نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    میں شکر گزار ہوں کہ آپ نے خوبصورت وضاحت کی ہے۔ اس میں افرد کی سمتوں پر غور کریں تو کچھ ہوا کی سمت میں سفر کر رہے ہیں اور جھکے ہوئے ہیں جب کہ ایک فرد اس کے مخالف چل رہا ہے جس سے اس کے پاؤں اور قامت لڑکھڑاتی ہوئی محسوس ہورہی ہے۔ کچھ تنوں کے قریب ہیں اس لیے سیدھے کھڑے ہیں جن میں سے ایک ساتھ اس کا...
  2. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    یہ بھی درست فرمایا! مجھے تجرید اگر فطری مناظر میں ہو تو دلچسپ لگتی ہے۔ کیوبک آرٹ میں یہ پریشان کرتی ہے اور یہ شعر صادق آتا ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    بے حد شکریہ! آپ کا ہر تجزیہ و تبصرہ علمی و ادبی ہوتا ہے اور مجھے سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے۔ بالکل سچ تو یہ ہے کہ میں فنونِ لطیفہ سے لطف اندوز ہوتا ہوں، اس کی باریکیوں سے ناواقف ہوں۔میں اچھا گا لیتا ہوں ، چند راگوں کے نام بھی جانتا ہوں لیکن موسیقی پر بات کرنی ہو تو باکل تہی دامن ہوں۔ اسی طرح ان...
  4. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    ایک نمائش میں ایک پینٹنگ دیکھی۔ تجریدی تھی۔ سچ میں اس قدر خوبصورت اور بامعنی تھی کہ جتنی بار دیکھا، نئے تصورات بنے۔ ایسی پینٹنگ خواب گاہ میں ہو تو کئی نئے خواب دیکھے جاسکتے ہیں۔کوشش کروں گا کہ یہاں اشتراک ہوجائے۔ بوجوہ خرید نہیں سکا۔اس کی تصویر لے لی تھی۔ اے آئی کی مدد سے اس ایسی کتنی ہی تصاویر...
  5. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    بے شک ایسا ہی ہے۔
  6. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    بہت شکریہ! جزاک اللہ خیرا۔
  7. محمد خرم یاسین

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    ان شا اللہ۔ حاضر ہوا تو ضرور حاضری دوں گا۔ بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
  8. محمد خرم یاسین

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    بہت بہتر ہے ! لیکن یہاں بہت کم محافل ہوتی ہیں شاید۔۔۔ یا حقیقت تو یہ ہے کہ مجھے زیادہ علم نہیں۔میں کوشش کروں گا۔ وارث بھائی کے گھر کال کی تھی، فاتحہ اور افسوس کے لیے حاضر ہونا چاہتا تھا لیکن معلوم ہوا کہ بچے اسلام آباد پڑھنے گئے ہیں۔ بھابی عدت میں تھیں اس لیے نہیں گیا۔ نہ ہی دوبارہ رابطے کی ہمت...
  9. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک پینٹنگ!

    جی بہتر آپا! سلامت رہیں۔
  10. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک اور پینٹنگ۔۔۔1899

    کلاڈ مونٹ، کی کچھ پینٹنگز جو میں نے انٹرنیٹ سے اکٹھی کی تھیں، ایک عشرے سے سنبھال رکھی ہیں۔ کلاڈ کی مصوری کو اگر اردو میں کسی لفظ سے بیان کیا جاسکتا ہے تو وہ شاید "سہل ممتنع" ہے۔ وہ چوں کہ ایمپریشنسٹ تھا، اس لیے اختصار میں بھی جہانِ معنی رکھتا تھا۔ میری کوشش ہوگی کہ اس کی مصوری سے چند شاہکار یہاں...
  11. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک پینٹنگ!

    میم سیما! بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ آپ نے میرے جذبات کی ترجمانی کردی۔ ممنون ہوں۔ سلامت رہیں۔ آمین
  12. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک پینٹنگ!

    بے حد شکریہ شکیل صاحب! ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔ان شا اللہ۔
  13. محمد خرم یاسین

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    ماشااللہ۔ خوبصورت ملاقات کا احوال! کیا کوئی دوست سیالکوٹ سے بھی ہے ؟ میں اس شہر میں گزشتہ پونے تین سال سے ہوں لیکن بالکل اجنبی اور گم صم !
  14. محمد خرم یاسین

    کلاڈ کی ایک پینٹنگ!

    کلاڈ نے یہ پینٹنگ 1862 میں بنائی تھی۔ زندگی میں چار سے پانچ بار کراچی جانا ہوا۔ ان میں فراغت کے دن محض ایک بار نصیب ہوئے۔ کراچی ساحلِ سمندر پر واقع عبداللہ شاہ غازی کے مزار سے سمندر کا نظارہ کریں تو سورج کی کرنیں آنکھیں چندھیا دیتی ہیں۔ یوں لگتا ہے دور تک سونا بکھرا ہواہے۔ یہی سونا پکی گندم پر...
  15. محمد خرم یاسین

    کلامِ غالب میں کربِ وجودِ۔۔۔فلسفہ وجودیت کے آئینے میں ۔ محمد خرم یاسین۔

    ان شا اللہ! غالب کے اشعار کے حوالے سے ان شا اللہ مزید کام کیا تو ضرور اشتراک کروں گا۔ ان کا کلام جتنی بار بھی پڑھا، نئی معنویت آشکار ہوئی۔ یہ کام چوں کہ طوالت کے حوالے سے کم از کم ایک سال پر محیط تھا اس لیے ایک بچی کو ایم فل کے مقالے کے لیے دے دیا ہے۔ مجھے ایک سال کے دوران پانچ سے چھ اچھے...
  16. محمد خرم یاسین

    کلامِ غالب میں کربِ وجودِ۔۔۔فلسفہ وجودیت کے آئینے میں ۔ محمد خرم یاسین۔

    بے حد شکریہ سر! جزاک اللہ خیرا۔ کلامِ غالب کی سو کے قریب شروح لکھی جاچکی ہیں ۔ 1980 کے بعد لکھی جانے والی شروع پر میرے دوست نے پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کیا۔ بڑے شاعر کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ اس کے اشعار کی معنی آفرینی جاری رہتی ہے۔ شاید یہی معاملہ غالب کے ساتھ ہے۔ آپ درست فرمارہےہیں کہ اشعار کی...
  17. محمد خرم یاسین

    کلامِ غالب میں کربِ وجودِ۔۔۔فلسفہ وجودیت کے آئینے میں ۔ محمد خرم یاسین۔

    اس مضمون کے اشتراک کا بے حد شکریہ۔یہ شاید ڈاکٹر آصف صاحب کا ہے اور میری نظر سے گزر چکا ہے۔ اس پر بہت سے سوالات کیے جاسکتے ہیں بہرحال میں یہ کہنا چاہوں گابلکہ کہہ بھی چکا ہوں کہ کلامِ غالب کی اس ضمن میں ازسرِ نو تعبیر ہونی چاہیے۔ یہ موضوع بہت پھیلا ہواہے۔ اسی لیے میں نے تو اپنے مضمون کے بعد ایم...
Top