عدنان بھائی کی املا کا راز اب راز نہ رہا۔ تمام رکاوٹیں پیوندِ زمیں کرتا چہار دانگ عالم میں اپنی شہرت کا ڈنکا پٹوا چکا ہے۔ روئے زمیں پر خال خال افراد ہی اس درجۂ کاملیت کو پہنچ سکے ہیں۔ ان میں بھی عدنان بھائی کے مقام کو کوئی نہ پہنچ سکا۔ ہم خاکِ ارض اس نابغہ روزگار ہستی کے درجہ کو کہاں پہنچ...