مویشیوں میں گائے ایک بہت معصوم اور بے ضرر سا جانور ہے۔ ہندو تو اس کو مقدس سمجھ کر پوجا کرتے ہیں۔ اس بیچاری کے متعلق ایک واقعہ مشہور ہے۔ ایک چودھری کے پاس بہت سے مویشی تھے۔ ایک دن چودھری کو ایک سلوتری ملنے آیا تو چودھری نے اس سے پوچھا کہ اس کے مویشی کچھ کمزور ہوتے جا رہے ہیں ان کا علاج کیسے کیا...