رباعی کی تقطیع کے لئے میں ہمیشہ وارث کو تکلیف دیتا تھا، اب وہ اس تکلیف سے آزاد ہیں، اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔ بہر حال مجھے تقطیع درست نہیں لگ رہی۔ محمد ریحان قریشی دیکھ لیں تو بہتر ہے
اب ٹھیک ہو گیا، درست املا "لکھی ہوئی"
شتر گربہ
دوسرے مصرعے کا فاعل اب بھی واضح نہیں، آنکھیں ہی ہیں نا؟
درست
مجھ سے" دو بار!
دوسرے مصرعے کافاعل؟
بہتر ہے، ہم کہ اس کے در پر ہی سر جھکائیں
ارشد انہیں منا کر لے آؤ گھر میں ورنہ
دو بلکہ سہ لخت لگ رہا ہے، پہلے مصرع میں بھی "کہ" ضروری ہے
یہ وضاحت نہیں کہ یہی دعا مانگی تھی!
دوسرے مصرعے میں فاعل؟
یہ واضح ا وردرست لگتا ہے لیکن پہلا مصرعہ روانی میں اچھا نہیں
یہ بھی 3/4 لخت ہے
وضاحت کی کمی ہے
یوں ہی مراد؟ بغیر ان کے؟ واضح کہیں