’’عید میں اب دن ہی کے رہ گئے ہیں انور صاحب۔ ایک تو میں آپ کی سست روی سے بہت تنگ ہوں۔کیا مجال کوئی کام اوّل وہلے میں کرلیں۔ ہر کام سب سے آخر میں کرتے ہیں۔‘‘ بیگم انور چائے لے کر ٹیرس پر آئیں تو چائے کے ساتھ زبان کی گرمی بھی بھاپ اڑا رہی تھی۔ چائے کی ٹرے بید کی ٹیبل پر رکھ کر وہ ریلنگ سے لگے...
اُس روز کیا عجب سماں تھا، بارگاہِ رسالت میں صحابہ حاضر تھے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم مستقبل کے ایک بہت بڑے واقعہ کی پیش گوئی ارشاد فرما رہے تھے لتفتحنّ القسطنطینیۃ فلنعم الأمیر أمیرھا و لنعم الجیش جیشھا تم ضرور بالضرور قسطنطنیہ فتح کرو گے، وہ فاتح بھی کیا باکمال ہوگا اور وہ فوج بھی کیا...
محفل پر تو ہماری اور ہم جیسوں کی دل پذیر آہ و زاریاں کسی کا دل زیر نہ کرسکیں۔۔۔
اس لیے آج ہم شکستہ دلی کے ساتھ محفلین کی سنگ دلی، اور بے رحمی کا برملا اور سرعام شکوۂ برحق کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔۔۔
اس ضمن میں کسی نے ہماری بات کو سنجیدگی سے نہ لیا، الٹا اسے مذاق سمجھا، حد تو یہ کہ بعضوں نے اس...
کل قیامت ہے قیامت کے سوا کیا ہوگا
اے میں قربان وفا وعدۂ فردا ہوگا
حشر کے روز بھی کیا خون تمنا ہوگا
سامنے آئیں گے یا آج بھی پردا ہوگا
ہم نہیں جانتے ہیں حشر میں کیا کیا ہوگا
یہ خوشی ہے کہ وفا وعدۂ فردا ہوگا
تو بتا دے ہمیں صدقے ترے اے شان کرم
ہم گنہ گار ہیں کیا حشر ہمارا ہوگا
لاکھ پردوں میں...
انگریزی مشکل ہے یہ تو مانا، پر اسے پڑھانا مشکل ترین ہے یہ کبھی نہ جانا تھا۔
واقفیت اس افتاد سے تب ہوئی جب بچوں کو انگریزی پڑھانی شروع کی۔ اہلیہ نے کہا بچوں کو انگریزی پڑھادیں۔ ہم نے کہا ہم اس کے اہل نہیں۔ زندگی میں ایک مرتبہ بچوں کو ٹیوشن پڑھائی تھی، انہوں نے جو دماغ کی دہی اور دہی کی لسی...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی مقدس و پاکیزہ ترین ہستی ہیں۔ جو شخص ایمان کی حالت میں آپ کی تھوڑی دیر کی بھی صحبت اختیار کرلیتا ہے اور ایمان پر ہی اس کا خاتمہ ہوتا ہے تو اس صحبت کی برکت سے اس کا شمار بھی دنیا کی بہترین ہستیوں میں ہونے لگتا ہے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
پاکستان کا بھارت میں مسلم کش فسادات پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی قوانین پر تشویش کا اظہار کر دیا جبکہ مسلم کش فسادات کے خلاف تہران میں بھی مظاہرہ کیا گیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں امتیازی قانون کا نفاذ کرکے اقلیتوں بالخصوص...
مفتی تقی عثمانی صاحب نے کتب بینی کے دوران پسندیدہ واقعات جمع کیے اور ’’تراشے‘‘ نامی کتاب میں سمو دئیے۔ بعض اوقات انٹر نیٹ بشمول سوشل میڈیا پر ایسا مفید اور کارآمد مواد نظر سے گزرتا ہے جس کے بارے میں خواہش ہوتی ہے کہ کہیں محفوظ ہوجائے جس سے بوقت ضرورت استفادہ کیا جاسکے۔ اسی غرض کے لیے لڑی ہذا...
ناروے میں اسلام مخالف ریلی میں توہین قرآن کی جسارت کرنے والے ملعون پر حملہ
ویب ڈیسک جمعرات 21 نومبر 2019
اسلام مخالف تنظیم (سیان) نے ریلی نکالی جس میں قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی فوٹو:ٹوئٹر
اوسلو: ناروے میں اسلام مخالف ریلی میں توہین قرآن کی جسارت کرنے والے ملعون شخص پر مسلم...
ہوسکتا ہے آپ عنوان دیکھ کر سٹپٹا گئے ہوں۔ یا پھر تذبذب میں پڑگئے ہوں کہ پروف ریڈنگ کی کوئی غلطی تو نہیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ مصنف کی دماغی حالت پر شک کرنے لگے ہوں۔
اگر ان میں سے کسی ایک بات سے بھی دوچار ہورہے ہیں تو جان لیجیے کہ آپ صراطِ مستقیم سے ہٹ چکے ہیں۔ ان میں سے ایک بات بھی سچائی کا...
موبائل کی گھنٹی بجی۔ اسکرین پر نیا نمبر جگمگا نے لگا۔ نمبر نیا ہو یا پرانا ہم کسی سے نہیں گھبراتے۔ نیا نمبر مس کال دے کر بند ہوجائے تو گھر تک اس کا پیچھا کرتے ہیں۔ ان ہی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر ہم نے نیا نمبر اٹھا لیا۔ نئے نمبر پر پرانے آدمی تھے یعنی ٹرومین بھائی۔
بھائی صاحب حج سے واپس...
پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟
موسیٰ یاوری بی بی سی اردو، ہنزہ
یہ 1985 کی بات ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ سلاجیت آخر کیا چیز ہے کہ لوگ تھوڑا تھوڑا استعمال کرتے ہیں میں ایک کپ پی کر تو دیکھوں۔ خیر ایک کپ تو میں نے پی لیا مگر پھر اچانک سے مجھ پر بےہوشی طاری ہونے لگی۔ میں نے فوراً...
قندوز بھی غاصبین کفار کے ہاتھ سے نکل گیا۔۔۔
اب آخری معرکہ ہے، کابل کی فتح۔۔۔
تمام تر جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود اٹھارہ سال تک جوتے کھانے کی وجہ غاصبین کفار آج بھی نہیں بتا پارہے!!!
بچوں کے لیے چھوٹی بحر میں نظمیں چاہئیں۔۔۔
چاہے محفل کے شعراء اپنی نظمیں پیش کردیں چاہیں دوسروں کی!!!
محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمداحمد ، فرخ منظور ، فلسفی ، فرحان محمد خان ، فرقان احمد ، یاسر شاہ ، محمد تابش صدیقی ، سید عاطف علی ، عاطف ملک ، انس معین ، میم...