نتائج تلاش

  1. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    جن لوگوں نے دنیا میں آخرت کی تیاری کے لیے مشقتیں اٹھائیں۔۔۔مصیبتوں پر۔۔۔ بیماریوں پر۔۔۔ لوگوں کی تکلیف دہ باتوں پر۔۔۔ ان کے کالے کرتوتوں پر۔۔۔ اذیتوں پر۔۔۔ رزق کی تنگی پر۔۔۔ جانی مالی نقصان پر۔۔۔ اور۔۔۔ گناہوں سے بچنے پر صبر کیا۔۔۔ سخت سے سخت حالات میں بھی اپنی تقدیر سے۔۔۔ اللہ سے ناراض نہیں...
  2. سید عمران

    حقوق مرداں

    عورت اپنی فطرت میں صنف نازک کے بجائے،، صنف نا جھک ،، ہے ۔وہ صرف ایک موقع پر جھکتی ہے .....جب اسے نکاح کے رجسٹر پر دستخط کرنے ہوتے ہیں۔ پھر اسی لمحے وہ عہدکر لیتی ہے کہ بقیہ تمام زندگی جھکنا نہیں، جھکانا ہے۔ اور ہوتا بھی یہ ہی ہے کہ شوہر، بیوی کے سامنے جھکتے جھکتے بالآخر کبڑا عاشق ہو جاتا ہے۔ اس...
  3. سید عمران

    خاندانی روابط استوار کریں

    والدین اور بڑے بوڑھوں کی بے اکرامی اور ان سے بدتمیزی گھر گھر کی داستان بن چکا ہے۔ یہ مسئلہ صرف ہمارے ملک کا نہیں ساری دنیا کا ہے۔ گزرے برسوں کی بات تھی جب غیر مسلم بھی اپنے والدین اور بزرگوں کا اکرام کرتے تھے۔ ہندوؤں میں تو یہ مقولہ مشہور تھا ’’ کرو گےسیوا ، ملے گا میوہ‘‘۔ لیکن دیکھتے ہی دیکھتے...
  4. سید عمران

    یہ علم ہے یا نسلوں پر ظلم ہے

    کچھ عرصہ قبل اس فورم پر چند محفلین نے پاکستان کے تعلیمی نظام کے موضوع پر خیال آرائی فرمائی۔۔۔ کچھ ان کے خیالات و تجربات، کچھ گوگل پر موجود لوگوں کے تجربات اور کچھ ذاتی مشاہدات، تجربات اور خیالات کو اکٹھا کرکے اس نظام کے بارے میں تجزیہ ترتیب دیا ہے۔۔۔ اس موضوع پر مفید اور تعمیری رائے اور...
  5. سید عمران

    آخرت کے لیے تیاری کیسے کریں

    مرنے کے بعد پانچ بڑے ہوش ربا مراحل ہیں... جن کی تیاری کے لیے قرآن و حدیث میں اعمال بتائے گئے ہیں... جی میں آیا انہیں شئیر کرلوں... جس کو استفادہ حاصل کرنا ہے... کر لے... پہلے ان پانچ مراحل کا تذکرہ... پھر ایک ایک کرکے ان کا مختصر بیان... اور انہیں طے کرنے والے اعمال کا ذکر ہوگا... 1) روح نکلنے...
  6. سید عمران

    رمضان المبارک کے چار اعمال

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ مبارک کی رو سے رمضان میں چار اعمال چلتے پھرتے کثرت سے کرنے چاہئیں: ۱)کلمہ طیبہ لا الٰہ الّا اللہ کا وِرد ۲) استغفار کی کثرت۔۔۔ استغفار کے کئی صیغے ہیں ، ان میں سے جس پر چاہیں عمل کریں: ا) اَسْتَغْفِرُ اللہ ب) اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ...
  7. سید عمران

    آج طاق رات ہے

    آج طاق راتوں میں سے پہلی رات ہے... زندگی کے سب سے قیمتی لمحات... لمحہ لمحہ انمول، بے مثل، لاثانی... ایک لمحہ بھی عبادت سے غفلت ہوئی تو... اسی کے بقدر ابد الآباد کی محرومی مقدر کا دائمی، انمٹ حصہ بن جائے گی...
  8. سید عمران

    مجذوب جلوہ فرما دیر تک دلبر رہا ۔۔۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ

    جلوہ فرما دیر تک دلبر رہا اپنی کہہ لی سب نے میں ششدر رہا جسم بے حس بے شکن بستر رہا میں نئے انداز سے مضطر رہا میں خراب بادہ و ساغر رہا دل فدائے ساقی کوثر رہا میں رہا تو باغ ہستی میں مگر بے نوا بے آشیاں بے پر رہا سب چمن والوں نے تو لوٹی بہار اور مجھے صیاد ہی کا ڈر رہا کوئی سمجھا رند...
  9. سید عمران

    خواتین اور زندہ دلی

    (انتباہ: اس غیر سنجیدہ مضمون کو غیر سنجیدہ لوگ غیر سنجیدگی سے پڑھیں۔ سنجیدہ افراد پڑھنے سے گریز کریں۔ ورنہ نتائج کی تمام تر ذمہ داری ان ہی پر عائد ہوگی۔ لکھاری بری الذمہ ہوگا۔) سینکڑوں برسوں کی دستیاب تاریخ کے متواتر مشاہدات اور تجربات کی روشنی میں یہ بات سو فیصد پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ...
  10. سید عمران

    رمضان المبارک کے چار اعمال

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ مبارک کی رُو سے رمضان میں چار اعمال کثرت سے کرنے چاہئیں: ۱)کلمہ طیبہ لا الٰہ الّا اللہ کا وِرد ۲) استغفار کی کثرت۔۔۔ استغفار کے کئی صیغے ہیں ، ان میں سے جس پر چاہیں عمل کریں: ا) اَسْتَغْفِرُ اللہ ب) اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ...
  11. سید عمران

    دھنک رنگ عید

    صاحبو! سنتے آئے ہیں کہ عید بچوں کی ہوتی ہے لیکن ہم کہتے ہیں کہ بڑوں کی بھی ہوتی ہے، اور بڑوں کی کیوں نہ ہو جبکہ بچوں کو عید کی خوشیاں دینے کے لیے سارے پاپڑ بڑے بیلتے ہیں۔ بچوں کا کیا ہے، عید کی صبح اُٹھے، نہائے دھوئے، نئے کپڑے پہنے، لڑکے بالے عید کی نماز پڑھنے عید گاہ چلے گئے اور چھوٹی چھوٹی...
  12. سید عمران

    پاکستان کی سیاحت

    پاکستان کے مختلف علاقوں کی سیاحت پر میرا ایک بلاگ ہے۔ اس میں درج معلومات اگر کسی کے کام آجائیں تو خوشی ہوگی۔اس بلاگ میں مہینوں کی عرق ریزی اور بہت محنت سے مواد جمع کیا ہے۔ ایک ایک علاقے پر نہایت توجہ سے قدم بہ قدم تفصیل سے لکھا ہے۔ عدم فرصت کے باعث چند علاقوں سے زیادہ پر کام نہ کرسکا۔ ویسے تو...
  13. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    سیر و سیاحت یا سفرنامے کے عنوان سے ایک نئے زمرے کا آغاز کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ تاکہ اس علیحدہ زمرے تک رسائی آسان ہو۔
  14. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    دل دُکھتا ہے جب ان الفاظ کو غلط بولا جاتا ہے جو کچھ عرصہ پہلے تک بالکل صحیح بولے جاتے تھے، مثلاً اِفطار اور مُبارَک۔۔۔ ۔۔اب یہ الفاظ اَفطار اور مبارِک ہوگئے ہیں۔ ان فاش غلطیوں کو اغلاط العوام کہتے ہیں، یعنی جو غلطیاں عوام میں عام ہوگئی ہوں۔ جیسے پہلے ’’بات میری سمجھ میں نہیں آتی ‘‘تھی...
  15. سید عمران

    روشن ہوا جہاں

    کائنات میں ہر طرف سناٹا تھا۔۔۔ کفر و شرک کی خزاؤں کا دور دورہ تھا۔۔۔زمین سے آسمان تک فضا تاریکی میں ڈوبی ہوئی تھی۔۔۔ اس تاریکی میں ابلیس اور اس کے لاؤ لشکر کا وحشیانہ رقص جاری تھا۔۔۔ فضاؤں میں ان کی سرگوشیاں اور زمیں پر حکمرانیاں تھیں۔۔۔ کوئی ان کی سرکوبی کرنے والا نہیں تھا۔۔۔ انسانیت شیطانیت...
Top