یہ تحریر ایک صاحب نے فیس بک پر شیئر کی ہے اور میں اسے یہاں نقل کر رہا ہوں لیکن میرے بچپن کی یادوں کی بھرپور عکاسی ہے اور شاید آپ سب میں سے بھی بہت سوں کی ہو۔۔
میں 80 کی دھائی میں پیدا ہوا۔
جب سب سے مشہور کھیل “چھپن چھپائی“ ، “برف پانی “ اور “اونچ نیچ“ ہوتے تھے۔
جب سب سے بہترین میٹھے “پولکا“ ،...