نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    قبل از وقت تو کچھ کہنا مشکل ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایسا تیزی سے ہورہا ہے۔ ایک ہی گھر میں ، ماں باپ الگ الگ موبائلوں میں مصروف ہیں، بچے والدین کو زیادہ شدت سے آؤٹ ڈیڈٹ سمجھنے لگے ہیں۔ رہی سہی کسر talk with annie ایسی عام اور مفت ایپلی کیشنز پوری کر رہی ہیں جن سے آپ دل کھول کر جتنی چاہے، جیسی...
  2. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    بے شک آپ نے درست فرمایا ہے۔ لیکن ادب میں بھی میرے سینکڑوں تجربات نے مجھے اس جانب مائل کیا ہے کہ ہم اسے درست انداز میں استعمال نہیں کررہے،و رنہ اس کا تخیل یقیناً اس سے بہت گہرا ہے ، جو ہم ابھی تک سمجھ پائے ہیں۔ میں یہاں تخیلات اور تحریکات کی وہ کمانڈز لکھنا نہیں چاہتا جو یک دم آپ کی بے شما ر...
  3. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    بس مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ہم اس سے جتنا جڑتے جائیں گے، انسانی رشتوں سے اتنا ہی دور جائیں گے۔ پتہ نہیں کیوں۔
  4. محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ۔۔۔محمد خرم یاسین

    مصنوعی ذہانت اور عہد جدید کے آدمی کا المیہ! ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت احساسِ مروّت کو کُچل دیتے ہیں آلات (اقبال) آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی سب سے بڑی بدصورتی، اس کی انتہائی خوبصورتی اور پرفیکشن ہے۔ اگر آپ مڈ جرنی کا چکر لگا چکے ہیں یا لیونارڈو گردی کرتے ہیں تو آپ تخلیق اور تصور کے میدان...
  5. محمد خرم یاسین

    18 منٹ اور آپ ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    بالکل درست فرمایا! سب سے مشکل کام نہ کہنا ہے
  6. محمد خرم یاسین

    18 منٹ اور آپ ۔۔۔ محمد خرم یاسین

    18 منٹ: اپنی توجہ بحال کریں، انتشار پر قابو پائیں، اور درست کام انجام دیں کتاب کا خلاصہ: محمد خرم یاسین، اے آئی ایک ایسی دنیا میں جہاں توجہ بٹ جانا عام بات ہے، اپنے اہم کاموں پر توجہ مرکوز رکھنا ایک روزمرہ چیلنج بن گیا ہے۔ *18 منٹ: اپنی توجہ بحال کریں، انتشار پر قابو پائیں، اور درست کام انجام...
  7. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    آپ کی ذرہ نوازی ہے! بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ سلامت رہیں۔ آمین
  8. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    آپ سمجھ کربتائیے۔
  9. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    پڑھ کر رائے دیجیے گا
  10. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    ب بہت شکریہ، ذرہ نوازی!
  11. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    آپ عین درست پہنچے! بہت شکریہ، جزاک اللہ
  12. محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین آج سےتیس سال قبل میں ایک بزرگ سے ملا ۔یہ بزرگ" میں" ہی تھا، لیکن میں خود کو پہچان نہ سکا۔آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں اس وقت اپنی موجودہ عمر سے تیس سال بڑا تھا۔ میری داڑھی کے آدھے بال سفید تھے ، پیشانی پر جھریاں تھیں اور آنکھ کے گرد پھیلتے حلقے ۔ باقی چہرہ میرے...
  13. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کیا یہ انگلش یا اردو میں مل جائے گی ؟
  14. محمد خرم یاسین

    اردو محفل میں بیس سال!

    سدا سلامت رہیں۔ آپ کے لیے بہت ساری دعائیں۔
  15. محمد خرم یاسین

    سہ ماہی’سمت‘ شمارہ ۶۴، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۴ء پیش خدمت ہے

    جی بہت شکریہ ۔ جزا ک اللہ خیرا۔ سدا سلامتی ہو، آپ نے اردو ادب کی جو خدمت کی ہے اس کے لیے محض دعا ہی دی جاسکتی ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    ڈاکٹر رفعت چودھری کی "پاکستان میں اقبال شناسی کے رجحانات" پر اک نظر

    ڈاکٹر محمد خرم یاسین زندہ زبانیں لفظی تشکیلات، ان کے تخلیقی استعمال، بدیسی زبانوں کے تراجم اوران کے الفاظ و محاورات کے انجذاب و ادغام، ٹیکنالوجی کی اثر آفرینی اورحاکم اقوام کی تہذیب و ثقافت کے اثرات کے ذریعے اپنےدامن کو مسلسل وسعت دیتی ہیں۔ یہ وسعت وقت اور حالات کے تغیر سے براہِ راست اثر قبول...
  17. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    یہاں اشراک کا طریقہ تو مجھے بھی معلوم نہیں ہے، آپ سافٹ وئیر کا نام وغیرہ بتائیں تو اس پر کوشش کی جاسکتی ہے۔
  18. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    اس ضمن میں ایک سہولت تو یہ میسر ہوگئی ہے کہ ٹرن اٹ ان میں اے آئی کا سرقہ پکڑنے کی آپشن آن ہوچکی ہے، اور پکڑا بھی جارہا ہے۔ بہرحال جس قدر تیزی سے اے آئی میں جدت آرہی ہے، مجھے لگتا ہے کہ ٹرن اٹ ان اسے کچھ پیچھے رہ جائے گا۔ اور یہ بات بالکل درست ہے کہ اعلیٰ پائے کا ادب ہی اس سے بچ پائے گا، باقی سب...
  19. محمد خرم یاسین

    اے آئی سے لکھی غزل !

    بہت شکریہ محترم! واہ یہ گیت تو سماعت کیا تھا۔ کیا جس تجربے کے بارے میں یہاں بیان کیا جارہا ہے یہ وہی ہے ؟
Top