ویسے تو میں کہتا ہوں کہ بچوں کی نظم میں یاطنز و مزاح میں کوئی چھوٹا سقم بھی چلاتا ہے۔
اصلاح اگر کی ہی جائے تو پہلے تو میں اس بحر پر ہی اعتراض کر سکتا ہوں۔ اضافی رکن کی بحر بنائی تو جا سکتی ہے لیکن رواں نہیں لگتی۔ اور بچوں کے ادب میں روانی بہت اچھی ہونی مستحسن ہے۔
کسی ٹہنی پہ بیٹھا ایک کوا
لئے...