نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    ابھی تک تو تصاویر ایمبیڈ کی جاتی رہی ہیں. ڈائریکٹ محفل میں اپلوڈ کرنے کی سہولت فعال کرنے سے ظاہر ہے اخراجات بھی بڑھیں گے. ویسے کیا آپ اس سہولت کے مختلف میعار اور ان پر آنے والے اخراجات پر تکنیکی حوالے سے روشنی ڈال سکیں گے!
  2. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    محفل میں کئی ایک اچھے فوٹو گرافر ہونے کے باوجود تھیم فوٹو گرافی کھیل میں محفلین کی عدم دلچسپی باعث حیرت ہے. مزید یہ کہ اب تو موبائل کی صورت بھی تقریباً سبھی کے پاس قدرے بہتر کیمرے موجود ہیں.
  3. حاتم راجپوت

    اردو محفل

    ٹرولنگ سے نمٹنے کیلئے موڈریشن تھوڑی سخت ہونی ہی چاہیے. اور یہ طریقہ موثر بھی ہے.
  4. حاتم راجپوت

    موبائل فوں خریدنے میں مشکلات

    سائل کے سوال اورسمارٹ فونز کے ساتھ اُن کے تجربہ کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ کبھی سیٹ میں مسئلہ آنے کی صورت وہ خود xda کو کھنگالتے پھریں گے۔مزید یہ کہ پندرہ ہزار میں زیادہ سپیکس اور قدرے کوالٹی کے سمارٹ فون کم یاب ہی ہیں۔ باقی آپ کی بات درست ہے ان کمپنیز کی او ایس ڈیویلپمنٹ بہت کم ہے...
  5. حاتم راجپوت

    موبائل فوں خریدنے میں مشکلات

    ژاومی کا ریڈ می ٖفور اے redmi 4a آپ کیلئے بہترین رہے گا۔ daraz.pk پر 16 جی بی ورژن آن لائن دستیاب ہے تیرہ ہزار نو سو میں اور 32 جی بی ورژن چودہ ہزار پانچ سو میں ۔ آپ کیش آن ڈیلیوری پر بھی آرڈر کرسکتے ہیں۔ سیل فون آپ کو دو تین دن میں موصول ہو جائے گا اور موبائل فون ریسیو ہونے پر پے منٹ کر دیجئے...
  6. حاتم راجپوت

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    میں نے سُنا ہے کہ نوٹ سیون لانے کا مقصد سیمسنگ کے دوسرے فلیگ شپ گلیکسی ایس سیون کے ساتھ نمبر کی مطابقت پیدا کرنا ہے ...کچھ اطلاعات کے مطابق سیمسنگ اگلے سال کے شروع میں گلیکسی ایس ایٹ لانچ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے اور اگلے سال کے وسط میں نوٹ کا اگلا ایڈیشن. تو اگر ابھی نوٹ کو سکس کے نام سے لانچ...
  7. حاتم راجپوت

    لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

    اقلیم علیم صاحب کا موت کے سوداگر بڑا عرصہ حواس پر چھایا رہا ہے.. علی یار خان کا مجاہد طاہر جاوید مغل صاحب کا دیوی اور تاوان زبردست تحاریر ہیں ... موت کے سوداگر جب تک سسپنس میں چھپتا رہا تب تک ہم بھی پڑھتے رہے پھر بعد میں کتابی شکل میں پڑھنے کا شوق چُرایا تو صرف اٹھارہ حصے ہی دستیاب ہو سکے (اگلے...
  8. حاتم راجپوت

    لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

    شانی...؟؟ آپ غالباً "دیوی" کہنا چاہ رہے ہیں جس میں شانی نام کی لڑکی کا مرکزی کردار ہے.
  9. حاتم راجپوت

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ٹرمپ کو صدر کے عہدہ کے قابل نہ سمجھنے والے لوگ اور جو ہیلری سے بھی نالاں ہیں اُن کا تناسب کتنا ہے؟ ٹرن آؤٹ کتنے فیصد رہنے کی امید ہے؟
  10. حاتم راجپوت

    گیم آف تھرونز

    میلیسینڈرا کا نیا روپ کیا جون سنو کی ریزرکشن کی کوشش ہو سکتا ہے..؟؟
  11. حاتم راجپوت

    نظام شمسی کی ابتدا پرسکون انداز سے ہوئی: تحقیق

    اس ستارے کے آس پاس جو چار چیزیں آسانی سے دستیاب ہیں اس میں، پانی کی بھاپ، کاربن مونوایکسائیڈ اور کاربن ڈائی ایکسائیڈ کے بعد فری آکسیجن ہے روزیٹا خلائی گاڑي نے پی 67 نامی دمدار ستارے کے آس پاس گیس کے بادلوں ميں حیرت انگیز طور پر مولیکیولر آکسیجن کو دریافت کیا ہے۔ یہ دریافت ان سائنسدانوں کے لیے...
  12. حاتم راجپوت

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    اچھا مورال بوسٹر اور سیلف اوویئرنیس ٹائپ دھاگہ ہے ویسے ۔۔۔ جنوں کے لئے :D
  13. حاتم راجپوت

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    سمجھ نہیں آتی کہ ہر سائنسی دھاگہ آسیبی کیوں ہو جاتا ہے ۔ ۔ :p
  14. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    یعنی باقی سب محفلین تو جیسے اُلو ہیں نا ۔ :cautious:
  15. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    میں نے پہلے کونسا شکوہ کیا ہے ۔ مزید کھسیانی مت ہوں :p
  16. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    کھیل کی آخری تاریخ 24 اگست تھی جو کہ گُزر چکی لہذا اب محفلین یہاں تصاویر کے نئے تھیم کے اعلان کا انتظار کریں ۔ :)
  17. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    گو کہ کھیل کی آخری تاریخ گُزر چکی لیکن چھوٹی سی مانو ماشااللہ اتنی کیوٹ ہے کہ تصویر شامل کرتے ہی بنی :)
  18. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8

    Aankharli Pharookai گلوکار : مائی ڈھائی ، کرم عباس دلچسپ ہے :)
  19. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8

    صوفیانہ کلام : سیوں میکال حسن بینڈ اس گلوکارہ کا نام تو علم میں نہیں لیکن یہ کلام اس کی آواز میں بالکل اچھا نہیں لگا۔ اتنے ہائی پِچ ووکلز نے سارا مزہ تباہ کر دیا ہے۔ اس کے بجائے اگر عابدہ پروین کی آواز میں ہوتا تو بہت ہی بہتر تھا۔
Top