انسان کی free will یعنی ارادہ کا آزاد ہونا اور خدا کا تصور یا صفت علام الغیوب (as an omniscient) کئی جگہ پر ایک دوسرے سے تکرار کرتے نظر آتے ہیں۔
اس موضوع پر محفلین سے تبصرے اور آراء کی گزارش ہے۔ آپ کسی بھی مذہب کا حوالہ دے سکتے ہیں اور عقلی توجیہہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہاں پر مقصود کسی مذہب...
بہتر نیند اور یاد داشت کے درمیان اہم تعلق ہے۔
یہ عام معلومات ہے کہ نیند یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے لیکن دماغ میں حقیقتاً کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں زبردست بحث رہی ہے۔
سائنسدانوں نے وہ نظام دریافت کیا ہے جس کے ذریعے رات کی نیند انسانی یادداشت کو بڑھانے میں معاون...
کراچی ایئرپورٹ پرمسلح ملزمان کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسلح ملزمان نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اے ایس ایف کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جدید...
معروف صحافی،شاعرہ اور ماہرِ تعلیم عنبر شاہد نے ایک سال کی شبانہ روز محنت کے بعد www.kidsgrooming.org کے نام سے شاندار تعلیمی پراجیکٹ بنایا ہے جس کا مقصد سکول جانے سے قبل بچوں کی تعلیمی اور ذہنی نشوونما کو بہتر بنانا ہے۔ اس ویب سائٹ میں نہ صرف پری سکول بچوں کے والدین کے لیے رہنمائی کا ایک مکمل...
ایک دفعہ کا ذکر ہے اور یاد رکھیے کہ ذکر بس ایک دفعہ ہی کا ہوتا ہے ، دو دفعہ کا ذکر کبھی نہیں ہو سکتا کیونکہ ایسا ذکر جو دو دفعہ ہو جائے تو وہ دفعہ نہیں بلکہ دفع ہو جاتا ہے۔ جی تو ذکر ہے اس رات کا جب بجلیاں کڑک رہی تھیں اور طوفانِ بدتمیزی برپا تھا کہ ایک کتے کو جو کہ بھوکا تھا ایک گوشت کا ٹکڑا...
گیلپ انٹرنیشنل کی جاری کردہ فہرست میں حیران کن طور پر پہلی 10 خوش رہنے والی اقوام میں سے 9 کا تعلق لاطینی امریکا سے ہے، خوش رہنے لوگوں کی اس فہرست میں گزشتہ 2 سال سے براجمان پیراگوائے اس سال بھی پہلے نمبر پر ہے جبکہ اہل پاناما دوسرے اور گوئٹےمالا کے باسی تیسرے نمبر پر ہیں۔ فہرست کے مطابق متحدہ...
ممبئی پولیس نے ایک ریستوران کی طرف سے ریموٹ کنٹرول ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں ڈرون کی پروازوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی اور وہ یہ معلوم کر رہے ہیں کہ کیا ریسٹورنٹ کے مالک نے ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈرون اڑانے کی اجازت لے...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی دو مختلف مارکیٹوں میں ہفتے کی اعلی الصبح دو دھماکے ہوئے ہیں جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پہلا دھماکہ اسلام آباد ایف سکس سپر مارکیٹ میں ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ ایف نائین مرکز کراچی کمپنی میں ہوا۔
سپر انٹنڈنٹ پولیس اسلام محمد علی نے...
جنیوا: اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد نے پادریوں کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پادریوں نے یہ مکروہ فعل کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد کے...
اسرائیل کے شدید ترین دشمن خیال کیے جانے کے باوجود جائزے میں یہودی مخالف ایرانیوں کی تعداد کم ہے۔
مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں یہود مخالفت کے بارے میں ایک عالمی تنظیم کے حالیہ جائزے سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ یہود مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے ہیں۔ اس نتیجے کو عام تصور کے برخلاف اور حیران...
امریکہ کا مشہور ڈاکٹر ،دیپک چوپڑا اپنے قیمتی مشوروں سے لوگوں کو زندگی بسر کرنے کے ڈھنگ سکھاتا ہے۔اس کا قول ہے:’’آپ اپنی سوچ،رویّوں،طرز حیات اور کھانے پینے کی عادات کو مثبت رخ دے کر عمر کے 30تا 40 برس بڑھا سکتے ہیں۔‘‘ درج بالا قول سولہ آنے سچ ہے۔انسان اگر اچھی سوچ رکھے، صحت بخش غذا کھائے،متحرک...
یورپی یونین کی جانب سے 17 ممالک میں کروائی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شمالی یورپ میں مرنے والی شہد کی مکھیوں کی تعداد بحیرۂ روم کے کنارے آباد یورپی ممالک میں ہلاک ہونے والی مکھیوں سے کہیں زیادہ ہے۔
یورپی ممالک کی نمائندہ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ براعظم میں شہد کی مکھیوں کے چھتّوں کی...
جگر مراد آبادی کا زیرِ نظر کلام مجھے بہت پسند ہے۔
اسی کلام کو عابدہ پروین نے اپنے مجموعہء موسیقی ”رقصِ بسمل“ میں بہت خوبصورتی سے بولا ہے۔
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہے
کیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
اپنا ہی عکس پیش نظر دیکھتے رہے
آئینہ رو برو تھا جدھر دیکھتے رہے
ان کی حریم ناز کہاں اور ہم...
دواؤں میں نشہ آور چیزوں کا استعمال زمانے سے چلا آ رہا ہے۔
سینکڑوں سال سے برطانوی طب کی تاریخ میں دوا کی گولیوں، شربتوں یا معجون میں الکوحل (شراب) کا مخصوص مقام رہا ہے۔
کبھی طاعون سے نمٹنے کے لیے ’جن‘ کی ایک بوند لینے کی صلاح دی جاتی تھی، تو کبھی جسم کا فساد دور کرنے اور صفائی کے لیے’وائن‘ سے...
شام میں تین سال سے جاری خانہ جنگی میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔
اقوامِ متحدہ نے امریکی دباؤ پر ایران کو شام کے تنازعے پر اس ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت واپس لے لی ہے جس کا امریکہ نے خیر مقدم کیا ہے۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی جانب...
دونوں پاور پلانٹس میں پہلے روز 5 فیصد تک یورینیم افزودگی کو روک دیا گیا۔ ماہرین کی ٹیم ان پلانٹس کا روزانہ دورہ کریگی۔فوٹو:فائل
تہران / واشنگٹن: ایران نے جوہری طاقتوں سے مذاکرات کے بعد 20فیصدیورینیم کی افزودگی روک دی ،عالمی معائنہ کاروں نے سینٹری فیوجز خود منقطع کئے۔
جبکہ امریکا نے ایران پر...
مسلم کش فسادات میں ہزاروں افردمارے جاچکے ہیں، گذشتہ 2 روز میں 50 افراد کو دفنایا ہے، عالمی ریڈ کراس کے رضاکاروں کا بیان ۔فوٹو:اے ایف پی
بنگوئی: وسطی افریقی جمہوریہ میں مشتعل عیسائیوں نے فسادات میں50 مسلمانوں کوشہیدکر دیا، مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی اس...
عالمی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران پر پابندیں ختم کی جارہی ہیں،ایرانی وزیر خارجہ۔ فوٹو: فائل
اشک آباد: ایرانی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ انہیں ابھی تک پاکستان کی جانب سے گیس پائپ لائن منصوبہ منسوخ کرنے کی اطلاع نہیں دی گئی اورمیرا خیال بھی نہیں ہے کہ پاکستان ایسا کریگا ، عالمی طاقتوں سے معاہدے کے...
آپ سب احباب نے کئی دفعہ مختلف نعوتِ رسول ﷺ تو سنیں ہی ہوں گی۔ وہ نعوتِ رسول ﷺ جو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہیں انہیں اس دھاگے میں شریک محفل کیجئے۔ آپ نعت کو تحریری یا آڈیو اور وڈیو کی شکل میں بھی شریکِ محفل کر سکتے ہیں۔
پرانے وقتوں کی پیلی جھیل
جھیل محبتوں کی جھیل
اس جھیل کے کناروں پر
پیاری یادوں کے جگنو
ہر دم ٹمٹماتے تھے
میٹھی امیدوں کے
گھنے سے پیڑوں پر
بیٹھی معصوم خواہشوں کی
ننھی ننھی سی چڑیاں
یہاں چہچہاتی تھیں
بھنور خالص جذبوں کے
یہاں ہلکورے لیتے تھے
جھاڑیوں میں کھلے پھول
اور تٹ پہ بکھرے سنگریزے
بس اپنے اپنے...