیفیت۔ مصنف ---------- ایلی ۔الیاس --- ممتاز حسین------ممتاز مفتی کے نام سے معروف۔ دادی...
  12. حجاب

    علی پور کا ایلی ۔(1244-1247 )

    [align=right:4f209eb729]مگر ان کی جنسی فطرت ایسی خوبی سے سامنے آجاتی ہے کہ جس کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔مفتی صاحب نے جس تفصیل سے اور جتنی جزئیات کے ساتھ ان کے حالات بیان کیئے ہیں وہ کردار نگاری کے لیئے بڑے ضروری ہیں۔خاص طور سے مزاحیہ کردار نگاری کے لیئے شیکسپیئر نے فالسٹاف کو پورے طور پر جمانے کے...
  13. حجاب

    تو کیا میں تمہیں کبھی یاد ہی نہیں آیا ۔۔

    تو کیا میں تمہیں کبھی یاد ہی نہیں آیا کسی گلاب کو ٹہنی سے توڑ کر بھی نہیں تو کیا میں تمہیں کبھی یاد ہی نہیں آیا سُبک کلائی میں گجرے کبھی پہنتے ہوئے گلاب ہاتھوں پہ مہندی کبھی لگاتے ہوئے سفید دودھیا آنچل کو زرد رنگتے ہوئے گُلال ملتے ہوئے چوڑیاں پہنتے ہوئے چمکتے ماتھے پہ بندیا کبھی سجاتے...
  14. حجاب

    محسن نقوی وہ دل کا برا نہ بے وفا تھا۔

    وہ دل کا برا نہ بے وفا تھا بس مجھ سے یونہی بچھڑ گیا تھا لفظوں کی حدوں سے ماوراء تھا اب کس سے کہوں وہ شخص کیا تھا وہ میری غزل کا آئینہ تھا ہر شخص یہ بات جانتا تھا ہر سمت اُسی کا تذکرہ تھا ہر دل میں وہ جیسے بس رہا تھا میں اُس کی انا کا آسرا تھا وہ مجھ سے کبھی نہ روٹھتا تھا میں دھوپ کے بن...
  15. حجاب

    چھوہارے کا حلوہ ۔

    چھوہارے کا حلوہ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ چھوہارے۔ آدھا کلو۔ شکر۔ایک پاؤ۔( زیادہ میٹھا پسند ہو تو شکر کی مقدار بڑھا لیں اپنی پسند کے مطابق ) دودھ۔ایک کلو۔ اخروٹ۔چھوٹے ٹکڑوں میں ۔ایک چھٹانک۔ بادام۔ دو ٹکڑے کئے ہوئے۔ آدھا پاؤ۔ کشمش۔ایک چھٹانک۔(کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو...
  16. حجاب

    مبارکباد عیشل کی ترقی۔

    عیشل مبارک ہو آپ نے پہلے معاون اور اب محسن کا عہدہ حاصل کر لیا ۔کیا اچھا ہو کہ تعارف بھی کروا دیں۔ :)
  17. حجاب

    کچّے گوشت کی بریانی ۔

    [align=right:976ad70f5d]کچّے گوشت کی بریانی۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ گوشت،گائے کا۔ایک کلو۔ باسمتی چاول۔ تین پاؤ۔ دہی۔ایک پاؤ۔ کچا پپیتا،پسا ہوا 2 کھانے کے چمچے۔ خشخاش ۔پسی ہوئی۔1 کھانے کے چمچہ۔ سرخ مرچ پسی ہوئی۔2 کھانے کے چمچے۔ جائفل ۔پسی ہوئی۔چوتھائی چائے کا...
  18. حجاب

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    اب عمر کی نقدی ختم ہوئی اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساھو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال مہینے لوگو پر سود بیاج کے دن لوگو ہاں اپنی جان کے خزانے سے ہاں عمر کے توشہ خانے سے کیا کوئی بھی ساھو کار نہیں کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں جب نام ادھار کا آیا ہے کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے...
  19. حجاب

    چائینیز ایگ مصالحہ ۔

    [align=right:ae277795d6]چائینیز ایگ مصالحہ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ انڈے ۔4 عدد۔ چکن۔ ایک پیالی۔اُبال کر ریشے کر لیں۔ آلو۔ایک عدد۔کش کئے ہوئے۔بغیر پانی کے بھاپ میں ہلکا سا پکا لیں۔ بند گوبھی۔باریک کٹی ہوئی۔2 کھانے کے چمچے۔ کالی مرچ۔آدھا چائے کا چمچ۔ اجینو...
  20. حجاب

    گوبھی بھرے پراٹھے۔

    [align=right:1437e804eb]گوبھی بھرے پراٹھے۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ پھول گوبھی۔ ایک پاؤ۔ کُٹی ہوئی سرخ مرچ۔ایک چائے کا چمچ۔ نمک۔آدھا سے تھوڑا کم چائے کا چمچہ۔ ہرا دھنیا۔باریک کٹا ہوا تھوڑا سا۔ پودینہ۔6 یا 7 پتّے۔باریک کاٹ لیں۔ ہری مرچ۔3 عدد۔باریک کاٹ لیں۔ گھی یا آئل...
Top