غیر معیاری برتنوں کا چناؤ صحت کے لیے مناسب نہیں۔
برتن ایک طرف ہماری کھانے پینے کی ضروریات پوری کرتے ہیں، تو دوسری طرف یہ ہمارے دسترخوان اور باورچی خانے کی آرایش میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اس لیے ان کا چنائو کرتے ہوئے ان کے استعمال اور دل کشی کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، لیکن ان کے صحت پر...